صافی کی جانب سے عمران خان کا فین قرار دیے جانے پر فریحہ ادریس کاسخت ردعمل

19fareehabashsafi.jpg

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے صحافی سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں عمران خان کے سینئر صحافی فریحہ ادریس کو دیئے گئے انٹرویو پر ایک کالم میں لکھا کہ: فریحہ ادریس جو عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں کے شو میں مجھے اپنی زبان سے سلیم لفافی قرار دے دیا حالانکہ عمران خان جانتے ہیں کہ انہوں نے جن جن سے لفافے لئے ہیں ، ان کے بارے میں سب سے زیادہ معلومات میرے پاس ہیں ۔


نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی واینکر فریحہ ادریس کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کے سلیم صافی کے حوالے سے بیان پر انہوں نے کالم لکھا تو فریحہ ادریس نے انہیں جواب دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ: 2014 میں جب جنگ/ جیو گروپ پر پابندی لگائی گئی تو میں نے ان کے حق میں اپنی آواز اٹھائی۔

https://twitter.com/x/status/1561024229927157762
جنگ/ جیو گروپ نے اس وقت میرا شکریہ ادا کرتے ہوئے روزنامہ جنگ کے صفحہ اول پر میری تصویر چھاپ دی تھی لیکن آج مجھے انتہائی افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ جنگ/ جیو گروپ نے سلیم صافی کے کالم کو چھپنے کی اجازت دے دی۔

https://twitter.com/x/status/1561027186726801409
انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ جب پی ٹی آئی نے ثناء مرزا پر بدنیتی سے حملہ کیا تو جنگ/ جیو گروپ نے خوشی خوشی تحریک انصاف کی مذمت کے لیے میرا بیپر لیا لیکن جنگ/ جیو گروپ نے آج میرے خلاف لکھے الفاظ کو شائع ہونے کی اجازت سے پہلا سوچا بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلیم صافی کو اگر مجھ سے کوئی مسئلہ تھا تو شریف آدمی کی طرح مجھ سے بات کرتا، اپنے کالم میں میرے خلاف بہتان تراشی نہ کرتا۔

https://twitter.com/x/status/1561017465525731330
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ: قابل احترام سلیم صافی صاحب! بھول جاتے ہیں کہ ان کا کسی پر الزامات لگانا کتنا معنی خیز ہے! انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کرکٹ نہیں دیکھی اور نہ ہی شائقین کا پیچھا کیا ہے۔ پیغام رساں کو گولی مار دینا بادشاہتوں میں ہے، صحافیوں میں نہیں!

https://twitter.com/x/status/1561018352495116288
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ: جن لوگوں نے میرے ساتھ کام کیا ہے وہ مجھے انتہائی اچھی طرح جانتے ہیں، سلیم صافی ان سے الگ نہیں ہیں۔ آج صحافت میں سخت تقسیم ہے۔ کم از کم میں نے معافی مانگ لی تھی، وجیہہ ثانی گواہ ہیں! کیا صافی صاحب یہ ہمت کر پائیں گے؟ اللہ انہیں ہمت دے!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
افغانی گشتی کی اولاد ہو طوائف نسل ہو غلیظ ناپاک نطفہ حرام ُاور نیچ خون ہو اور حرام زدگی حرام توپی نا کرے یہ کیسے ممکن ہے دو ٹکے کا کنجر نسوار فروش لفافی کنفرم ایک گشتی کے گاہک کی استعمال شدہ صافی کی پیداوار ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ان بے لگام بغیرت لفافوں اور ٹوکروں کے بدبو دار منہ انکی صفوں میں موجود گنتی کے چند محب وطن صحافی ہی بند کر سکتے ہیں ورنہ تو سپریم کورٹ تک انکے سامنے لاچار ہے
آپ فریحہ ادریس سے کئی باتوں پر اختلاف کر سکتے ہیں لیکن خاتون کی ایک صفت قابل تعظیم ہے کہ وہ بلا کی پاکستانی نیشنلسٹ ہے اور اپنی صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ملک کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھتی ہے . اسکے تجربے نے اسے یہ سکھا دیا ہے کہ ایک ذمہ دار صحافی ہونے کے ناطے اسے کسی مسلے پر کتنی بات کرنی ہے اور کہاں پر رک جانا ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bibi kis Beghairat ki baat par upsets ho rehi hein? —— Asal mein bachpan mein Moulbi iss ko goad mein baitha kar isay jholay detay rehay hein ——— Ab isay jholon ? ki adat parh gai hai ——- Jab kharish tang karti hai tu aisi baat kar deta hai ——- Meri baat par agar yaqeen na aye tu ——- Ghour se iss ki shakal dekhain —— Yaqeen aa jaye ga​