آصف علی زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی کا آصف علی زرداری کو صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور

    پیپلزپارٹی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی ہے جس کے بعد پارٹی نے اس معاملے پر غور...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف نے کام نہیں کیا، نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننےدوں گا: زرداری

    شہباز شریف کو میں نےو زیراعظم بنوایا مگر انہوں نے کام نہیں کیا، آصف علی زرداری سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا تھا مگر انہوں نے کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نوابشاہ میں سیاسی عمائدین...
  3. Muhammad Awais Malik

    ملک کا سوچیں، سیاسی رنجش بھول جائیں: چوہدری شجاعت کا زرداری کو مشورہ

    سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں،گیم چینجر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے اور اہم سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی،گزشتہ روز چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر آصف زرداری کی ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری...
  4. Rana Asim

    بلوچستان کی 7 اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

    بلوچستان کے سابق صوبائی وزرا سمیت 7 اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے ملک کی...
  5. S

    پیپلزپارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں لے سکے گی: اعتزاز احسن

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اگر پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار میں بینظیر بھٹو کی...
  6. S

    ایک شخص انتشار چاہتا ہے،اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے،زرداری

    سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کررہا ہے، اس شخص کو نہ تو ملکی سالمیت کی فکر ہے نہ ملک کے اداروں کی، انہیں اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ اداروں کی بقا سے ہی ملک کی بقا ہے اور ہم کسی صورت بھی ان پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ سابق صدر نے مزید...
  7. Muhammad Awais Malik

    آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے متحرک؟

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے پر تولنا شروع ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کےخاتمے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری ان...
  8. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا:عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا ہے کہ ہم نے ابھی حکومت کرنی ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ حکومت چھوڑ کر انتخابات کی طرف جایا جائے، مگر شہباز...
  9. Rana Asim

    آصف زرداری اچانک دبئی کیوں گئے؟ وجہ سامنے آ گئی

    پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی گئے تو چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اب واپس نہیں آئیں گے جبکہ سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ وہ اپنے نواسے کی سالگرہ منانے دبئی گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے نواسے کی سالگرہ سے متعلق اڑنے والی تمام افواہیں بے بنیاد...
  10. Muhammad Awais Malik

    شیخ رشید نے آصف علی زرداری کو ملک کے آئین اور وحدت کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ملک کے آئین اور وحدت کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری ملک کے آئین اور وحدت کے لیے خطرہ ہیں۔وہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ شیخ رشید نے مزید...
  11. S

    زرداری کی پرویز الٰہی کو حکومتی امیدوار بنانے کی پیشکش،حکومت بھی متحرک

    وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکومت اور اپوزیشن متحرک ہوگئے ہیں،اپوزیشن اتحاد نے 22جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں اپنے امیدوار چوہدری پرویز الہی کی کامیابی کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔ ایسے میں آصف زرداری نے پرویز الہٰی کو حکومتی امیدوار بنانے کی پیشکش کردی،وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے...
  12. Muhammad Awais Malik

    ملک کو انتشار پھیلانے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،نواز شریف

    مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ہدایات دی ہیں کہ ہر حکومتی فیصلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت کی جائے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ویڈیو لنک کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری سے ملاقات، اہم معاملات پر مشاورت

    وزیراعظم شہباز شریف کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم سیاسی و معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی اس طویل ملاقات میں ن لیگ کی جانب سے احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، رانا ثنااللہ اور ایاز صادق نے شرکت کی جبکہ سلیم...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا مریم نوازسے متعلق بیان،نواز،شہباز،زرداری کا سخت ردعمل

    ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم...
  15. Muhammad Awais Malik

    آئینی عہدوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار،مولانابھی میدان میں

    موجودہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں پی ڈی ایم کے سربراہ صدر کے عہدے کے امیدوار بنے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب...
  16. S

    تحریک عدم اعتماد پر تعاون،زرداری نے ایم کیو ایم کو بڑی یقین دہانی کرا دی

    سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر تعاون کے حصول کے لئے ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا، انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ جو طے کیا جائے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورسابق صدر...
  17. S

    تحریک عدم اعتماد پہلے کہاں لائی جائے؟مولانا اور زرداری میں اتفاق نہ ہو سکا

    مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرومی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو 27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا...
  18. Muhammad Awais Malik

    تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں،زرداری کا مشورہ

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،تازہ ترین بیان سابق صدر مملکت آصف علی...
  19. S

    آصف علی زرداری کو آفر کس نے کی؟عارف حمید بھٹی کا بڑا دعویٰ

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان سے آفر کے لئے رابطے کئے جارہے ہیں مگر ان کے پاس ایسی کوئی آفر نہیں آئی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ...
  20. S

    زرداری سچے ہیں تو رابطہ کرنے والے شخص کا نام بتائیں،دفاعی ذریعہ

    نوابشاہ میں آصف علی زرداری کی جانب سے رابطہ کرنے اور فارمولا تیار کرنے کی بات نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، دفاعی تجزیہ کار بھی اس شخص کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں جس نے سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا۔ دی نیوز کی خبر کے مطابق ایک سینئر دفاعی ذریعے نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو چاہئے کہ وہ اُس...