یہ جاہل میڈیا کے ارسطوز نہیں جانتے چین کی ابادی ڈیڑھ ارب کے قریب ھے اور وہ اس بیماری سے نجات حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور امید ھے وہ اس پر قابو کر لیں گے اسلام کی تعلیمات بھی یہی ھدایت دیتی ہیں کہ بیماری والوں علاقوں سے لوگ دوسرے علاقوں میں نہ جائیں تاکہ بیماری زیادہ علاقوں میں نہ پیھلے اور اس بیماری کا وہیں علاج ہو۔
چین کو اپنی ڈیڑھ ارب ابادی کی زیادہ فکرھے جن ملکوں میں نے اپنے افراد کو واپس بلایا ھے ان کے پاس علاج کے زرائع چین سے بھی بہتر ہیں
ھمارے ٹی وی چینلز اور اینکرزکو خوف و حراس پیھلانے کا زیادہ شوق ھے نہ کہ کیسی کی زندگی سے ھمدردی بس ان ٹی وی کے اینکرزکو اپنے شوز کی ریٹنگ کی فکر رہتی ھے نہ کہ عوام کی۔