شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی،شاہ

22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا علم اس کے کام نہ آسکے ؟ یا لعنت اس پر ہونی چاھیے جو سچائ سن کر اپنی اصلاح نہ کر سکے ؟
قاسم علی شاہ کو رب نے بہت عزت دی ہے لیکن اگر یہی قاسم آج عمران کی تعریف کرتا تو تم لوگوں نے تو اسکے پیر دھو کے پینے تھے ۔

اور پھر اس نے عمران کے بارے میں کیا غلط کہا ہے ؟ یہی نا کہ اکڑ اللہ کو ناپسند ہے

۔ شاید وہ یہ بھی کہدیتا کہ شیطان کو اللہ نے مردود اسکی اکڑ کی وجہ سے کہا ہے ۔
اس بات میں کیا جھوٹ ہے کہ عمران میں انکساری کا دور دور تک نشان نہیں ہے ۔ یہ بات تو اس کے پچھلے چالیس سال کے دوست بھی کہتے ہیں ۔

رھی بات پیسے لے کر ایمان بیچنے کی تو ، اگر کوئ ثبوت ہے تو وہ بتاؤ وگرن تمہارے ٹولے کا بغیر ثبوت الزام لگانا تو روز مرہ کا کام ہے ، اور اسے بعد میں سیاسی بیان کہنا پرانی عادت ۔
میرے بھائ آپکی نظر میں سچائ کا معیار کیا ہے ؟ کیا شریف دنیا کے کرپٹ ترین لوگوں کی فہرِست میں پہلے نمبر پے نہیں؟ کیا شریف خاندان آزمودہ چوروں کا ٹولا نہیں مانا جاتا؟ ایسے لوگوں کو کوئ ایماندار، زندہ ضمیر شخص اپنا پیشواہ نہیں مانے گا ـ
میرے دوست اِنکساری اور چاپلوسی میں اگر آپ فرق کرینگے تو آپ کہیں گے عمران خان چاپلوس نہیں ـ یہی تو عمران خان کی خصوصیّت ہے جو اُسے اوروں سے منفرِد کرتی ہے ـ اور اگر یہ بات قاسم علی شاہ سمجھ نا سکے تو یا تو وہ تعلیم یافتہ نہی ، یا وہ پیسے اور مرتبے کی خواہش میں اندھے ہو چُکے ہیں ـ
دونوں صورت میں اللہ کی عطا کردہ عزّت کو اپنا کمال سمجھ کے کفرانِ نعمت کی ہے ًمیرے مطابِق ً اور اب وہ ذِلّت کے سوداگر ہو چُکے ہیں ـ میں اور کروڑوں لوگ انکو سنتے تھے کہ یہ شخص اچھائ بیان کرتا ہے یقیناً با عمل ہو گا ـ لیکن اِسنے ثابت کیا کہ اِسکے نزدیک پیسہ اور شہرت کیلئے سب جاعز ہے ـ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پائے ہوں تو نلی بھی ہو گی اور لگے گی بھی. چائے ساتھ روٹی اور بسکٹ بہت لوگ کھاتے ہیں. بیگن کا تجربہ آپ نے کیا ہوگا​

یعنی باقی تو سب ٹھیک ہے ، بیگن کا نام آتے ہی آپ بھدک لیے ۔ کچھ تو ہے اس بے خودی کے بے سبب ہونے کا باعث ۔ آپ نہ بتائیں ، ھم بھانپ گئے ہیں ۔ 😊 ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

ھاھاھا۔

تمہیں بھی کریٹکل انالسس کا الف ب نہیں آتا ۔

اپنے ایمان سے بتاؤ ، اتنی لمبی پوسٹ میں تم نے عمی کا نام تو ایک دفعہ بھی نہیں لیا لیکن شہباز پر بڑی برس رہی ہو ۔

بحرحال ، عمی نے کچھ کیا ہوتا تو پھر ہی بیان ہوسکتا تھا ۔ عمی کے دور کی دو نشانیاں ، بزدار اور شیدا ٹلی ، دونوں لوٹے ، دونوں وزیر ۔

حضور صرف اتنی عرض کی تھی آپ جو بھی علّم غلم رائے رکھیں اور دیتے پھریں ، مگر دوسروں کو کریٹیکل تھنکنگ کا مشورہ دے کر اپنا مزاق نہ اڑائیں ، مرا جواب اس جعلی علمیت کا چولہ پہننے سے متعلق تھا، یہ ایک قسم کی فکری بیماری بھی ہے ، امید ہے اس بات کی اچھی طرح سمجھ آ گئی ہو گی ۔

رہی آپ کی رائے تو کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، مگر ہر ایک کی بات اور رائے سننی پڑتی ہے اور اسے یہ حق بھی ہے، ،ہاں اپنے اپنے شعبے کے ماہریں سے ہمیشہ سیکھنے کی خواہش رہتی ہے، انہی ماہرین نے ہمیں سکھایا ہے کہ کریٹیکل تھنکنگ کی شروع الفاظ کی درست اور واضح تعریف یعنی ڈیفینیشن سے ہے اسکے ڈیٹا کی واضح سمجھ اور خصوصا تقسیم سے ہے اور اسکے بعد انیلیسس ہے، یہی وجہ ہے کہ مغرب میں موجودہ پوسٹ ماڈرن نظریات، کریٹیکل تھنکنگ کے حامی نہیں بلکہ اسے ناممکن سمجھتے ہیں ، یہ سیلف ہیلپ والا منجن بھی پوسٹ ماڈرن قسم کی سوچ کا ہے اور بالکل بھی کریٹیکل تھنکنگ نہیں ہے، مگر شاید آپکو اس بات کی سمجھ نہ آئے ، علمیت الفاظ کے درست چناؤ میں ہے ۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا علم اس کے کام نہ آسکے ؟ یا لعنت اس پر ہونی چاھیے جو سچائ سن کر اپنی اصلاح نہ کر سکے ؟
قاسم علی شاہ کو رب نے بہت عزت دی ہے لیکن اگر یہی قاسم آج عمران کی تعریف کرتا تو تم لوگوں نے تو اسکے پیر دھو کے پینے تھے ۔

اور پھر اس نے عمران کے بارے میں کیا غلط کہا ہے ؟ یہی نا کہ اکڑ اللہ کو ناپسند ہے

۔ شاید وہ یہ بھی کہدیتا کہ شیطان کو اللہ نے مردود اسکی اکڑ کی وجہ سے کہا ہے ۔
اس بات میں کیا جھوٹ ہے کہ عمران میں انکساری کا دور دور تک نشان نہیں ہے ۔ یہ بات تو اس کے پچھلے چالیس سال کے دوست بھی کہتے ہیں ۔

رھی بات پیسے لے کر ایمان بیچنے کی تو ، اگر کوئ ثبوت ہے تو وہ بتاؤ وگرن تمہارے ٹولے کا بغیر ثبوت الزام لگانا تو روز مرہ کا کام ہے ، اور اسے بعد میں سیاسی بیان کہنا پرانی عادت ۔
میرے دوست اِنکساری اور چاپلوسی میں اگر آپ فرق کرینگے تو آپ کہیں گے عمران خان چاپلوس نہیں ـ یہی تو عمران خان کی خصوصیّت ہے جو اُسے اوروں سے منفرِد کرتی ہے ـ اور اگر یہ بات قاسم علی شاہ سمجھ نا سکے تو یا تو وہ تعلیم یافتہ نہی ، یا وہ پیسے اور مرتبے کی خواہش میں اندھے ہو چُکے ہیں ـ
دونوں صورت میں اللہ کی عطا کردہ عزّت کو اپنا کمال سمجھ کے کفرانِ نعمت کی ہے ًمیرے مطابِق ً اور اب وہ ذِلّت کے سوداگر ہو چُکے ہیں ـ میں اور کروڑوں لوگ انکو سنتے تھے کہ یہ شخص اچھائ بیان کرتا ہے یقیناً با عمل ہو گا ـ لیکن اِسنے ثابت کیا کہ اِسکے نزدیک پیسہ اور شہرت کیلئے سب جاعز ہے ـ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائ آپکی نظر میں سچائ کا معیار کیا ہے ؟ کیا شریف دنیا کے کرپٹ ترین لوگوں کی فہرِست میں پہلے نمبر پے نہیں؟ کیا شریف خاندان آزمودہ چوروں کا ٹولا نہیں مانا جاتا؟ ایسے لوگوں کو کوئ ایماندار، زندہ ضمیر شخص اپنا پیشواہ نہیں مانے گا ـ
میرے دوست اِنکساری اور چاپلوسی میں اگر آپ فرق کرینگے تو آپ کہیں گے عمران خان چاپلوس نہیں ـ یہی تو عمران خان کی خصوصیّت ہے جو اُسے اوروں سے منفرِد کرتی ہے ـ اور اگر یہ بات قاسم علی شاہ سمجھ نا سکے تو یا تو وہ تعلیم یافتہ نہی ، یا وہ پیسے اور مرتبے کی خواہش میں اندھے ہو چُکے ہیں ـ
دونوں صورت میں اللہ کی عطا کردہ عزّت کو اپنا کمال سمجھ کے کفرانِ نعمت کی ہے ًمیرے مطابِق ً اور اب وہ ذِلّت کے سوداگر ہو چُکے ہیں ـ میں اور کروڑوں لوگ انکو سنتے تھے کہ یہ شخص اچھائ بیان کرتا ہے یقیناً با عمل ہو گا ـ لیکن اِسنے ثابت کیا کہ اِسکے نزدیک پیسہ اور شہرت کیلئے سب جاعز ہے ـ

کیا یہ دنیا کے کرپٹ لوگوں کی فہرست آپ نے بنا کر جیب میں ڈال رکھی ہے ؟

میرے نزدیک تو سچائ کا معیار وہ ثبوت ہیں جنکو بیچ کر پکوڑے نہیں کھائے جاسکتے ۔ نہ ہی وہ عدالتیں ہیں جو کرپشن کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اپنے مصنوعی صادق اور امین کی تشریح کرتی پھرتی ہیں ، نہ ہی وہ جج ہیں جو اثاثوں کی اپنی من مانی تعریف کرنے کے لیے بلیک بک سے مندرجات ڈھونڈتے ہیں ۔ نہ ہی وہ احتسابی ادارہ ہے جسکا چیرمین ایک عورت سے اس کے خاوند کو رھا کرنے کی قیمت وصول کرتا ہے ۔ یہ ہیں میرے سچائ کے معیار ۔

کیا اس شخص نے اپنے ضمیر کو تمہارے سامنے بیچا ہے ؟ کیا ثبوت ہے تمہارے پاس اس کے سودا کرنے کا ؟ کچھ ثبوت بھی ہے یا صرف چرب زبانی ہی ہے اس لیے کہ اس نے ایک شخص کے اکڑ پن کو بیان کیا ہے ۔

عموما" پی ٹی آئ کے حمایتی اور لیڈر ثبوت کے بغیر الزام لگاتے ہیں اور جب جھوٹے ثابت ہوتے ہیں تو بجائے معذرت کے ، اپنے بیان کو سیاسی بیان قرار دے دیتے ہیں ۔ اور پھر پینتیس پنکچروں کے فسانے میں کئ مذید پنکچر لگاتے ہیں ۔
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Bohat suna tha iss motivational speaker ky bary main kabhi sun nai saka... is ke batoon sy bilkul aysa nai lagta kah yeh koi motivational leader...

Look at the way he speak...Tu ja zara public main dekh tery sath hota kya hy
Salaaaaaa

Issy aaj Jub IK strong ho gya yaaad aaa gya sub kuch, kahaan tha yeh sala jum PPP & PMLN were looting Pakistan
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حضور صرف اتنی عرض کی تھی آپ جو بھی علّم غلم رائے رکھیں اور دیتے پھریں ، مگر دوسروں کو کریٹیکل تھنکنگ کا مشورہ دے کر اپنا مزاق نہ اڑائیں ، مرا جواب اس جعلی علمیت کا چولہ پہننے سے متعلق تھا، یہ ایک قسم کی فکری بیماری بھی ہے ، امید ہے اس بات کی اچھی طرح سمجھ آ گئی ہو گی ۔

رہی آپ کی رائے تو کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، مگر ہر ایک کی بات اور رائے سننی پڑتی ہے اور اسے یہ حق بھی ہے، ،ہاں اپنے اپنے شعبے کے ماہریں سے ہمیشہ سیکھنے کی خواہش رہتی ہے، انہی ماہرین نے ہمیں سکھایا ہے کہ کریٹیکل تھنکنگ کی شروع الفاظ کی درست اور واضح تعریف یعنی ڈیفینیشن سے ہے اسکے ڈیٹا کی واضح سمجھ اور خصوصا تقسیم سے ہے اور اسکے بعد انیلیسس ہے، یہی وجہ ہے کہ مغرب میں موجودہ پوسٹ ماڈرن نظریات، کریٹیکل تھنکنگ کے حامی نہیں بلکہ اسے ناممکن سمجھتے ہیں ، یہ سیلف ہیلپ والا منجن بھی پوسٹ ماڈرن قسم کی سوچ کا ہے اور بالکل بھی کریٹیکل تھنکنگ نہیں ہے، مگر شاید آپکو اس بات کی سمجھ نہ آئے ، علمیت الفاظ کے درست چناؤ میں ہے ۔

حیرت تو یہ ہے کہ آپ سوال بھی مرضی کا چاھتی ہیں اور جواب بھی رٹا رٹایا دینا چاھتی ہیں ۔

بسم اللہ کیجئے ایک تنقیدی نظر اپنے لیڈر پر بھی ڈال کر اپنی غیر جانبداری کا ثبوت دیجیئے ۔

لیکن مجھے علم ہے یہ پتھر اٹھایا نہ جاسکے گا ۔ آئ ایم ویٹنگ۔​
 
Islamabadiya

I have observed this to be the case with few of extreme lovers of kha sahab

Wonder what could be the reason for this, koee Gunah tu nahen hay isku criticise karna

and you can still be a voter supporter even if you criticise

so what do you think is the reason for this state of mind?
 
Its undefendable. Slandering is easy and doesn't cost anything.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

کیا یہ دنیا کے کرپٹ لوگوں کی فہرست آپ نے بنا کر جیب میں ڈال رکھی ہے ؟

میرے نزدیک تو سچائ کا معیار وہ ثبوت ہیں جنکو بیچ کر پکوڑے نہیں کھائے جاسکتے ۔ نہ ہی وہ عدالتیں ہیں جو کرپشن کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اپنے مصنوعی صادق اور امین کی تشریح کرتی پھرتی ہیں ، نہ ہی وہ جج ہیں جو اثاثوں کی اپنی من مانی تعریف کرنے کے لیے بلیک بک سے مندرجات ڈھونڈتے ہیں ۔ نہ ہی وہ احتسابی ادارہ ہے جسکا چیرمین ایک عورت سے اس کے خاوند کو رھا کرنے کی قیمت وصول کرتا ہے ۔ یہ ہیں میرے سچائ کے معیار ۔

کیا اس شخص نے اپنے ضمیر کو تمہارے سامنے بیچا ہے ؟ کیا ثبوت ہے تمہارے پاس اس کے سودا کرنے کا ؟ کچھ ثبوت بھی ہے یا صرف چرب زبانی ہی ہے اس لیے کہ اس نے ایک شخص کے اکڑ پن کو بیان کیا ہے ۔

عموما" پی ٹی آئ کے حمایتی اور لیڈر ثبوت کے بغیر الزام لگاتے ہیں اور جب جھوٹے ثابت ہوتے ہیں تو بجائے معذرت کے ، اپنے بیان کو سیاسی بیان قرار دے دیتے ہیں ۔ اور پھر پینتیس پنکچروں کے فسانے میں کئ مذید پنکچر لگاتے ہیں ۔

بھائی یہ دُنیا جانتی ہے ـ آپ بھی دیکھ لیں

Top 10 Most Corrupt Politicians in The World​

by Brandon Bridglal

The world of politics is always filled with corrupt politicians. We all know them, the corrupt politicians who line their pockets at the expense of the people they’re supposed to represent. Here, we’ll take a look at the TOP 10 most corrupt politicians in the world as of 2022.

In situations where money talks, everybody of a desirable interest would spare their ears to listen very carefully and where power and political influence seems to rule in a country, then this ultimately and inevitably becomes corruption’s playground too.
We live in a time that is inhabited by some of the most corrupt politicians of the world. It honestly does not take much other than having persuasive talent, verbal ambition, valuable contacts in the right places at time and a heap of money to squander around loosely in order to master the art of bribing. Somebody in high places and to place them in a position where something dear to them would be threatened if they do not comply to whatever proposal you were brave enough to bring to their tables at short, random and unexpected notice.
This is primarily more than enough to turn a good yet average and common politician into a corrupt individual that is ever ready to bask in the life of ‘white-collar’ crime.
Content Summery [show]

TOP 10 most corrupt politicians in the world 2022.​

Here are top 10 of the world’s most corrupt politicians as of 2022. Ex-prime minister of Pakistan Nawaz Sharif top the list with corruption of round about $30 billion. Followed by Russian president Vladimir Putin, Saudi King Salman bin Abdulaziz, Asif Ali Zardari and prime minister of India, Narendra Modi.
most corrupt politicians in the world 2018

10. Sigmundur David Gunnlaugsson (Prime Minister of Iceland)​

The youngest prime minister of Iceland, Sigmundur David Gunnlaugsson also ranked amongst the world’s most corrupt politicians. Although he is rtired from his seat following the release of the Panama Papers in 2016.

9. Petro Poroshenko ( President of Ukraine)​

Petro Oleksiyovych Poroshenko is the current President of Ukraine. Spoted at ninth place on our list of 10 most corrupt politicians in the world 2018. He is known as the destroyer of Ukraine economy. According to Ukraine Accountability Bearue, he looted more than $3 billion.

8. Kim Jong UN (President of North Korea)​

The president of North Korea, Kim Jong UN comes at No. 8 position among corrupt politicians for many reasons.

7. David Cameron ( Former Prime Minister of UK)​

The Ex-Prime Minister of United Kingdom also labeled as the world’s most corrupt politician. David Cameron, although belong to the richest family, but has some allegations of corruption and establish an offshore company.

6. Khalifa bin Zayed Al Nahyan (King of U.A.E)​

The President of the United Arab Emirates, Khalifa bin Zayed bin Sultan Al Nahyan is at No. 5 amongst world’s most corrupt politicians. According to Panama Papers, he made around $150 billion assets from the misuse of the treasury.

5. Narendra Modi (Prime Minister of India)​

Narendra Modi comes at No. 5 in the list of most corrupt politicians. After Nawaz Shareef, Putin and King Salman, he is the 4th most corrupt Prime Minister in the world.

4. Asif Ali Zardari (Former President of Pakistan)​

Known as an intelligent, clever and highly corrupt politician in history of Pakistan. He was at TOP position in corruption ranking but following the release of the Panama Papers, Nawaz Sharif replaced him. In addition, he is one of the richest people of Pakistan. Zardari has many allegations of corruption and misuse of powers including the charge of murder of Benazir Bhutto among many others.

3. Salman bin Abdulaziz (King of Saudi Arabia)​

The Saudi royal statesman and politician Salman bin Abdulaziz named third most corrupt politician in the world. He has been King of Saudi Arabia, Prime Minister, Custodian of the Two Holy Mosques and head of the House of Saud.

2. Vladimir Putin (President of Russia)​

The second most corrupt politician in the world 2018 is Putin. Interesting! the world’s most powerful man also known as the most corrupt. Vladimir Putin, who was three time elected Prime minister of Russia, currently he is the president of Russia since 2012. Throughout his career, he has enjoyed high domestic approval ratings and received extensive international attention as one of the world’s most powerful leaders.

1. Nawaz Sharif (Ex-Prime Minister of Pakistan)​

The Ex-Prime Minister of Pakistan, Nawaz Sharif ranked as world’s most corrupt politician right now. Nawaz Shrif, the three time elected prime minister of Pakistan is also one of the richest people of Pakistan. His publicly disclosed net worth is around ₨150 billion (US$1.4 billion). He and his family own many real estate properties, steel mills, factories, rice mills, flour mills and sugar mills all over the country and abroad.
Recently, he was disqualified against worst corruption charges by the supreme court of Pakistan. He was at the heart of the Panama Papers leak. And, declared the most corrupt man in history of Pakistan politics.
According to Panama Papers, Nawaz Sharif and his family done a high level of corruption with $418 million. Since 1985, when he became the Chief Minister of Punjab, until 2017, he looted Pakistani assets brutally. He along with his family made assets of around $30 billion with this corruption money. The family owns many well-established businesses around the world.

TOP 10 most corrupt politicians in the world of all time.​

In this fast paced world, there are many corrupt individuals who are notoriously famous for their illegal and unlawful deeds at the cost of state taxes and other funds that don’t belong to them. Situations of this nature has spread throughout the world and isn’t uncommon in most cases. Below are 10 of the most corrupt politicians of the world.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aur aub tanga party Pmlun ban gai hai!

Aak Pmlun ki auqat MQM se ziyada nahi hai! 😂 😂 😂 😂 😂

Sharam se doob maro patwariyon.
تانگہ پارٹی اسے کہتے ہیں جو ایک سیٹ بھی نہ جیت سکے - ویسے کراچی اور حیدر آباد کے رزلٹ آپ کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونے چاہئیں جہاں کراچی میں جماعت اسلامی اسلامی تقریبا سویپ کر رہی ہے یا ستر فساد سیٹیں لے رہی ہے حیدر آباد میں پیپلز پارٹی یہی کر کر رہی ہے - سندھ کو چھوڑیں وہاں تو ہمیشہ پیپلز پارٹی ہی جیتتی ہے لیکن کراچی حیدر آباد کے بڑے شہر تو تحریک انصاف کو سویپ کرنے ہیں - پنجاب کے صوبائی الیکشن میں بھی ممکن ہے تحریک انصاف جیت جائے لیکن تانگہ پارٹی کا مطلب ہوتا ہے دوسری پارٹی کا بلکل صفایا ہو جائے - آج شرط لگا لیں اگر نون لیگ کا پنجاب سے مکمل صفایا ہو گیا تو میں یہ فورم چھوڑ دونگا دوسری صورت میں آپ یہ فورم چھوڑ دینگے - ویسے جولائی کے پنجاب الیکشن اب پیچھے رہ گئے کیونکے اس وقت باجوہ کو گالی گلوچ کام آئی لیکن اب تحریک انصاف حافظ صاحب سے یاری لگا رہی ہے - چیلنج قبول ہے ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی یہ دُنیا جانتی ہے ـ آپ بھی دیکھ لیں

Top 10 Most Corrupt Politicians in The World​

by Brandon Bridglal

The world of politics is always filled with corrupt politicians. We all know them, the corrupt politicians who line their pockets at the expense of the people they’re supposed to represent. Here, we’ll take a look at the TOP 10 most corrupt politicians in the world as of 2022.

In situations where money talks, everybody of a desirable interest would spare their ears to listen very carefully and where power and political influence seems to rule in a country, then this ultimately and inevitably becomes corruption’s playground too.
We live in a time that is inhabited by some of the most corrupt politicians of the world. It honestly does not take much other than having persuasive talent, verbal ambition, valuable contacts in the right places at time and a heap of money to squander around loosely in order to master the art of bribing. Somebody in high places and to place them in a position where something dear to them would be threatened if they do not comply to whatever proposal you were brave enough to bring to their tables at short, random and unexpected notice.
This is primarily more than enough to turn a good yet average and common politician into a corrupt individual that is ever ready to bask in the life of ‘white-collar’ crime.
Content Summery [show]

TOP 10 most corrupt politicians in the world 2022.​

Here are top 10 of the world’s most corrupt politicians as of 2022. Ex-prime minister of Pakistan Nawaz Sharif top the list with corruption of round about $30 billion. Followed by Russian president Vladimir Putin, Saudi King Salman bin Abdulaziz, Asif Ali Zardari and prime minister of India, Narendra Modi.
most corrupt politicians in the world 2018

10. Sigmundur David Gunnlaugsson (Prime Minister of Iceland)​

The youngest prime minister of Iceland, Sigmundur David Gunnlaugsson also ranked amongst the world’s most corrupt politicians. Although he is rtired from his seat following the release of the Panama Papers in 2016.

9. Petro Poroshenko ( President of Ukraine)​

Petro Oleksiyovych Poroshenko is the current President of Ukraine. Spoted at ninth place on our list of 10 most corrupt politicians in the world 2018. He is known as the destroyer of Ukraine economy. According to Ukraine Accountability Bearue, he looted more than $3 billion.

8. Kim Jong UN (President of North Korea)​

The president of North Korea, Kim Jong UN comes at No. 8 position among corrupt politicians for many reasons.

7. David Cameron ( Former Prime Minister of UK)​

The Ex-Prime Minister of United Kingdom also labeled as the world’s most corrupt politician. David Cameron, although belong to the richest family, but has some allegations of corruption and establish an offshore company.

6. Khalifa bin Zayed Al Nahyan (King of U.A.E)​

The President of the United Arab Emirates, Khalifa bin Zayed bin Sultan Al Nahyan is at No. 5 amongst world’s most corrupt politicians. According to Panama Papers, he made around $150 billion assets from the misuse of the treasury.

5. Narendra Modi (Prime Minister of India)​

Narendra Modi comes at No. 5 in the list of most corrupt politicians. After Nawaz Shareef, Putin and King Salman, he is the 4th most corrupt Prime Minister in the world.

4. Asif Ali Zardari (Former President of Pakistan)​

Known as an intelligent, clever and highly corrupt politician in history of Pakistan. He was at TOP position in corruption ranking but following the release of the Panama Papers, Nawaz Sharif replaced him. In addition, he is one of the richest people of Pakistan. Zardari has many allegations of corruption and misuse of powers including the charge of murder of Benazir Bhutto among many others.

3. Salman bin Abdulaziz (King of Saudi Arabia)​

The Saudi royal statesman and politician Salman bin Abdulaziz named third most corrupt politician in the world. He has been King of Saudi Arabia, Prime Minister, Custodian of the Two Holy Mosques and head of the House of Saud.

2. Vladimir Putin (President of Russia)​

The second most corrupt politician in the world 2018 is Putin. Interesting! the world’s most powerful man also known as the most corrupt. Vladimir Putin, who was three time elected Prime minister of Russia, currently he is the president of Russia since 2012. Throughout his career, he has enjoyed high domestic approval ratings and received extensive international attention as one of the world’s most powerful leaders.

1. Nawaz Sharif (Ex-Prime Minister of Pakistan)​

The Ex-Prime Minister of Pakistan, Nawaz Sharif ranked as world’s most corrupt politician right now. Nawaz Shrif, the three time elected prime minister of Pakistan is also one of the richest people of Pakistan. His publicly disclosed net worth is around ₨150 billion (US$1.4 billion). He and his family own many real estate properties, steel mills, factories, rice mills, flour mills and sugar mills all over the country and abroad.
Recently, he was disqualified against worst corruption charges by the supreme court of Pakistan. He was at the heart of the Panama Papers leak. And, declared the most corrupt man in history of Pakistan politics.
According to Panama Papers, Nawaz Sharif and his family done a high level of corruption with $418 million. Since 1985, when he became the Chief Minister of Punjab, until 2017, he looted Pakistani assets brutally. He along with his family made assets of around $30 billion with this corruption money. The family owns many well-established businesses around the world.

TOP 10 most corrupt politicians in the world of all time.​

In this fast paced world, there are many corrupt individuals who are notoriously famous for their illegal and unlawful deeds at the cost of state taxes and other funds that don’t belong to them. Situations of this nature has spread throughout the world and isn’t uncommon in most cases. Below are 10 of the most corrupt politicians of the world.
You should also read it if you like ...

"
Recently, he was disqualified against worst corruption charges by the supreme court of Pakistan. He was at the heart of the Panama Papers leak. And, declared the most corrupt man in history of Pakistan politics.
According to Panama Papers, Nawaz Sharif ???
and his family done a high level of corruption with $418 million. Since 1985, when he became the Chief Minister of Punjab, until 2017, he looted Pakistani assets brutally. He along with his family made assets of around $30 billion with this corruption money. The family owns many well-established businesses around the world.

Where is the name of NS in Panama papers?
How did he come up with these figures ?
Pakistans total budget back in 2013 or earlier was less than 30 Billion USD...
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب فوج کے وجہ سے وزیر اعظم بنے عمران خان بھی بن گیا. عمران خان نے پی ٹی آئی خود بنائی ہے فوج نے بنا کر نہیں دی. میاں صاب دو مرتبہ نکالے گئے مگر دھرنا کیا دھرنی بھی نہیں کر سکے. امید ہے نون لیگ عام انتخابات جیتنے کے بعد جمہوریت کی فتح کا ڈھول نہیں پیٹے گی​
شکر ہے یہ تو مانا فوج کی وجہ سے آیا تھا - ضیاء ضرور نواز کو لایا تھا لیکن ضیاء کے مرنے کے بھد مسلم لیگ کئی ٹکڑوں میں بٹ گئی جیسے الطاف کو ہٹانے کے بھد ایم قیو ایم یتیم ہو گئی یہی حال ضیاء کی پارٹی کا ہوا - انہیں میں سے کچھ لوگوں کو ساتھ ملا کر نواز نے اپنی الگ پارٹی بنائی جو اس کے بھد دو بار مزید وزیر اعظم بنا اور دو بار تو فوج الیکشن میں اس کے خلاف تھی - جیسے آئی جے آئی تھی اسی طرح طرح پچھلے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نے خان کو جیتایا - آگے دو بار خان وزیر بن پاتا ہے کہ نہیں وقت بتائے گا مگر نواز کی پارٹی بیس سال تانگہ پارٹی نہیں رہی بلکے اگلے سارے الیکشن میں ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی رہی پھر بھی ہمیشہ پہلے یا دوسرے نمبر پر رہی -
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
آج شرط لگا لیں اگر نون لیگ کا پنجاب سے مکمل صفایا ہو گیا تو میں یہ فورم چھوڑ دونگا دوسری صورت میں آپ یہ فورم چھوڑ دینگے
Tum jaisay jahil patwari abhi bhi kaafi mekhdaar mein mujood hai, roh doh ke shayad 5-10 seatain nikal hi lein
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

حیرت تو یہ ہے کہ آپ سوال بھی مرضی کا چاھتی ہیں اور جواب بھی رٹا رٹایا دینا چاھتی ہیں ۔

بسم اللہ کیجئے ایک تنقیدی نظر اپنے لیڈر پر بھی ڈال کر اپنی غیر جانبداری کا ثبوت دیجیئے ۔

لیکن مجھے علم ہے یہ پتھر اٹھایا نہ جاسکے گا ۔ آئ ایم ویٹنگ۔​
جناب انتظار ہی فرمائیے
آپ نے جو بنیاد اور پراپگنڈے پر اپنی سیاست استوار کی ہے اور مستقبل میں امید لگا رکھی ہے ، اسپر لگے رہیں اب تو ایجنسیوں کی مدد اور پیسا بھی ہے اور بے تحاشا ہے ، جو بس ہے کر دیکھیں ، مذید کوشش کر دیکھیں، درجن بھر صحافی بھی چینلز پر بیٹھ کر یہی تسبیح پڑھتے ہیں ، وزرا بھی اپنا کام چھوڑ کر اسی مہم میں جتے ہیں ، ایسٹیبلشمنٹ بھی اس بل بوتے عوام کو غچّہ دینے کی کوشش کر چکی مگر اب کچھ دبی لگتی ہے ، یہ کوئی نئی سیاست تو نہیں کی میں اس میں شریک یا آلہ کار بنوں ، آپ ایک لاکھ اور ایسی پوسٹ بنا لین

جہاں تک آپ کی علمیت اور سیاست بارے رائے ہے تو وہی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ

مری عرض صرف یہ تھی کہ اس گھٹیا سیاسی کام میں جعلی علمیت کا تڑکہ نہ لگائیں، اس سے سڑاند آتی ہے ، کریٹیکل تھبکنگ جنہوں نے کرنی ہے انہیں کرنے دیں ، یہ آپ کا کام نہیں ، وہی تعویز گنڈوں والوں اور وڈیوز والوں سے رشتہ رابطہ رکھیں ،

رہی شہباز پر بات تو ایک واضح سوال کیا تھا کہ اسنے اتنی دہائیوں کی حکمرانی مین پنجاب اور پنجابی عوام کیلئے مجموعی طور پر کیا کام کیا، کوئی ایک کام، ( میٹرواور اورنج کا طنطنہ ہے تو دو ڈھائی لاکھ مستفید ہوئے اوربارہ چودہ کروڑ مستقل مقروض ہوئے، خیر شہباز کی ایسی درفنطنیوں کی تو ننھی سی لسٹ بن جائے گی) اسکا جواب مشکل تو نہیں ہونا چاہیے۔ شہباز دور کو نکال دیں تو ہر دور میں پچاس کی دھائی سے لیکر بنیادی ترقی اور بھلائی کے معتدد منصوبوں پرکام ہوا ،
آپ نے ہی ملکی لیڈر شپ کے کریٹیکل تجزیئے پر بات کی تھی، سوچا کیوں نہ اسی کے میعار اور ڈیٹا پر بات ہو جائے ، خیر اس مشکل اور فہم سے ماورا عمل کو دفع کریں (یہ ایسا ہی جیسا راجہ صاحب سے اکانامی میں کسی فہم کی امید رکھنا مگر دن رات وہ بھی اکانامی کی گھنڈیاں لہراتے فورم کی سڑک کنارے کھڑے نظر آتے ہیں ) ، بس درخواست ہے خواہ مخواہ کے جعلی دانشوری کے بل الم غلم مشورہ نہ دیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Tum jaisay jahil patwari abhi bhi kaafi mekhdaar mein mujood hai, roh doh ke shayad 5-10 seatain nikal hi lein
تو یہ شرط لگا لو اگر دس چلو اسے ڈبل کر لیتے ہیں بیس سیٹیں نون لیگ لے گئی تو تم فورم چھوڑ دو گے ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جناب انتظار ہی فرمائیے
آپ نے جو بنیاد اور پراپگنڈے پر اپنی سیاست استوار کی ہے اور مستقبل میں امید لگا رکھی ہے ، اسپر لگے رہیں اب تو ایجنسیوں کی مدد اور پیسا بھی ہے اور بے تحاشا ہے ، جو بس ہے کر دیکھیں ، مذید کوشش کر دیکھیں، درجن بھر صحافی بھی چینلز پر بیٹھ کر یہی تسبیح پڑھتے ہیں ، وزرا بھی اپنا کام چھوڑ کر اسی مہم میں جتے ہیں ، ایسٹیبلشمنٹ بھی اس بل بوتے عوام کو غچّہ دینے کی کوشش کر چکی مگر اب کچھ دبی لگتی ہے ، یہ کوئی نئی سیاست تو نہیں کی میں اس میں شریک یا آلہ کار بنوں ، آپ ایک لاکھ اور ایسی پوسٹ بنا لین

جہاں تک آپ کی علمیت اور سیاست بارے رائے ہے تو وہی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ

مری عرض صرف یہ تھی کہ اس گھٹیا سیاسی کام میں جعلی علمیت کا تڑکہ نہ لگائیں، اس سے سڑاند آتی ہے ، کریٹیکل تھبکنگ جنہوں نے کرنی ہے انہیں کرنے دیں ، یہ آپ کا کام نہیں ، وہی تعویز گنڈوں والوں اور وڈیوز والوں سے رشتہ رابطہ رکھیں ،

رہی شہباز پر بات تو ایک واضح سوال کیا تھا کہ اسنے اتنی دہائیوں کی حکمرانی مین پنجاب اور پنجابی عوام کیلئے مجموعی طور پر کیا کام کیا، کوئی ایک کام، ( میٹرواور اورنج کا طنطنہ ہے تو دو ڈھائی لاکھ مستفید ہوئے اوربارہ چودہ کروڑ مستقل مقروض ہوئے، خیر شہباز کی ایسی درفنطنیوں کی تو ننھی سی لسٹ بن جائے گی) اسکا جواب مشکل تو نہیں ہونا چاہیے۔ شہباز دور کو نکال دیں تو ہر دور میں پچاس کی دھائی سے لیکر بنیادی ترقی اور بھلائی کے معتدد منصوبوں پرکام ہوا ،
آپ نے ہی ملکی لیڈر شپ کے کریٹیکل تجزیئے پر بات کی تھی، سوچا کیوں نہ اسی کے میعار اور ڈیٹا پر بات ہو جائے ، خیر اس مشکل اور فہم سے ماورا عمل کو دفع کریں (یہ ایسا ہی جیسا راجہ صاحب سے اکانامی میں کسی فہم کی امید رکھنا مگر دن رات وہ بھی اکانامی کی گھنڈیاں لہراتے فورم کی سڑک کنارے کھڑے نظر آتے ہیں ) ، بس درخواست ہے خواہ مخواہ کے جعلی دانشوری کے بل الم غلم مشورہ نہ دیں

محترمہ ، آپ تو خفا ہی ہوجاتیں ہیں ۔ شہباز شریف نے پنجاب میں کیا کیا یا نہیں کیا ، اس کی بات تو اس وقت کی جائے گی جب آپ بزدار کے ساڑھے تین سال کا حساب لکھیں گی ۔ مجھے تو صرف ایک ہی بات یاد ہے کہ بارش کے پانی کو اکھٹا کرنے کے لیے اس نے زیر زمین کبھے بنوائے تھے ، اگر آپ کو کوئ یونیورسٹی ، کوئ ھسپتال کوئ تجارتی مرکز ،کوئ انڈسٹریل زون بنتا ہوا نظر آیا ہو تو ضرور شیئر کریں ۔

جہاں تک کرٹیکل انالسس کی ادبی بحث ہے تو اس کا حاصل اس سائٹ پر لاحاصل ہے ۔ اگر ادبی بحث ہی کرنی ہے تو کئ اور مقامات ہیں جہاں پر اس پر وقت لگانا کسی مقصد کی سمیت لے جاتا ہے ۔

اس سے زیادہ اھم بات تو یہ ہے کہ آپ اپنے لیڈر کے ساڑھے تین سال کے دور حکومت پر ایک تنقیدی جملے کی بھی رواداد نہیں ہیں لیکن شہباز کی پانچ سال کی حکومت پر جملے بازی سے فرصت نہیں ۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jaisay aaj Sindh mein! 😂 😂 😂 😂
کراچی حیدر آباد میں نہ نون لیگ کا پہلے کوئی وجود تھا نہ آج ہے - جب نون لیگ نے تو دو تہائی اکثریت لی تب بھی کراچی حیدر آباد سے کوئی سیٹ نہیں جیتی - یہ تو بات ہی فضول ہے کہ وہاں نون لیگ نہیں جیتی - البتہ کل تک جو کہتے تھے ایم قیو ایم نے تحریک انصاف کے خوف سے الیکشن کا با ئی کاٹ کیا ہے اور یہ ووٹ بھی اب تحریک انصاف کو ملے گا اور تحریک انصاف کراچی سویپ کرے گی آج وہ تیسرے نمبر پر ہیں اور اگر ایم قیو ایم حصہ لیتی تو شاید چوتھے نمبر پر ہوتے کیونکے پہلے ایم قیو ایم کا ووٹ تقسیم ہوتا تھا اب نہیں ہو رہا -کراچی جس میں تحریک انصاف نے پچھلے الیکشن میں قومی اسمبلی کی چودہ سیٹیں جیتیں وہ وہاں تانگہ پارٹی کی طرف سفر کر رہی ہے -
 
Back
Top