سیکرٹری لاہور بار عمروقاص پر وردی پھاڑنے اور بندوق چھیننے کا مقدمہ درج

poli11h1.jpg

سیکرٹری لاہور بار عمر وقاص وڑائچ پر پولیس کی وردی پھاڑنے اور بندوق چھیننے کا مقدمہ درج کر دیا گیا

ایس پی لاہور ایک وکیل کو گرفتار کرنے عدالت آئے تو لاہور بار کے سیکرٹری عمر وقاص وڑائچ نے کھری کھری سنا دی جس کے بعد پولیس افسر خاموش رہا، سوشل میڈیا پر اس پولیس افسر کے صبر کی تعریف ہوتی رہی لیکن اگلے ہی دن وکیل کے خلاف وردی پھاڑنے اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج ہوگیا۔

منظرعام پر آنیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکیل بڑی تلخ انداز میں پولیس افسر سے بات کررہےہیں، نہ ہاتھا پائی ہوئی نہ دست اندازی، نہ وردی پھاڑی گئی۔ اس میں وکیل کی جانب سے ایک ہی تلخ جملہ کہا گیا کہ گیٹ آؤٹ تمہاری جرات کیسے ہوئی عدالت آنے کی۔
https://twitter.com/x/status/1709523744689905880
ایس پی خود تو مدعی نہیں بنا کسی پولیس ملازم کو مدعی بنا دیا کہ اسکی وردی پھاڑی گئی ہے اور اس سے رائفل چھین لی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1709515022458830977
کل سے جو ہمدردی پولیس افسر سے ہو رہی تھی،،بھونڈی ایف آئی آر پڑھ کر وہ ساری ختم ہوچکی ہے،، وردی بھی پھاڑ دی، رائفل بھی چھین لی،، اسلحہ سے بھی لیس تھے،،،پنجاب پولیس کبھی سدھرنے والی نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1709510598399078813
 

khan0786

Senator (1k+ posts)
Yeah bakwas to nähee karni chahiye thee illiterate wakeel ko, Kay Get out,,

police Obstruction of justice ka Case Ker sakti thee,,, iss traditional chawal kee Kiya zaroorat thee
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
In whole world courts give securities to a person. U can't arrest or take anyone jn custody inside courts. You can do what ever outside but you can't do in courts area.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر غداری کا مقدمہ بناؤ ملک توڑنے کا مقدمہ بناؤ
کوئی اگر تلہ کیس بناؤ کوئی بھٹو کی پھانسی ٹائپ کا کیس بناؤ کوئی ٹوئن ٹاؤرزمیں
جہاز کریش کرنے کا کیس بناؤ کوئی نو مئی کا کیس بناؤ کیوں یہ غدار نہیں ملک دشمنی نہیں
باغی نہیں
؟ وہ کیس کیوں نہیں بنا رہے کیا
اس وکیل کا تعلق پی ٹی آئی یا
جماعت اسلامی اور اگر کوئی اور بھی اکا دکا محب وطن جماعت اگر کوئی ہے
تو
اس سے نہیں ؟ کیا کسی پی ڈی ایم سے کی جماعت سے
ہے ؟
کیونکہ جرنیلوں نے اس پر غداری ملک دشمنی بغاوت کا
کیس نہیں بنایا
یہ بد پرہیزی کیوں ؟
 

Back
Top