طالبان کے چاہنے والوں سے سوال

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Taliban have never had aspirations outside of Afghanistan.
TTP is totally different and is used as proxy to destabilize and destroy Pakistan.
ISIS is also RAW & KHAD sponsored outfit in Pakistan and Afghanistan.
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
I bet alot of those who are supporting the Taliban would start crying about freedom if they ever had to live under such a regime. They couldn't live without Tiktok or music. ?
Well, Taliban came to the power because the people of Afghanistan wanted them to be in power. ( not the people of Kabul). If Pakistan also reaches that point where supporting Taliban form of government seem to be the only option. Than my friend, who will or can stop?
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
فورم پر میری رائے،

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان کی سابقہ حکومت بہت پاکستان مخالف تھی اور بھارت کے لئے کام کر رہی تھی.
بہرحال میرا سوال تھوڑا مختلف تھا کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کیا فرق ہے ؟

آئیڈیالوجی کا زمین آسمان کا فرق ہے
ٹی ٹی پی ایک پیڈ کلر گروپ ہے جسکا مقصد بےگناہ لوگوں کو قتل کر کے ملک کو انتشار کا شکار کرنا ہے
اِسکو انڈیا امریکہ افغان دہشت گردوں کی حمایت حاصل ہے جسکا مقصد ہمارے بچوں کا قتل، افواج پر حملے، انتشار اور یہ ذہنوں میں پیدا کرنا کے افواج اس مُلک بکی حفاظت نہیں کر سکتی کیوں کے وہ اپنی حفاظت نہیں کر سکتی۔
افواج کو ملٹی بیٹل میں انگیج کرنا ۔
مثلاً جب ہمارے ملک میں ڈرون حملے ہو رہے تھے تو یہ دہشت گرد تورا بورا اور سوات میں ائی اور ظلم کا سما کیا۔
امریکہ مسلسل آپریشن کا زور لگتا رہے،
جب اللہ تعالٰی نے ہماری افواج کو تورا بورا آپریشن کی کمبیابی دی تو دشمن کی پھٹی ہوئی تھی، ساتھ میں اُسکے سپورٹر کی بھی۔

یہ ایسے ہنہے جیسے داعش جسکو امریکی ہلیکاپٹر میں افغانستان لایا گیا ہے
ان گروپوں کی کوئی آئیڈیالوجی نہیں، یہ بلیک واٹر کے بچے ہیں


اب اتے ہیں افغان طالبان کی طرف،
وہ اپنے مُلک کو بچانے اور اسلامی قانون کو نافذ کرنے کے لئے لڑ رہے ہیں، کسی دوسرے ملک میں دہشت گردوں کو استعمال نہیں کر رہے۔ انکا مقصد اپنا ملک ہے،
جسکے لیے اُنکی چالیس سال کی جدوجھد ہے،

ہمیں کیوں اچھے لگتے ہیں
کیوں کے ہم اور وہ ایک خاندان سے ہیں،
دوسروں کے مقابلے میں افغانستان پر ہمارے خلاف لوگوں کو جگہ نہیں دیں گے اور ہمیں دو فرنٹ جنگ سے متاثر نہیں کریں گے۔
انڈیا، بی ایل اے، ٹی ٹی پی، داعش کو ہمارے ملک کے خلاف استعمال نہیں کریں گے،

ہم اپنے پڑوسی ایران کے ساتھ بھی امن سے رہ رہے ہیں باوجود اس کے انکا مذہب ہم سے مختلف ہے، اُنکی حکومتِ بھی اسلامی ہے،
اسی طرح طالبان کی حکومتِ بھی الگ ہو گی۔
ہم افغانستان کی زمین کو اپنے خلاف استعمال نہیں ہونے دیے سکتے۔
اور بُہت کچھ ہے، لیکن ٹائم نہیں لکھنے کا۔
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
TTP was basically Indian daesh.

don’t anybody remember their shalwar less bodies? Many didn’t even had their “patwaris” circumsized.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
TTP was basically Indian daesh.
Then why are 6000 of them still sheltering in Shitholeistan? And will these tattiban hand over the list of TTP eanted criminals that the Pakistani govt has given them, or will they make excuses and bring in their upright morals by saying provide proof they are guilty or give the lame excuse that they have asked for nanwatai and according to pashtunvali culture they have no choice but to protect then even if it means going to war again, just like in the case of OBL?
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Well, Taliban came to the power because the people of Afghanistan wanted them to be in power. ( not the people of Kabul). If Pakistan also reaches that point where supporting Taliban form of government seem to be the only option. Than my friend, who will or can stop?

Well at the moment Pakistani's are not even moving away from the corrupt leaders like Nawaz Sharif so moving to an ultra religious rule like Taliban is going to be a big task.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان کی سابقہ حکومت بہت پاکستان مخالف تھی اور بھارت کے لئے کام کر رہی تھی.
بہرحال میرا سوال تھوڑا مختلف تھا کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کیا فرق ہے ؟
منزل الگ الگ ہوں، تو آئیڈیالوجی منطقی طور پر مختلف ہی ہوتی ہے،، ورنہ یہ تینوں ملکر امریکنوں کے خلاف لڑ رہے ہوتے
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
Then why are 6000 of them still sheltering in Shitholeistan? And will these tattiban hand over the list of TTP eanted criminals that the Pakistani govt has given them, or will they make excuses and bring in their upright morals by saying provide proof they are guilty or give the lame excuse that they have asked for nanwatai and according to pashtunvali culture they have no choice but to protect then even if it means going to war again, just like in the case of OBL?
for right now taliban needs Pakistan more than we need them. they have to prove their governance and Pakistan has the upper hand. this is just the start of the begining. who knows they might give us those 6000. what you gonna do with them.? hang all those 6000 bastards? because putting them in a pakistani jail is a waste of resources.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
for right now taliban needs Pakistan more than we need them. they have to prove their governance
These people have no brains so don't expect anything sensible from them, juma juma 8 din nahi huway and they are already demanding the Pakistan open its borders and allow Afghans visa free entry jaise Pakistan unke baap ki jageer hai.


who knows they might give us those 6000.
Lets wait and see, but don't hold your breath.


what you gonna do with them.? hang all those 6000 bastards?
Preferably, what do you propose? Let them stay there, so they can regroup, reorganize and rearm themselves so they can attack Pakistan again? Pakistan is asking only asking for the senior leadership and known criminals involved in attacks on Pakistan not all 6000.

I have absolutely no hope of the tattibans giving up their patti bhais
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان دیش سب کا دھرم ایک ہی ہے
یعنی
جب تعداد میں کم، ہو تو فرار ہو جاؤ اور وقتا فوقتا دہشت گردی کرتے رہو
جب حکومت میں ہو تو عوام کو بدترین جہالت پر رکھو

اس کے علاوہ حرام مال کھانے کو اپنا حق سمجھو (پاکستانیوں کی اکثریت اس میں مبتلا ہے ) افسوس

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان دیش سب کا دھرم ایک ہی ہے
یعنی
جب تعداد میں کم، ہو تو فرار ہو جاؤ اور وقتا فوقتا دہشت گردی کرتے رہو
جب حکومت میں ہو تو عوام کو بدترین جہالت پر رکھو

اس کے علاوہ حرام مال کھانے کو اپنا حق سمجھو (پاکستانیوں کی اکثریت اس میں مبتلا ہے ) افسوس


امام مشرف بہت یاد آتے ہوں گے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
انڈیا کا پالتو کتا حرام کا نطفہ اشرف غنی طالبان کی وجہ سے وڑ گیا۔ اس لئے طالبان جیسے بھی ہیں انڈین گشتی زادوں نطفہ حراموں اور انڈین پالتو کتوں سے لاکھ بلکہ کروڑ درجہ بہتر ہی۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی طالبان انڈيا سے پيسہ لے کر پاکستانی عوام اور فوج کو مار رہے تھے اور کہتے تھے کے ہم يہ اسلئے کر رہے ہيں کے پاکستان امريکہ کا ساتھی ہے۔اصل دہشت گرد تھے اور ہيں۔

جب کے افغان طالبان اپنے مُلک اور اپنی
زمين کے لئے لڑ رہے تھے زيادہ تر افغان عوام طالبان کيساتھ ہے تو ميں کون اور تم
کون ؟

ہميں خوشی ہے کے انڈين جو کبھی افغانستان ميں نہ تين ميں تھے اور نہ تيرا ميں مگر اس افغان کٹھ پُتلی حکومتوں کيساتھ مل کر پچھلے کچھ سالوں ميں افغان اسر رسوخ بڑھا کر ۳۶ کے قريب کونسل خانے کھول کر اور ٹی ٹی پی کو اپنا اعلیٰ کار بنا کر پاکستان ميں جو دہشت گردی مچائی وہ دُنيا ميں کہيں اور نہيں ہوئی ۔ کس قوم کے ستر ہزار شہيد ہوئے وار آن ٹيرر کے نام پر؟اور جو معاشی نُقصان ہوا وہ بھی بہت بڑا ہے پاکستان کے لئے۔اب انڈين اسر رسوخ ختم ہونے کی خوشی ہے، اور طالبان افغانستان پر عوام کی مرضی سے قابض ہيں اور امريکہ اُن سے ہی مذاکرات کر کے بھاگ گيا تو ہم کيوں طالبان سے دشمنی مول ليں ، بلکہ اُن کو پارٹنر ان پيس بنائے۔
پاکستانی حکومت کو چاہيے کے عالمی سطح اپنے جانی اور مالی نُقصان پر ہرجانے کا دعویٰ کرے۔
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
I bet alot of those who are supporting the Taliban would start crying about freedom if they ever had to live under such a regime. They couldn't live without Tiktok or music. ?
طالبان جب پہلے آئے تھے اُس وقت وہ بہت سے علاقوں پر قابض نہيں تھے، نارتھ ميں اُن کی مُخالفت تھی پر جہاں بھی تھے وہاں امن تھااور يہی چيز دُنيا سے ہضم نہيں ہوئی ، آج پھر طالبان آگئے ۲۰ سال بعد اتنی بڑی قوتوں کے مقابلے ميں افغان عوام کی حمايت سے ۔
اور کسی چيز کو پسند کرنا اور حمايت کا يہ ہرگز مقصد نہيں کے ميں وہاں جا کر رہنا شروع کر دوں ، ناروے اور سوئٹزرلینڈ مُجھے اچھا لگتا ہے پر ميں وہاں جا کر نہی بسا ۔
ہاں اگر لاہور پاکستان ميں امن ہوتا ہے اسلامی قوانين ہوتے ہيں اور لوہار ہائی کورٹ کے بجائے انصاف اگر اسلامی عدالتوں سے مل سکتا ہے تو کيا حرج ہے؟
اپنے بيڈ روم ميں آپ اپنی بيوی کيساتھ ننگا ڈانس بھی کر سکتے ہيں پر اگر آپ اُس کو باہر چوک ميں لاکر ڈانس کريں گے تو اسکی اجازت تو ہمارا موجودہ معاشرہ جو اکثريتی مُسلمان ہيں اور خاصے لبرل ہيں اور شرعی نظام بھی نہيں وہ بھی اس طرح کی حرکت کی اجازت نہی ديں گے
ہم مسلمان ہيں الّلہ اور رسول پاک صلی الّلہ عليہ وسلم پر جان قربان کرنے کے لئے تيار پر اسکی بتائی ہوئ شريعت کے انکاری ۔
اور اگر کوئی افغانستان يا سعودی عرب ميں کچھ شرعی قوانين لگاتا ہے تو ہم پاکستانيوں کو ہی سب سے زيادہ اعتراض ہوتا ہے ۔
بھائی افغانستان افغانيوں کا ، پاکستان پاکستانيوں کا جمہوريت ميں بھی اتنی موٹی بات سمجھ نہی آتی۔
 

hammy_lucky

MPA (400+ posts)
Any ideology against democracy is an extremist ideology. Change people’s mindsets by employing good behaviour and setting examples. NOT by force.
Muslims should understand this by now. Its been more than 1400 years now since they have tried to impose rules by force.