صبح سویرے خبر دینے والا ایکسپریس کا رپورٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

attack-hrt-tv.jpg


ایکسپریس نیوز کے گلگت بلتستان کے نمائندہ شبیر حسین نے صبح سویرے بخریت موسم کی خبر پر ایز لائیو دیا مگر کچھ ہی دیر بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔

صحافی ثاقب ورک نے اپنے ساتھی رپورٹر شبیر حسین کی وفات کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آنکھ جھپکتے ہی دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے کیونکہ صبح ہمارا دوست لائیو تھا جس نے مارننگ شو میں لائیو بیپر دیا، مگر اب وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہم میں نہیں رہا۔

https://twitter.com/x/status/1523546181347196928
شبیر حسین کی وفات پر سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دل دہلا دینے والی خبر ہے۔ انہوں نے متوفی کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ و انا علیہ راجعون۔۔۔۔ ڈیوٹی دیتے ہوۓ خالق حقیقی سے جا ملا۔۔۔۔ اللہ درجات بلند کرے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
It is all because of stress that our countremen have to face due to imported govt
وہ تو کارآمد انسان تھا ڈیوٹی کرتے ہوے فوت ہوگیا ہے مگر کسی دن تو اور نااہل عثمان بزدار کیوں نہیں ڈھیر ہوجاتے؟
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو کارآمد انسان تھا ڈیوٹی کرتے ہوے فوت ہوگیا ہے مگر کسی دن تو اور نااہل عثمان بزدار کیوں نہیں ڈھیر ہوجاتے؟
lol ab kosnay per agaye hain. Hakumat naheen chal rahi kya. Amerika bahadur nay help naheen ki. Go nawaz go
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Day of every person's death is fixed; however, cause sudden death in players & young people has increased multifold due to COVID-19 vaccination. Believe it or not .... Your choice.
 

such786

Senator (1k+ posts)
وہ تو کارآمد انسان تھا ڈیوٹی کرتے ہوے فوت ہوگیا ہے مگر کسی دن تو اور نااہل عثمان بزدار کیوں نہیں ڈھیر ہوجاتے؟
Do u have same feelings or wish for Nawaz shrief and shahbaz sharief? Noon leak licker.