سیاسی حکمت کے تحت ہم حکمران کواقتدار سےہٹائیں گے،طاہرالقادری

SahirShah

Minister (2k+ posts)
آپ کی حکمت ہم نے دیکھ لی ہے جناب.....زرداری کو ماڈل ٹاؤن سانحے پر اسٹیج پر کھڑا کر کے آپ نے خود اپنا ہی کباڑہ کیا ہے.....تحریک انصاف کو بھی آپ کی حماقت کا نقصان بلا وجہ اٹھانا پڑا.....تحریک انصاف کا ووٹر نہ جیالا ہے نہ متوالا.....وہ عمران خان اور زرداری کو ایک ہی جلسہ میں دیکھ کر کبھی نہیں آئیں گے اور اسی طرح خالی کرسیاں منہ چڑائیں گی جیسے لاہور میں ہوا


اب تو حالت یہ ہو گئی ہے آپ کی کہ نواز شریف سر عام جلسوں میں آپ کو ''تاروں سے ڈرنے والا'' کہہ کر مخاطب کر تا ہے.....دوسرے لفظوں میں گنجا کہتا ہے او مولوی تیری کہانی ختم ہے

اب موسم بہار شروع ہونے والا ہے.....آپ بھی کسی نہ کسی بہانے واپس کینیڈا کلٹی مار لیں....اگر اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کی حکومت بن گئی تو ماڈل ٹاؤن کا انصاف آپ کو گھر بیٹھے مل جاۓ گا اور اگر نہ بنی تو پھر اللہ اللہ خیر صلہ
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Qadrisab Nawaz sharif ko faida ponhchane aap hamesha aate hain....apko kisi model town se kuch matalb nahin.......Allah ne apko hero banne ka moqa diya tha aap zero ban chuke hain....canada ka jahaz pakren....apka aallah hafiz
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Qadri Sahab buhoot hu geya ab bund kro dramay bazi.




ڈاکٹر قادری اب زرداری کی سیوا کررہے ہیں پی ٹی آئی قیمت پر۔ ہوسکتا نگران سیٹ اپ آپ کو زرداری پینتی پنچر لگانے کی ڈیوٹی دیدے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
oo bhai Imraaaaaaaaaaaaaaaaan Khaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaan... iss Qadri say bachoooooooo bhai.. pleaaaaaaaaaaassssssseeeeeeeee...