سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

arm.jpg

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو زخمی کر دیا۔ اس دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں ہونے والے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 2 کو گرفتار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شدت سے لڑائی کے باعث شہید ہوئے۔ 25 سالہ کیپٹن محمد زوہیب الدین لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔ تقریباً اسی وقت، 29 سالہ سپاہی افتخار حسین بھی شہید ہوئے، جو ضلع جھنگ کے رہائشی تھے۔

شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے شہید کیپٹن کی بہادری کو سراہا اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے لئے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج کے افسران و اہلکار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا، "پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کھڑی ہے۔​
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
No negative comments please
but only have to say
Inna lillah wa innah eleh rajoon
ان بے چارے جوانوں اور جونئیر افسروں کا کیا قصور ؟
اس لئے کیا کہوں ؟ دل اور دماغ کی جنگ ہے ان کو شہید کہا جائے یا پھر حرام موت اور
بے مقصد مارے جانے والے مسلمانوں اور اپنوں پر گولی چلانے والے بے غیرت
میری
طرح اور بہت سے سابقہ اور موجودہ پاکستانیوں اور تارکین وطن کی حالت بری ہے اور ایسے سانحات پر
کچھ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ ساری فوج سے نفرت کی جائے یا پہلے کی طرح محبت یا پھر نیوٹرل کیونکہ
ان چند زانی شرابی حرامئ کرپٹ گھٹیا نیچ زلیل
جرنیلوں اور کرپٹ حرام زادے منئ لانڈروں چوروں کے دلوں نے پوری آرمی کو عوامی نفرت کا نشان بنا دیا چند مکھیوں نے پوری فوج کو ہیجڑا بنا دیا
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)

Sorry to say, this not an army but an occupying force. Their job is protection of the land for future plots and not it's people.

Anyone who is serving in this occupying force should be as hated as the Generals they are serving.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

ان یوتھیوں کو جب ڈنڈا پھرتا ہے تو پھر یہ دنیا کی سب سے معصوم اور مظلوم مخلوق بن جاتی ہے۔ جب تک ڈنڈا نہ پھرے یہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نعرے لگاتے ہیں کہ ہم یہ کردیں گے، ہم وہ کردیں گے، ہم خان کیلئے پورے ملک کی تباہی پھیر دیں گے اور جب ڈنڈا پھرتا ہے تو پھر کہتے ہیں میری تو باجی کی شادی ہونے والی ہے، اماں بیمار ہے، ابا لاچار ہے، میں خود بھکاری ہوں خدا کیلئے مجھے چھوڑ دو۔ ان سب فسادیوں کو پانچ پانچ سال کیلئے اندر کرنا چاہئے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
May Allah burn everyone from this NaPak Fauj in Hell. May Allah burn those in hell who don't say No to kill innocent people. May Allah burn NaPak fauj Dog( Gernails) in higest place in hell those who are dead and those will die soon InshaAllah

یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Kya haal kar diyaa iss fouj ki Kameenoo ne. Koi inn ke saath khara honey ko tyar nahin. Same happened in 71 when majority was turned against army by freaking Gen Yahya Kanjar and his team.
 
cisco

Senator (1k+ posts)
یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
don't worry brother, there will be a day of Justice and InshaAllah NaPak fauj will go in Hell InshaAllah. you just pray that anyone who is cruel will go in Hell weather it IK or NaPak Fauj, we just pray for Zalem to go to Hell InshaAllah
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
firon1500 sal tak zinda raha.. jis bedardi se os ki apni fouj sameet mout hovi.. chutya ja misar dek os firon ki mummy ko jis ne khudayi ka dawa kiya ta.. shahid tum ibrat pakro lekin is k chances zero ha
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)

ان یوتھیوں کو جب ڈنڈا پھرتا ہے تو پھر یہ دنیا کی سب سے معصوم اور مظلوم مخلوق بن جاتی ہے۔ جب تک ڈنڈا نہ پھرے یہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نعرے لگاتے ہیں کہ ہم یہ کردیں گے، ہم وہ کردیں گے، ہم خان کیلئے پورے ملک کی تباہی پھیر دیں گے اور جب ڈنڈا پھرتا ہے تو پھر کہتے ہیں میری تو باجی کی شادی ہونے والی ہے، اماں بیمار ہے، ابا لاچار ہے، میں خود بھکاری ہوں خدا کیلئے مجھے چھوڑ دو۔ ان سب فسادیوں کو پانچ پانچ سال کیلئے اندر کرنا چاہئے۔
Bloody Ahole, these people never said in this vidoe about AMi or Baji.. but your Baji is ready with Qatri all the time. Bastard you dare stand for one minute against those shellings.... All you know is boot licking, you are a worthless peice of shit.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
No negative comments please
but only have to say
Inna lillah wa innah eleh rajoon
ان بے چارے جوانوں اور جونئیر افسروں کا کیا قصور ؟
اس لئے کیا کہوں ؟ دل اور دماغ کی جنگ ہے ان کو شہید کہا جائے یا پھر حرام موت اور
بے مقصد مارے جانے والے مسلمانوں اور اپنوں پر گولی چلانے والے بے غیرت
میری
طرح اور بہت سے سابقہ اور موجودہ پاکستانیوں اور تارکین وطن کی حالت بری ہے اور ایسے سانحات پر
کچھ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ ساری فوج سے نفرت کی جائے یا پہلے کی طرح محبت یا پھر نیوٹرل کیونکہ
ان چند زانی شرابی حرامئ کرپٹ گھٹیا نیچ زلیل
جرنیلوں اور کرپٹ حرام زادے منئ لانڈروں چوروں کے دلوں نے پوری آرمی کو عوامی نفرت کا نشان بنا دیا چند مکھیوں نے پوری فوج کو ہیجڑا بنا دیا
Nope. They know everything and happily involved in Army cruelty. They are not innocent.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
arm.jpg

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو زخمی کر دیا۔ اس دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں ہونے والے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 2 کو گرفتار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شدت سے لڑائی کے باعث شہید ہوئے۔ 25 سالہ کیپٹن محمد زوہیب الدین لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔ تقریباً اسی وقت، 29 سالہ سپاہی افتخار حسین بھی شہید ہوئے، جو ضلع جھنگ کے رہائشی تھے۔

شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے شہید کیپٹن کی بہادری کو سراہا اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے لئے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج کے افسران و اہلکار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا، "پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کھڑی ہے۔​
یہ دونوں سور وہاں یہ کرتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1863004785395286176 https://twitter.com/x/status/1862803719663874130 https://twitter.com/x/status/1862899990613422436 https://twitter.com/x/status/1862945633352515925 https://twitter.com/x/status/1862810052022948320 اس فتنہ کو ختم کرنا ہی عین خدا کے حکم کے مطابق ہے۔
یہ بھول جائیں کہ یہ سور شہید ہیں۔ یہ جہنم کے کُتے ہیں جن کے پاس خدا کے سامنے پیش ہوتے وقت شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔
کوئی انسان اتنا پاگل نہیں کہ منہ اٹھا کر اپنی اور گھر والوں جی زندگی داؤ پر لگا کر بندوق اُٹھا لے۔ یہ سور ظلم ہی اتنا کرتے ہیں کہ اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی چارہ نہیں رہتا۔ جو ان سوروں کو شہید کہتا ہے وہ شیطان اور ظلم کا ساتھ دیتا ہے۔ اب پٹی آنکھوں سے اتار دیں۔ آگ آپ کے اپنے دروازے تک پہنچ گئی ہے
 
saleema

Senator (1k+ posts)
یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
We don't care about Dua or Bad Dua...But these terrorists are killed like dogs fighting against its own civilians.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Who gives a shit of how many of this harami army dies. Most probably involved in killing and torturing innocent Pakistanis so for the public at large this is actually good news. Two less state sponsored killers to worry about
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
Haji aur Hafiz ki duaon say Palestine jab azaad ho jaey tab tu aa kar bakwas kar laen warna tab tak ja kar Zia ki tatti mai ghus ja 🤣
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No negative comments
Only
Inna lillah wa innah eleh rajoon
ان بے چارے جوانوں اور جونئیر افسروں کا کیا قصور ؟ اس لئے کیا کہوں ؟ دل اور دماغ کی جنگ ہے میری طرح اور بہت سے سابقہ اور موجودہ پاکستانیوں اور تارکین وطن کی حالت بری ہے اور کچھ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ سارے فوج سے نفرت کی جائے یا محبت یا پھر نیوٹرل کیونکہ
ان چند زانی شرابی حرامئ کرپٹ جرنیلوں اور کرپٹ حرام زادے منئ لانڈروں چوروں کے دلوں نے پوری آرمی کو عوامی نفرت کا نشان بنا دیا چند مکھیوں نے پوری فوج کو ہیجڑا بنا دیا
پوری ساتھ لاکھ فوج میں سے ایک بھی حلالی نہیں نکلا جو
کچھ کرتا
 
Back
Top