صدرمحترم!اس کاافتتاح میں نےکیاتھا،احسن اقبال نےایک اورمنصوبے کاکریڈٹ لےلیا

7%D8%A7%DA%BE%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%D8%B1%D8%B9%D8%AF%DB%8C%D8%AA.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنے سوشل میڈیا پر صدر مملکت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے اس ایک ارب روپے، کے منصوبے کا سنگ بنیاد انہوں نے رکھا تھا۔

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک ارب کے نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا اور افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے میڈیکل طلباء نے ملک بھر میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، ڈاکٹرز اِنسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت لوگوں کی خدمت کریں۔

https://twitter.com/x/status/1456579373507751939
بعد ازاں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے آپ کو خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں منتظمین نے بتایا ہو گا کہ اس ایک ارب روپے کے منصوبے کا جس میں جگر کی پیوندکاری کی سہولت بھی موجود ہے سنگ بنیاد میں نے رکھا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1456993492362727426
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ن لیگی رہنما احسن اقبال کے کریڈٹ لینے پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے استہزائیہ انداز میں پوچھا کہ ماشااللہ ایک ارب بھی آپ کا تھا؟

https://twitter.com/x/status/1456994423158476805
ایک اور صارف نے کہا کہ پاکستان بننے کا خواب بھی آپ نے دیکھا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1456994802663366662
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ دنیا میں ایسا کوئی کام ہے جسکی شروعات اپ نے یا میاں صاحب نے نہ کی ہو؟ لیکن ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے کہ جسے اپ نے تکمیل تک پہنچایا ہو حالانکہ اپکی پارٹی تیس سال سے حکومت کرتی رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1456997357992779787
ایک اور صارف نے کہا کہ صرف سنگ بنیاد ہی نہیں رکھنا ہوتا جناب، کام بھی کرنا ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457003084077486080
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
کھوتی دیا پترا کسے بد بودار ۔۔۔دی اولاد ابے بدبودار شوری زادے حرام دے نطفے جو جو شروع کیا اسے ختم ضیا کی لعنتی شوری نے جہنم سے آ کر کرنا تھا بقول اس نطفہ حرام کے اس نے ہر چیز شروع کی اور ختم کرنے کے لئے اپنی ماں کے کونسے خصم کا انتظار کرتے رہے بجو کی نسل