صدر مملکت اعلان کربھی دیں تب بھی اس تاریخ کو الیکشن نہیں ہوں گے،نصرت

18arifalviskjskjjshskjs.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ صدر مملکت اگر 90 روز میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیتے ہیں تب بھی انتخابات نہیں ہوں گے۔

پبلک نیوز پر پروگرام خبرنشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید سے میزبان نے سوال کیا کہ اگرصدر مملکت نے 90 روز میں انتخابات کا اعلان کردیا تو الیکشن کمیشن پابند ہوجائے گا انتخابات منعقد کروانے کا؟

نصرت جاوید نے کہا کہ تب بھی 90 روز میں انتخابات نہیں ہوں گے،آئین میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے،آئین میں آرٹیکل 6 بھی درج ہے، لگائیں جس پر لگانا ہے، کون روک رہا ہے؟ آج تک کسی پر لگا ہے؟ اس سے قبل سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کا واضح فیصلہ نہیں تھا؟ تب بھی الیکشن ہوئے؟

https://twitter.com/x/status/1701266716851154966
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام ہے، صدر مملکت ایک تاریخ کا اعلان کربھی دیں تب بھی اس تاریخ کو الیکشن نہیں ہوں گے، اس کے نتیجے میں بہت کچھ ایسا بھی ہوگا جس کا تصور آپ ابھی نہیں کرسکتے، میری درخواست ہے کہ خدا کیلئے ملک کو اس جانب مت دھکیلیں۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Sharabi baat to sahi ker raha hai, Supreme court ki date to bhi L kera diya isko bhi kara deinge

But regardless Alvi should give a date.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...nahi honge to na hoon.
Kam az kam ye to nahi hoga na ki Sadar ney treekh nahi di.
Waisay bhi پاکستان mein jamhoor ya jamhooriyat ki haisiyat hi keya hai Topi wali Sarkar k daur mein.
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
Contrary to general belief, this urdu speaking Dentist is not an idiot. He knows exactly what he is doing. After realizing that his time is up, he will announce the elections 24 hrs before leaving Presidency and will try to get a big Macho celebration from the blind idiot cult that his son himself designed, crafted and developed some 20 years ago.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
18arifalviskjskjjshskjs.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ صدر مملکت اگر 90 روز میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیتے ہیں تب بھی انتخابات نہیں ہوں گے۔

پبلک نیوز پر پروگرام خبرنشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید سے میزبان نے سوال کیا کہ اگرصدر مملکت نے 90 روز میں انتخابات کا اعلان کردیا تو الیکشن کمیشن پابند ہوجائے گا انتخابات منعقد کروانے کا؟

نصرت جاوید نے کہا کہ تب بھی 90 روز میں انتخابات نہیں ہوں گے،آئین میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے،آئین میں آرٹیکل 6 بھی درج ہے، لگائیں جس پر لگانا ہے، کون روک رہا ہے؟ آج تک کسی پر لگا ہے؟ اس سے قبل سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کا واضح فیصلہ نہیں تھا؟ تب بھی الیکشن ہوئے؟

https://twitter.com/x/status/1701266716851154966
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام ہے، صدر مملکت ایک تاریخ کا اعلان کربھی دیں تب بھی اس تاریخ کو الیکشن نہیں ہوں گے، اس کے نتیجے میں بہت کچھ ایسا بھی ہوگا جس کا تصور آپ ابھی نہیں کرسکتے، میری درخواست ہے کہ خدا کیلئے ملک کو اس جانب مت دھکیلیں۔
وہ تو پتہ ہے کہہ یہ ناپاک جرنیل اتنی آسانی سے پاکستانی عوام کے حقوق پر سے اپنا غیر قانونی قبضہ نہیں چھوڑیں گے مگر علوی کو اعلان ضرور کرنا چاہئے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
 
لل شیر ملک تندوری والے بھڑوے جتنا چاہو انگریزی میں بھونک لو مگر ان ناپاک جرنیلوں کو پاکستانیوں کے جمہوری حقوق پر سے اپنا ناجائز قبضہ تو چھوڑنا ہی پڑے گا اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھے گا
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
وہ تو پتہ ہے کہہ یہ ناپاک جرنیل اتنی آسانی سے پاکستانی عوام کے حقوق پر سے اپنا غیر قانونی قبضہ نہیں چھوڑیں گے مگر علوی کو اعلان ضرور کرنا چاہئے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے

Beta we have a Prime Minister system not Presidential system.....wou bhi hota tou kia putt layna tha 🤣 🤣
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Beta we have a Prime Minister system not Presidential system.....wou bhi hota tou kia putt layna tha 🤣 🤣
لل شیر ملک تندوری والے بھڑوے جتنا چاہو انگریزی میں بھونک لو مگر ان ناپاک جرنیلوں کو پاکستانیوں کے جمہوری حقوق پر سے اپنا ناجائز قبضہ تو چھوڑنا ہی پڑے گا اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھے گا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
18arifalviskjskjjshskjs.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ صدر مملکت اگر 90 روز میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیتے ہیں تب بھی انتخابات نہیں ہوں گے۔

پبلک نیوز پر پروگرام خبرنشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید سے میزبان نے سوال کیا کہ اگرصدر مملکت نے 90 روز میں انتخابات کا اعلان کردیا تو الیکشن کمیشن پابند ہوجائے گا انتخابات منعقد کروانے کا؟

نصرت جاوید نے کہا کہ تب بھی 90 روز میں انتخابات نہیں ہوں گے،آئین میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے،آئین میں آرٹیکل 6 بھی درج ہے، لگائیں جس پر لگانا ہے، کون روک رہا ہے؟ آج تک کسی پر لگا ہے؟ اس سے قبل سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کا واضح فیصلہ نہیں تھا؟ تب بھی الیکشن ہوئے؟

https://twitter.com/x/status/1701266716851154966
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام ہے، صدر مملکت ایک تاریخ کا اعلان کربھی دیں تب بھی اس تاریخ کو الیکشن نہیں ہوں گے، اس کے نتیجے میں بہت کچھ ایسا بھی ہوگا جس کا تصور آپ ابھی نہیں کرسکتے، میری درخواست ہے کہ خدا کیلئے ملک کو اس جانب مت دھکیلیں۔
ترقی پسند، مولوی ، یا لبڑل۔۔۔۔۔خان کی نفرت اور کینے نے سارے کتے اور اُن کے نظریات ایک کر دیے
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
لل شیر ملک تندوری والے بھڑوے جتنا چاہو انگریزی میں بھونک لو مگر ان ناپاک جرنیلوں کو پاکستانیوں کے جمہوری حقوق پر سے اپنا ناجائز قبضہ تو چھوڑنا ہی پڑے گا اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھے گا

Beta, if you give out your virginity once to enjoy a one night stand with a General then you cant get it back !
 
Last edited:

Back
Top