صدر علوی کا قومی اسمبلی اجلاس بلانےکی سمری پراعتراض،اسپیکر نےاجلاس بلا لیا

4arifalavisjskjdkhdh.png

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگاکر واپس بھجوادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے بھجوائی جانےوالی سمری صدر مملکت نے اعتراض لگا کر واپس بھیج دی ہے، صدر مملکت نے اعتراض لگایا اور کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کریں اس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے۔

صدر کی جانب سے سمری قبول کیے جانے کے بعد اسپیکر نے 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا لیا۔
 
Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
صدر کی جانب سے سمری قبول کیے جانے کے بعد اسپیکر نے 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا لیا۔ 🤣 😀😃😄😁😆🥹😅😂🤣
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کوئی بوٹیا ہو تو ہم شان نئی دیتے ہیں
ڈیل کرکے آنے والوں کو سیٹیں بھی کئی دیتے ہیں

images
 
Last edited:

merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
4arifalavisjskjdkhdh.png

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگاکر واپس بھجوادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے بھجوائی جانےوالی سمری صدر مملکت نے اعتراض لگا کر واپس بھیج دی ہے، صدر مملکت نے اعتراض لگایا اور کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کریں اس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے۔

صدر کی جانب سے سمری قبول کیے جانے کے بعد اسپیکر نے 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا لیا۔
Alvi ko jab stand lena chahie tha tab nahi lia maslan elections ki date dena oor woh motanaza qanoon ka pass hona ,ab yeh sab drame hein. Ijlas koi bhi bola lega...so alvi ab shaheedoon mein naam likhwana chahta hae...ek taqreeb mein yeh darpok imran khan ka nam thak nahi le sakta tha tha oor ab yeh drame ba,i.. dafa hp alvi buzdil insaan.
 
Back
Top