شہباز شریف،دورہ سعودیہ،سلمان شہباز،حسین نواز کی موجودگی پر کڑی تنقید

husian-nawaz-tct.jpg


شہبازشریف کی بطوروزیراعظم سعودی ولی عہد سے پہلی ملاقات ہوئی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پر اہم بات چیت ہوئی،اقتصادی وتجارتی روابط بڑھانےاورسرمایہ کاری کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔

جمعہ کی رات وزیراعظم کی شاہی محل آمد پرشہزادہ محمد بن سلمان نے معزز مہمان کا شانداراستقبال کیا،وزیراعظم شہبازشریف کوگارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔

وزیراعظم نےسعودی ولی عہد کواپنےوفد کےارکان کا تعارف کرایا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی شہباز شریف کے ہمراہ تھیں۔

ملاقات میں سعودی عرب سے 3 ارب20 کروڑڈالر کے اضافی پیکیج،1ارب ڈالرتیل کی اضافی سہولت اورموجودہ پیکج 1 سال کیلئے رول اوورکرنے کی درخواست بھی ایجنڈے کا حصہ تھی۔

دوسری جانب اس ملاقات کی قابل غور بات یہ تھی وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان میں مقدمات میں مطلوب ، سلمان شہباز ، حسین نواز ،بھی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔

تنقید کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا "وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران ایک برطانوی شہری بھی اُن کے وفد میں موجود تھے۔ مقامی میڈیا میں اُن کا نام حسین نواز بتایا جا رہا ہے"

https://twitter.com/x/status/1520331153923846144
https://twitter.com/x/status/1520297859639296005
https://twitter.com/x/status/1520332777710923777
https://twitter.com/x/status/1520349523675074565
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
guys, get over it and get used to of this, long term plan is to make Pakistan a satellite state for Indians, just like Bangladesh, spend 330-400 million dollars, and have a subservient government, this is just a beginning, our establishment has delivered Pakistan for dollars. From here on, Pakistan will be kept on its knees.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اس وقت پاکستان مافیا کی گرفت میں ہے . ہر قسم کا چیف بلیک میل یا بک چکا یا بےغیرت بن گیا ہے . عظمی اور عا لیہ کی آوارگی کے سب دلدادہ ہیں. شمشیر و سنان والے طائوس و رباب کے آگے بےخودی میں مشغول رقص ہیں .دعا ہے کہ الله کسی مرد مومن کو اتارے تاکہ ملک بحران سے باہر آ سکے . آمین​

 

Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
guys, get over it and get used to of this, long term plan is to make Pakistan a satellite state for Indians, just like Bangladesh, spend 330-400 million dollars, and have a subservient government, this is just a beginning, our establishment has delivered Pakistan for dollars. From here on, Pakistan will be kept on its knees.
InSha Allah That is not going to happen. Our Great leader will be back and lead us to real independence. Don't be disappointed, please.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
They are humiliating Pakistan everywhere in the world. Thanks to haraami Bajwaa and Co!
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Suleman Shabaz tu baghora ha, ek mafroor Pakistani delegation main kessay shamal hu sakta ha? Media ess issue per keyoon chup ha.?
Media ke ab Mann keyoon Mae ge ha?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Suleman Shabaz tu baghora ha, ek mafroor Pakistani delegation main kessay shamal hu sakta ha? Media ess issue per keyoon chup ha.?
Media ke ab Mann keyoon Mae ge ha?
Media aik randi hey. Reham ki tarah paisey leti nahi balke marwaney ke paisey bhi deti hey
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Is expert to UK say especially bulaya gia hay. Naaray marnay walon ko kesay deal karna hay. Kion k is taqreeban. Roz he kuttay wali hoti hay UK mein
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

اس وقت پاکستان مافیا کی گرفت میں ہے . ہر قسم کا چیف بلیک میل یا بک چکا یا بےغیرت بن گیا ہے . عظمی اور عا لیہ کی آوارگی کے سب دلدادہ ہیں. شمشیر و سنان والے طائوس و رباب کے آگے بےخودی میں مشغول رقص ہیں .دعا ہے کہ الله کسی مرد مومن کو اتارے تاکہ ملک بحران سے باہر آ سکے . آمین​

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شہزادے اس طرح مستقبل کی غلام نسل پر حکومت کرنے کا تجربہ حاصل کریں گے​