شوہر کی رضامندی کے بغیر لی گئی خلع درست نہیں،نکاح ختم نہیں ہوتا،فتوی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GgHDjNKXIAAG7fE

GgHDjNoXQAAvH8r

https://twitter.com/x/status/1873993932990005537
https://twitter.com/x/status/1874123309694214487
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Shut the Fuk up you Morons —— Ab yeh Bharway Deen ki apni marzi ki interpretation karain gey​

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اگر مرد نے ہی نکاح ختم کرنا ہے تب تو یہ طلاق ہوئی، خُلاء کہاں ہوئی؟

دوسری جانب، فتویٰ ماننا یا نہ ماننا کسی پر واجب نہیں۔

تیسرا یہ کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے جسمیں وہ خود بھی اپنے ججوں کو مفتی کا رتبہ دے چکی ہے۔

اب بات کرتے ہیں قرآن و سنّت کی روشنی میں۔

نکاح ایک معاہدہ ہوتا ہے، جسمیں حق مہر کی رقم ایک گارنٹی ہوتی ہے۔ اگر مرد نکاح ختم کرتا ہے تو اسے حق مہر پورا ادا کرنا ہوتا ہے اور اگر عورت نکاح ختم کرتی ہے تو اسے حق مہر کی رقم سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔

اس سلسلے میں واضع احادیث موجود ہیں جسمیں صرف ایک عورت کے کہنے پر حضورؐ نے نکاح ختم کرنے کے لیئے رضامندی ظاہر کردی اور اس کے شوہر کو بلوا کر اسکی مرضی نہیں پوچھی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے اسی حدیثؐ کو اپناتے ہوئے خُلاء کا قانون وضع کیا ہے۔
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
بھائی اگر مرد نے ہی نکاح ختم کرنا ہے تب تو یہ طلاق ہوئی، خُلاء کہاں ہوئی؟

دوسری جانب، فتویٰ ماننا یا نہ ماننا کسی پر واجب نہیں۔

تیسرا یہ کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے جسمیں وہ خود بھی اپنے ججوں کو مفتی کا رتبہ دے چکی ہے۔

اب بات کرتے ہیں قرآن و سنّت کی روشنی میں۔

نکاح ایک معاہدہ ہوتا ہے، جسمیں حق مہر کی رقم ایک گارنٹی ہوتی ہے۔ اگر مرد نکاح ختم کرتا ہے تو اسے حق مہر پورا ادا کرنا ہوتا ہے اور اگر عورت نکاح ختم کرتی ہے تو اسے حق مہر کی رقم سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔

اس سلسلے میں واضع احادیث موجود ہیں جسمیں صرف ایک عورت کے کہنے پر حضورؐ نے نکاح ختم کرنے کے لیئے رضامندی ظاہر کردی اور اس کے شوہر کو بلوا کر اسکی مرضی نہیں پوچھی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے اسی حدیثؐ کو اپناتے ہوئے خُلاء کا قانون وضع کnیا ہے۔
jaysay hukumran waisay hi ulama and the bitter truth is , aawam bhe waisi hi hy

on a more serious note well said
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These bearded goats so called Ulema are the enemy of Islam. Who are they to decide that without the husband's consent, the divorce can not take place? Can it be vice versa as well?
 
Back
Top