شہباز حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے کمی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
Gk5UnqEWYAA1vKc


وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے53 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگ
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
اس پچاس پیسے سے میں ایک ساتھی لے کر تمام نوتھیوں بوٹ چوسیوں کے پچھواڑے کو کھودوں گا


Ricky Gervais Lol GIF
 

Back
Top