عامرلیاقت نے وزیراعظم کو نشئی خلیفہ کے ساتھ تشبیہہ دے دی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ansari sb, kia is ka tahaluq sharab pee kar namaz parhane wale waqia se hai? Mein tou bas Amir liaqat kay jhoot ki nishadahi kar raha tha.

Or yeh haqiqat bukhari, or muslim ki kitabon mein ap ko mil jaye gi. Mein Shia nahin hon or na he shiaeyat ko theek samaj tha hon. Lakin mein baqi firqon ko bhi maloun samajtha hon.
عامر نے جھوٹ کہا یا غلطی سے عباسی کہہ دیا اس کی وضاحت وہی کر سکتا ہے

میں نے آپ کو شیعہ نہیں کہا. رافضی جو خود کو شیعہ کہتے ہیں اس طرح کے واقعات بہت شوق سے سنتے سناتے ہیں. بس ان کی حقیقت ہی بتائی ہے​
 
rahail

Senator (1k+ posts)
عامر نے جھوٹ کہا یا غلطی سے عباسی کہہ دیا اس کی وضاحت وہی کر سکتا ہے

میں نے آپ کو شیعہ نہیں کہا. رافضی جو خود کو شیعہ کہتے ہیں اس طرح کے واقعات بہت شوق سے سنتے سناتے ہیں. بس ان کی حقیقت ہی بتائی ہے​

Theek hai Janab. JazakAllah. Ap ki baat sar ankhon par.

Waise safwan bin ummaya jis ko Hazrat Usman R.A ne governor lagaya tha kufa ka. Us ne sharab pee kar fajr parhai thi or 4 rakat parha deen. Or yeh bhi poocha kay agar kam parhayen hai tou or parha dayta hon. Yeh Allah kay dushman jis ko Usman R.A ne Qouron (whips) ki saza di thi. Ap pora waqia Kitab ul fitn Bukhari and muslim dono mein parh sakhte hain.
 
Aflato

New Member
عامر نے جھوٹ کہا یا غلطی سے عباسی کہہ دیا اس کی وضاحت وہی کر سکتا ہے

میں نے آپ کو شیعہ نہیں کہا. رافضی جو خود کو شیعہ کہتے ہیں اس طرح کے واقعات بہت شوق سے سنتے سناتے ہیں. بس ان کی حقیقت ہی بتائی ہے​
محترم جناب میں شیعہ ہو جنہیں آپ رافضی کہہ رہے ہیں اگر میں آپ کو خراجی کہوں تو آپ کو کیسا لگے گا۔ تعصب کی عینک اتاریں اگر آپ کو تاریخ کا نہیں علم کے وہ عباسی تھا تھا امیوی تو تبصرہ کرنے کی کیا ضرورت ۔جو بات ہو اس کا جواب دیا کریں ہر بات میں ہمیں شامل کرنے کی ضرورت نہیں۔ا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم جناب میں شیعہ ہو جنہیں آپ رافضی کہہ رہے ہیں اگر میں آپ کو خراجی کہوں تو آپ کو کیسا لگے گا۔ تعصب کی عینک اتاریں اگر آپ کو تاریخ کا نہیں علم کے وہ عباسی تھا تھا امیوی تو تبصرہ کرنے کی کیا ضرورت ۔جو بات ہو اس کا جواب دیا کریں ہر بات میں ہمیں شامل کرنے کی ضرورت نہیں۔ا
مجھے اس فورم پر خارجی کہا گیا تبھی معلوم ہوا کے دنیا میں رافضی بھی ہوتے ہیں. وہ اموی تھا یا عباسی میں نے اپنے پہلے کمنٹ میں اس چیز کو نظر انداز کیا کر دیا. کسی نے تذکرہ کیا تو مجھے اس کی بات کا جواب دینا پڑا. ہوسکتا ہے آپ مختلف ہوں مجھے اس فورم پر ہر "شیعہ" متعصب رافضی ہی ملا وہ آئی ڈیز ہر بات میں شامل ہو جاتی ہیں. اس لئے انہیں ہر بات میں شامل کرنا پڑتا ہے. ایک بدبخت کو اگنور کرکے جان چھڑائی

اتفاق کی بات ہے آپ نئی آئی ڈی بنا کر سیدھا اسی تھریڈ پر وارد ہوئے​
 
نہیں محترم بھائی یہ آئی ڈی میری چار پانچ سال پرانی ہے لیکن میں عام طور پر پڑھتا ہو لکھتا کم ہی ہوں ۔ میں آپ کو ہرگز خارجی نہیں کہہ رہا میں یہ کہہ رہا ہوں کہ میں اب اس قسم کی گفتگو سے آگے بڑھنا چاہیے۔ کچھ لوگوں کی منفی سرگرمیوں کی وجہ سے آپ سب کو کو الزام نہیں دے سکتے