طالبان ہمارے فوجیوں کو نقصان پہنچانے سے بازرہیں، امریکی صدر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Leaving any place even a capital as a strategy is not a defeat. You can read about military strategy and war histories in your free time.
The verse clearly says that it is not wrong to retreat if it’s under a strategy.

آپ ہسٹری کو چھوڑیں ، رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کا میدان احد میں طرز عمل دیکھ لیں

اور اس آیت میں کسی جنگی اسٹریٹجی کے تحت میدان چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے ، اور آپ کے نزدیک دارالخلافہ بیس سال تک چھوڑنا "اسٹریٹجی " ہے تو آپ اپنی سوچ میں آزاد ہیں
.
میرے خیال میں اس موضوع پر آپ اور میں جو کہہ سکتے تھے کہہ چکے ہیں