Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پیکاایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی ہرمیت سنگھ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔۔
پیکاایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی ہرمیت سنگھ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے بیس ہزار مچلکوں کے عوض صحافی ہرمیت سنگھ کی 21 دسمبر تک ضمانت منظور کی،صحافی ہرمیت سنگھ اپنے وکلاء بینا فراز اور فرخ شہزاد کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے
https://twitter.com/x/status/1867845595282448775
https://twitter.com/x/status/1867848655006568863 https://twitter.com/x/status/1867838372221530422

Last edited by a moderator: