شیخ رشید نے آصف علی زرداری کو ملک کے آئین اور وحدت کیلئے خطرہ قرار دیدیا

10sheikuzrariaoumiwahdat.jpg

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ملک کے آئین اور وحدت کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری ملک کے آئین اور وحدت کے لیے خطرہ ہیں۔وہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخابات میں آصف علی زرداری کا اپنا کوئی امیدوار بھی نہیں ہے پھر بھی وہ چوہدری شجاعت کے پاس 3 مرتبہ گئے۔نواز شریف بھی اس سازش میں برابر کے شریک ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1550754381024329728
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ اگر آئینی ادارے بھی اپنا کردار ادا نہ کر سکے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب شیخ رشید نےآصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہو، اس سے قبل بھی شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ زرداری نے سیاسی و معاشی بحران کو خطرناک بنادیا ہے، لوگ سیاستدانوں کی خرید وفروخت سے نفرت کرتے ہیں۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
لیکن ٹلّی خود زرداری، اور اُسکی پیپل پالٹی کے لئے اُس وقت زہرِقاتل ثابت ہوئے،جب
اُس نے بلاول ہیجڑے کو "بلّو رانی" کا مشہورِ زمانہ لقب دیا
?

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادہ گشتی کا بچہ زرداری ڈاکو نطفہ حرام فراڈیا کنجر اپنے کرپشن کے کیسز ختم کرانے کے لئے یہ سور کا بچہ گھٹیا سینما ٹکٹ بلیکیا باجوے قادیانی سے مل کر اس ملک کے خلاف ہر سازش کر سکتا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari ke khandan ki history read kar lo..Ap ko khud idea ho jaya ga k ye kis har.ami ka nutfa ha..Is ka anjam bhi bohat bura ho ga IA..Molvo Fazulo ko bhi ibrat naak mout ani chahay Jis se log sabaq hasal karain..
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Kisi ka bap zardari ko kuch nahi kar sakta. Kiunk punjab k sab baray leader mian shareef ka usper hath hai aur sath ma kuch gernail judges and bearucrats bhi hain. Jo karna hai karlo 1 zardari sab ki support se bhari.