شہدا کے خلاف مہم،6رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم،آئی ایس آئی کے نمائندے بھی شامل

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FZka7zkXwAA33tN
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جلدی تحقیقات کرو اور اس کے پیچھے سیاسی کرداروں کی کھال کھینچو۔
تحقیقات ابھی شروع بھی نہیں ہوئی اور پٹواری کتوں نے سراغ بھی لگا لیا۔ اسی سے ثابت ہو جاتا کہ یہ تحقیقات کے نام پر ڈرامہ لگایا جا رہا ہے
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
گر تو بُرا نا مانے ! یہ تمام اِدارے جنکے نام تحقیقاتی ٹیم میں ہیں کیوں سو رہے تھے ؟

انکو یہ بتانے کی ضرورت کیوں پڑی کہ کوئی تمہاری ، ہماری ماں کے ساتھ چھیڑخانی کر رہا ہے ؟

یا اِنکو تنخواہیں دی جا رہی تھیں لیکن غیرت کا سبق نہیں پڑھایا گیا تھا اور ملک کے اندرونی اور نامور دشمنوں پے ہاتھ ڈالنے سے روکا گیا تھا ؟

یا اِن اِداروں میں ہی کچھ بے غیرت و بکاؤ اَفسر موجود ھیں جو ان ملک دُشنوں کی راہیں ہموار کرنے کیلیئے انکو اہم منسب پے فائز ہونے میں مد د کرتے ہیں بدلے میں اپنے لیے وضیفے اور اپنے اہل خانا کیلئیے نوکریاں اور ٹھیکے حاصِل کرتے ہیں ـ

کیا اِن اداروں کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے ؟

معذرت کے ساتھ ـ