شوکت عزیز صدیقی کے بیان کو جواز بناکر مریم نواز کے فوج پر حملے؟

marii11.jpg

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے دائر کی گئی درخواست میں سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات کی روشنی میں بریت کی استدعا کر دی۔

پاکستانی میڈیا نے اگرچہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا نام نہیں لیا تھا لیکن مریم نواز سابق جج جسٹس شوکت عزیز کی جس تقریر پر انحصار کررہی تھیں اس میں سب سے زیادہ جنرل فیض حمید کا تذکرہ تھا اور شوکت عزیز صدیقی نے جنرل فیض حمید پر الزامات لگائے تھے۔

اسی کو جواز بناکر مریم نواز نے ڈی جی آئی ایس آئی اور فوج پر خوب حملے کئے اور جسٹس شوکت عزیز کا بیان اپنے دفاع میں استعمال کیا۔

میڈیا پر چلنے والے ٹکرز پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی میری درخواست کے بنیادی موضوع کو اجاگر نہیں کیا ہے جس کی وجوہات سب کو معلوم ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری درخواست کا خلاصہ یہ ہے کہ میرے خلاف مقدمہ/فیصلہ پہلے سے پلانڈ ، ترتیب دیا گیا تھا اور اس مقدمے پر آج کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا اثرورسوخ تھا۔

https://twitter.com/x/status/1445338431199096833
مریم نواز نے مزید کہا کہ جیسا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی کہا تھا اور انکشا ف کیا تھا کہ کیسے قانون ، انصاف اور منصفانہ عمل کے اصولوں کی صرف خلاف ورزی کی گئی ۔ یہ مضحکہ خیز کیس ایک کلاسک مثال ہے کہ کیسے پاکستان میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1445338821705543680
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ اس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ کس طرح بطور جنرل فیض حمید نہ صرف اپنے حلف کے تقدس کی خلاف ورزی کرتے ہیں بلکہ ایسا کرتے ہوئے مسلح افواج کے قابل احترام ادارے کو بھی بدنام کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ذاتی عزائم کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1445339778183016453
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
Summary of Calibri Queen's latest submission to IHC:

Establishment pre-planned Panama Leaks, then forced Sharifs to give staged interviews, submit Qatari letters & Calibri forgery, lie everywhere, including SC & ''sacred'' parliament (''huzur yeh hain woh zaraye''), & then give no evidence in their defence in trial courts.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
marii11.jpg

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے دائر کی گئی درخواست میں سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات کی روشنی میں بریت کی استدعا کر دی۔

پاکستانی میڈیا نے اگرچہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا نام نہیں لیا تھا لیکن مریم نواز سابق جج جسٹس شوکت عزیز کی جس تقریر پر انحصار کررہی تھیں اس میں سب سے زیادہ جنرل فیض حمید کا تذکرہ تھا اور شوکت عزیز صدیقی نے جنرل فیض حمید پر الزامات لگائے تھے۔

اسی کو جواز بناکر مریم نواز نے ڈی جی آئی ایس آئی اور فوج پر خوب حملے کئے اور جسٹس شوکت عزیز کا بیان اپنے دفاع میں استعمال کیا۔

میڈیا پر چلنے والے ٹکرز پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی میری درخواست کے بنیادی موضوع کو اجاگر نہیں کیا ہے جس کی وجوہات سب کو معلوم ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری درخواست کا خلاصہ یہ ہے کہ میرے خلاف مقدمہ/فیصلہ پہلے سے پلانڈ ، ترتیب دیا گیا تھا اور اس مقدمے پر آج کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا اثرورسوخ تھا۔

https://twitter.com/x/status/1445338431199096833
مریم نواز نے مزید کہا کہ جیسا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی کہا تھا اور انکشا ف کیا تھا کہ کیسے قانون ، انصاف اور منصفانہ عمل کے اصولوں کی صرف خلاف ورزی کی گئی ۔ یہ مضحکہ خیز کیس ایک کلاسک مثال ہے کہ کیسے پاکستان میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1445338821705543680
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ اس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ کس طرح بطور جنرل فیض حمید نہ صرف اپنے حلف کے تقدس کی خلاف ورزی کرتے ہیں بلکہ ایسا کرتے ہوئے مسلح افواج کے قابل احترام ادارے کو بھی بدنام کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ذاتی عزائم کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1445339778183016453
مودی کی داشتہ ، مریم غُنڈی اپنے یار کے بتائے ہوئے گُر آزماتے ہوئے