
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگاکر واپس بھجوادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے بھجوائی جانےوالی سمری صدر مملکت نے اعتراض لگا کر واپس بھیج دی ہے، صدر مملکت نے اعتراض لگایا اور کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کریں اس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے۔
صدر کی جانب سے سمری قبول کیے جانے کے بعد اسپیکر نے 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا لیا۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/4arifalavisjskjdkhdh.png