عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو

tempting

Councller (250+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، کبھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں دبا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بریانی کھانے والوں کو معاف کردو. جو بریانی کھلائے وہی ووٹ کر حقدار ہے. چاہے قانون شکن ہو، بدمعاش ہو، بدعنوان ہو، خائن ہو، جج خریدتا ہوں، ملکی مفاد بیچتا ہو
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، ک
بھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں بنا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔

اب یہ کون سی نئی جوٹھ پیدا ہو گئی ہے اتنے دن بعد۔۔۔

ایک ہیٹ پہ آئی کتیا اور اس کے بلائے ہوئے چار سو کتے ہمارے معاشرے کی نمائیدگی نہی کرتے۔۔۔ یہ سستا فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت

جیسے یہ چار سو مرد مجرم ہیں ویسے ہی وہ بیہودہ عورت بھی غلطی پہ تھی۔۔۔

مجرم پکڑے جا رہے ان کو سزا بھی ہو جائے گی یہ ہی انصاف کا تقاضہ ہے۔۔۔ باقی بھورے لبرل تو ایسا نقشہ کھینچ رہے ہیں کہ جیسے ہی پاکستان میں کوئی لڑکی باہر نکلتی ہے اس کے کپڑے پھاڑ کے اس کا ریپ کر دیتے ہیں۔۔۔ زرا پچھواڑے میں دم ہو تو راہ چلتی کسی خاتون کو تنگ کر کے دیکھو اتنے جوتے پڑیں گے چوتڑ لال ہو جائیں گے۔۔۔

معاشرہ بحثیت مجموعی انحطات کا شکار ہے بشمول مرد اور عورت اور اس بات سے انکار نہی کہ معاشرے میں ذیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کا تدارک بہت ضروری ہے۔۔۔

جیسے کہ کسی مرد کو یہ اجازت نہی کہ وہ کسی عورت کو ہراساں کرے ویسے ہی عورتوں کو بھی بے حیائی پھیلانی کی اجازت نہی

یہ خواہ مخواہ کا سستا تھڑا کیٹیگری ٹائپ فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت نہی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، ک
بھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں بنا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔
یہ گانٹھیں تیری سوچ اور تیرے مٹر کے دانے جتنے دماغ پر پڑی ہیں انہیں کھولو اور اور فضول کی باتیں مت کرو آجاتے ہیں سالےبونے فلسفی بن کے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ھئی شباشے ۔ ۔ ۔ ۔
گیم تو سارا پلانٹد تھا،،,ٹِک ٹاکر 16،15 اگست کو خوش باش
,,,، اور 17 اگست کو 14 اگست کے واقعے کے نوحے
سوال یہ ہے کہ ،نوحوں کا سوئچ 15.اور 16 اگست کو کیوں آف رھا؟؟؟
اور'تیسرے دن 17اگست کو کس کے اشارے یا شرارت پر نوحوں کو سوئچ آن ہؤا ؟؟؟

what-is-wrong-emoticon-vector-id1161242851

Last edited:

1234567

Minister (2k+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، ک
بھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں بنا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔
I spoke with Ayesha Akram, she said that you dont have to write such rubbish and she will forgive you though she dont know who you are and what you did, still she will forgive you.
 
tempting

Councller (250+ posts)
بھولے بادشاہ پوسٹ کرنے سے پہلے پڑھ تو لیتے
?
بھولے بادشاہو، جب عورت کا جسم مرد کی مرضی ہو تو وہی ہوتا ہے جو مینار پاکستان میں ہوا ہے