شاہ محمود قریشی کی جیل واپسی کے دوران گاڑی کے تنازع پر پولیس سے تلخ کلامی

7shahhsmkwjksjqurjsh.png

لاہور میں سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی اور پولیس افسران کے درمیان جیل سے عدالت منتقل کرنے والی گاڑی کی تبدیلی پر ایک تلخ تنازع دیکھنے کو ملا۔ معاملہ اس وقت پیدا ہوا جب پولیس نے انہیں واپس جیل لے جانے کے لیے سنگل کیبن گاڑی کا انتظام کیا، جبکہ وہ ڈبل کیبن گاڑی میں سفر کرنے پر اصرار کر رہے تھے۔

پولیس افسر انسپکٹر شیخ حماد نے وضاحت کی کہ جیل سے شاہ محمود قریشی کو عدالت لانے والی ڈبل کیبن گاڑی کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ تاہم، سابق وفاقی وزیر اس وضاحت پر مطمئن نہیں ہوئے اور سنگل کیبن گاڑی میں سفر کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

شاہ محمود قریشی نے انسپکٹر کو حکم دیا کہ وہ اپنے افسران کو آگاہ کریں کہ انہیں وہی گاڑی واپس بھیجی جائے جس میں انہیں عدالت لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا، "میری کمر میں تکلیف ہے اور سنگل کیبن گاڑی میں سفر کرنا میرے لیے ممکن نہیں۔ پولیس آج کل پتہ نہیں کس کی وفادار بنی ہوئی ہے۔"

کمرہ عدالت کے باہر کافی دیر تک شاہ محمود قریشی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تکرار جاری رہی۔ سابق وفاقی وزیر نے واضح کر دیا کہ وہ ڈبل کیبن گاڑی کے بغیر سفر نہیں کریں گے اور کمرہ عدالت میں گاڑی کے منتظر رہیں گے۔ اس دوران عدالت کے احاطے میں صورتحال کشیدہ رہی، اور دیگر افراد بھی اس منظر کو دیکھتے رہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پلسیوں کو تمیز اختیار کرنی چاہیے -- عمران خان کی پکی جیل ہونے کے بعد شا جی ہی تو قیادت فرمایں گے پی ٹی آئ کی

images
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پلسیوں کو تمیز اختیار کرنی چاہیے -- عمران خان کی پکی جیل ہونے کے بعد شا جی ہی تو قیادت فرمایں گے پی ٹی آئ کی

images
مہارانی آف رانڈ پورہ عظیم ہے جسے بیٹھنے کے لیے صرف ڈالا چایہیے ، چاہے سنگل ہو ، ڈبل ہو یا گینگ بینگ
🤪🤣🤣

492593_2757929_updates.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مہارانی آف رانڈ پورہ عظیم ہے جسے بیٹھنے کے لیے صرف ڈالا چایہیے ، چاہے سنگل ہو ، ڈبل ہو یا گینگ بینگ
🤪🤣🤣

492593_2757929_updates.jpg
نہ تو تم پی ٹی ای کی سربراہی اسے دینا چاہتے ہو 😡 ؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پلسیوں کو تمیز اختیار کرنی چاہیے -- عمران خان کی پکی جیل ہونے کے بعد شا جی ہی تو قیادت فرمایں گے پی ٹی آئ کی

images
فوج اور قریشی کا پلان تو یہ ہی ہے ..لیکن ایک اوپر والا اپنا پلان چلاتا ہے .ان شا الله وہ ہی ہوگا جو ملک کے عوام چاہتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوج اور قریشی کا پلان تو یہ ہی ہے ..لیکن ایک اوپر والا اپنا پلان چلاتا ہے .ان شا الله وہ ہی ہوگا جو ملک کے عوام چاہتے ہیں
جو ہو گا انشا اللہ ان دعاوں کے مطابق ہو گا جو ہمارے بزرگوں نے ماں دھتری بناتے وقت مانگی تھیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جو ہو گا انشا اللہ ان دعاوں کے مطابق ہو گا جو ہمارے بزرگوں نے ماں دھتری بناتے وقت مانگی تھیں
ہمارے بڑوں نے تو جانیں دی تھیں .لیکن کیا معلوم تھا کہ گوروں کی غلامی سے نکل کر فوج کی غلامی میں چلے جائیں گے .ورنہ شاید جانیں ہی نہ دیتے
آپ خود دعا کا تکلف بھی نہیں کرتے ..اس ملک کا ایسے ہی تو برا حال نہیں ہوا .اتنی کاہلی اچھی نہیں ہوتی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے بڑوں نے تو جانیں دی تھیں .لیکن کیا معلوم تھا کہ گوروں کی غلامی سے نکل کر فوج کی غلامی میں چلے جائیں گے .ورنہ شاید جانیں ہی نہ دیتے
آپ خود دعا کا تکلف بھی نہیں کرتے ..اس ملک کا ایسے ہی تو برا حال نہیں ہوا .اتنی کاہلی اچھی نہیں ہوتی
یہ کوئی ٢٠٢٢ کے اپریل کے آخری ہفتے سے ہی ہم فوج کی غلامی میں گئے ہیں
اس سے پہلے تو ستے خیراں تھیں
🤔 یا شاید ہم جمے ہی اس کے بعد ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی ٢٠٢٢ کے اپریل کے آخری ہفتے سے ہی ہم فوج کی غلامی میں گئے ہیں
اس سے پہلے تو ستے خیراں تھیں
🤔 یا شاید ہم جمے ہی اس کے بعد ہیں
سچ پوچھتے ہو تو جمے ہی ٢ ٠ ٢ ٢ میں ہیں ..ورنہ اسی فورم پر میں فوج کا دفاع کرتی تھی .لیکن اب نونی تو ہیں نہیں کہ نواز شریف سے ایک دفعہ محبت ہوئی تو بس ہو گئی ..جب حقیقت آشکار ہوئی تو فوج سے کیسی محبت ، کیسا دفاع میری بات چھوڑیں .کرنل سے نیچے رینک کی آنکھوں پر اس مقدس گائے کی محبت کی پٹی بندھی تھی .اب وہ بھی سر پیٹتے ہیں .
اب جب آنکھوں کا آپریشن ہوا تو معلوم ہوا کہ کہ قائد اعظم سے لے کر آج تک کوئی سیاسی رہنمما ان سے نہیں بچا .کوئی مارا گیا تو کوئی نکالا گیا .کسی وزیر اعظم کو مدت پوری کرنے نہیں دی اور خود جہیز میں لائے گئے پاکستان پر برسہا برس ایک ایک نے حکومت کی
 
بہن جی آپ اور میرے پا جی سہیل شجاع چند نا پید انصافی سپیشی کے آخری چسم و چراغ ہیں جن کو حقیقت نظر بھی آتی ہے اور اس کا اعتراف بھی کرتے ہیں
Sohail Shuja
باقی "آن دی سیریس نوٹ" میرے پچانوے فیصد دوست بیلی عمرانی ہیں --- سب نے ٢٠٢٢ کے بعد ہی جمنے اعتراف کیا ہے - اور سارے جھوٹے ہیں
😁 پہلے دن سے سب کچھ پتا تھا آپ لوگوں کو
 
عمرانی - انصافی سپیشیز پر میں نے ایک مرتبہ ایک تھریڈ لکھا تھا - اس کی وجہ بھی اس میں موجود ہے
Sorry if you find it a bit crude

قسمے کچھ نہیں پتا تھا .اگر آج اعتراف کرتے ہیں تو کل بھی کر سکتے تھے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانی - انصافی سپیشیز پر میں نے ایک مرتبہ ایک تھریڈ لکھا تھا - اس کی وجہ بھی اس میں موجود ہے
Sorry if you find it a bit crude

اس پر تو آپ سے لمبی بحث ہو سکتی ہے ..جا بجا اختلاف ہو سکتا ہے .پرابلم یہ ہے کہ میں ون لائنر لکھاری ہوں .
 
Back
Top