battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889624599282798631
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے بانی نے پارٹی رہنماؤں کو ان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، جس کے بعد ان سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ بھی طلب کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق، شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے بانی سے شکایت کی تھی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

Last edited by a moderator: