صحافی ہرمیت سنگھ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پیکاایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی ہرمیت سنگھ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔۔

پیکاایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی ہرمیت سنگھ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے بیس ہزار مچلکوں کے عوض صحافی ہرمیت سنگھ کی 21 دسمبر تک ضمانت منظور کی،صحافی ہرمیت سنگھ اپنے وکلاء بینا فراز اور فرخ شہزاد کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے
https://twitter.com/x/status/1867845595282448775
https://twitter.com/x/status/1867848655006568863 https://twitter.com/x/status/1867838372221530422
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اقلیتوں کے خلاف اس طرح کی حرام زدگیاں مایکیاں نطفہ حرامیاں کرکے یہ گشتئ کے بچے حرام کے نطفے چکلے کی گشتیوں کئ اولاد عالمی میڈیا اور غیر ملکی مبصرین کو خود موقعہ دے رہے ہیں کہ یہ بین الاقوامی اور سی این این ، بی بی سی اور دوسری غیر ملکی صحافتی تنظیموں میں اپنے آپ کو زلیل اور ننگا کر رہے ہیں یہ حرام زادے گشتی زادے مایک فراڈئے خود اپنے آپ کو زلیل اور سکینڈلائز کررہے ہیں یہ سور کے بچے اس طرح کے گشتی پن کرکے صحافیوں کی زبان بندی اور انکے خبروں پر پابندی لگا کر خود زلیل ہو رہے ہیں ئہ حرام زادے خاص طور پر انڈیا میں تو اقلیتوں پر انکے اس طرح ظلم کرنے پر تو شہرت کے ڈھول بجیں گے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
تم اسے اپنا ابا بنا لو، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ کوئی شخص ریاست کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنائے اور فیک نیوز کے ذریعے ریاست کو بلیک میل کرے تو اس بنا پر اسے معاف نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اقلیت سے ہے۔
 

Back
Top