صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

  1. Muhammad Awais Malik

    ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری؟

    ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری ہوگئی,مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ جاپان میں ان کی سرکاری مصروفیات اپنے وفد کے ہمراہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    قتل کی دھمکیوں پر مراد سعید کا صدر مملکت کو خط، نوٹس لینے کی اپیل

    صدر مملکت مجھ پر قائم کیے گئے جھوٹے مقدموں، حکومتی ملی بھگت اور قتل کی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے: خط کا متن قتل کی دھمکیاں ملنے پر سابق وفاقی وزیر ورہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ مراد سعید نے صدر مملکت کو خط میں لکھا کہ گزشتہ 15 برسوں سے ملکی...
  3. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کے زائد قیام کی قانونی حیثیت، صدر مملکت نے تشویش کا اظہار کردیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں حکومتوں کے 90 روز سے زائد قیام کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم نگراں حکومتوں کے 90 روز کے بعد قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط ارسال کیا تھا،...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدر مملکت نے دوسری دفعہ آئین شکنی کی: وزیراعظم

    الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی رہنمائوں سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت...
  5. Rana Asim

    نئی شروعات کیلئے ماضی کو بھول جائیں اور لوگوں کو معاف کر دیں:صدر مملکت

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ وسیع تر معاملات پر بات چیت کے دوران سیاسی رہنماؤں کی نجی بات چیت کی ویڈیوز اور آڈیوز جاری ہونے پر گہری تشویش اور ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہئے. عمران کو پریشان ہونا...
  6. Rana Asim

    آرمی چیف سے متعلق بیان کی عمران خان خود وضاحت کریں، صدر مملکت

    صدر مملکت عارف علوی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق اپنے بیان کی خود وضاحت کریں۔ صدر مملکت نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے ، وہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    سانحہ ہیلی کاپٹر کے شہداءکےجنازے میں صدر مملکت کو شرکت سے کس نے روکا؟

    سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحےکے شہداء کےجنازے میں صدر مملکت کا باقاعدہ طور پر شرکت سے روکا گیا، اوربعدمیں ان کی عدم شرکت پر پراپیگنڈہ کیا گیا۔ چوہدری غلام حسین نے یہ انکشاف اے آروائی نیوز کے پروگرام "دی رپورٹرز" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور...
  8. S

    شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑاکیاگیا:صدر مملکت

    شہدا کے جنازے میں شرکت نہ کرنے پر تنازع کھڑا کیا گیا،صدر مملکت صدر مملکت عارف علوی نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نماز جناز میں شرکت نہیں کی، جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا، صدر مملکت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا، انہوں نے کہا کہ نمازہ جنازہ میں میری عدم شرکت پر...
  9. Muhammad Awais Malik

    عمر چیمہ شرافت سے گھر چلے جائیں، رانا ثنااللہ کی وارننگ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایوان صدر پی ٹی آئی سیکر یٹریٹ نہیں ہے، صدر عمران خان کے غلام نہ بنیں بلکہ آئین پر چلیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان سمیت ان کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت عار ف علوی اور گورنر پنجاب عمر چیمہ کو...
  10. Rana Asim

    گورنر پنجاب کا وزارت اعلیٰ پنجاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہونے کا انکشاف

    گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں...
  11. S

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے عالمی وبا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ عارف علوی کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کہنا تھا کہ میں دوبارہ کورونا کاشکار ہوگیا ہوں، چار،...
  12. Muhammad Awais Malik

    گورنر ہاؤس میں علوی ڈینٹل کی تقریب،صدر مملکت نے فیصلے کو غلط قرار دے دیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں اپنے بیٹے اور اس کے دوست کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منقعد کروانے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے ڈاکٹرعواب علوی کے ادارے علوی ڈینٹل کی ایک معاہدے کی تقریب...
  13. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کے اختیارات صدر اور وزیراعظم سے زیادہ ہیں،کنور دلشاد

    سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات صدرمملکت اور وزیراعظم سے بھی زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے پروگرام کی میزبان عاصمہ جہانگیر کی...
  14. S

    صدرمحترم!اس کاافتتاح میں نےکیاتھا،احسن اقبال نےایک اورمنصوبے کاکریڈٹ لےلیا

    صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنے سوشل میڈیا پر صدر مملکت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے اس ایک ارب روپے، کے منصوبے کا سنگ بنیاد انہوں نے رکھا تھا۔...
  15. Rana Asim

    نیب قوانین میں ایک اور ترمیم،دھوکا دہی،فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد

    ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد کر دیئے گئے، 6 اکتوبر سے پہلے کے فراڈ کے تمام مقدمات نیب سن سکے گا، آصف زرداری، شہباز شریف، شاہد...