khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
آپ کے خیال میں عالم دین کون ہے
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی ہے اور وہ اپنا علم بانٹ رہا ہے
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے فزکس میں ریسرچ کی ہے اور دنیا کو کچھ نیا دیا ہے
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے ایسٹرو فزکس سے کائنات کی لامتناہ گہرائیوں کے کچھ گوشے دریافت کئے ہوں
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے انسان، جانور ار نباتات کے ماخذ کو جاننے کی کوشش کی اور اسکی اس کاوش سے نسل انسانی کو فوائد حاصل ہؤے ہوں اور دنیا نے ترقی کی ہو
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے انسان کو لگے ہوئے عوارض پر تحقیقات کی ہوں اور اس تحقیقات سے روئے انسانی کی صحت کو لگے خطرات پر قابو پایا جاسکا ہو یا ان خطرات میں کمی آئی ہو
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جو ماحولیات کو بنظر غائر دیکھ رھا ہے اور انسانیت اور ماحول کو درپیش خطرات سے آگاہ کر رہا ہے. نہ صرف آگاہ کر رہا ہے بلکہ ان خطرات سے بچنے کی تدابیر بھی بتا رہا ہے
میرے نزدیک عالم دین وہ ہے جس نے انسان کو درپیش دماغی اور نفسیاتی عوارض کا مطالعہ کیا ہے اور ان کا علاج کرہا ہے
میں ا س لسٹ میں کئی اور علمائے دین کو شامل کر سکتا ہوں لیکن میں اس مولوی کو جو منبر پر چڑھ کر انسان سے نفرت کی تعلیم دیتا ہو، جو مباحث میں جکڑ کر اصل دین سے متنفر کردے، جس کے پاس خود دین کا علم نہ ہو اور دوسروں کو بھی اس سے برگشتہ کردے، جو علوم جدید کو کفر سمجھے . میں ہر گز اس نیم خواندہ مولوی کو عالم دین نہیں سمجھتا
Like
Comment
Share