عدالتی احاطے میں ہو تو کیا اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا سکتا ہے؟سپریم کورٹ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1656586082031419396
https://twitter.com/x/status/1656585703302524929
https://twitter.com/x/status/1656588052205035522
https://twitter.com/x/status/1656588704926908416
https://twitter.com/x/status/1656586043108343808
نیب نے منتخب عوامی نمائندوں کو تضحیک سے گرفتار کیا، یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم پر پیش ہوئے، ڈائری برانچ سے رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا۔

کیا کوئی اپنے حق کے استعمال کےلئے عدالتی احاطے میں ہو تو کیا اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا سکتا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

لگتا ہے عمران خان کوئی درخواست دائر کرنا چاہتے تھے اس لئے ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک کےلئے ڈائری برانچ گئے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

کیا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں لگا تھا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال ضمانت کی درخواست ساعت کےلئے مقرر تھی، وکیل
سپریم کورٹ
عمران خان نیب کیس میں ضمانت کروانے کے لیے ہائیکورٹ آئے تھے، وکیل حامد خان
عمران خان بائیو میٹرک کروا رہے تھے کہ رینجرز نے ہلہ بول دیا، حامد خان
دروازہ اور کھڑکیاں توڑ کر عمران خان کو گرفتار کیا گیا، حامد خان
بائیو میٹرک کروانا عدالتی عمل کا حصہ ہے، حامد خان
‏عمران خان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور گرفتاری پرتشدد ہوئی ، حامد خان
ریکارڈ کے مطابق جو مقدمہ مقرر تھا وہ شاید کوئی اور تھا، چیف جسٹس
عدالتی حکم کے مطابق درخواست ضمانت دائر ہوئی تھی لیکن مقرر نہیں، چیف جسٹس

‏“پہلی بات یہ ہے کہ عمران خان احاطہ عدالت میں داخل ہو چکے تھے، ایک مقدمہ میں عدالت بلایا تھا، دوسرا دائر ہو رہا تھا، کیا انصاف تک رسائی کے حق کو ختم کیا جا سکتا ہے،

کیا مناسب نہ ہوتا نیب رجسٹرار سے اجازت لیتا، نیب نے قانون اپنے ہاتھ میں کیوں لیا”۔ جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
 
Last edited by a moderator:

but

Voter (50+ posts)
ena lun v nai krna gandua ne... election di date de k tattiya lagiya c ena nu k koi gal nai sun rea...
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Adalaton mein hi to ye sab ho raha hai.
PDM ko hukumat mili wo bhi adalat sey hi.
Zardari Sharif k sarey کیس khatm huay adalat sey hi.
Kaptan sahab ko hukumat sey nikala gaya wo bhi adalat sey hi huaa.
Ghalat کیس mei roz roz bulaya jata raha wo bhi adalat sey hi...
"Kahan tak suno gey kahan takk sunaun"
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Drama.

This country belongs to insafians as well.PTI has equal rights to anyone else. This fascism is killing the spirit of the common man in Pakistan.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1656586082031419396
https://twitter.com/x/status/1656585703302524929
https://twitter.com/x/status/1656588052205035522
https://twitter.com/x/status/1656588704926908416
https://twitter.com/x/status/1656586043108343808
نیب نے منتخب عوامی نمائندوں کو تضحیک سے گرفتار کیا، یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم پر پیش ہوئے، ڈائری برانچ سے رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا۔

کیا کوئی اپنے حق کے استعمال کےلئے عدالتی احاطے میں ہو تو کیا اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا سکتا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

لگتا ہے عمران خان کوئی درخواست دائر کرنا چاہتے تھے اس لئے ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک کےلئے ڈائری برانچ گئے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

کیا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں لگا تھا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال ضمانت کی درخواست ساعت کےلئے مقرر تھی، وکیل
سپریم کورٹ
عمران خان نیب کیس میں ضمانت کروانے کے لیے ہائیکورٹ آئے تھے، وکیل حامد خان
عمران خان بائیو میٹرک کروا رہے تھے کہ رینجرز نے ہلہ بول دیا، حامد خان
دروازہ اور کھڑکیاں توڑ کر عمران خان کو گرفتار کیا گیا، حامد خان
بائیو میٹرک کروانا عدالتی عمل کا حصہ ہے، حامد خان
‏عمران خان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور گرفتاری پرتشدد ہوئی ، حامد خان
ریکارڈ کے مطابق جو مقدمہ مقرر تھا وہ شاید کوئی اور تھا، چیف جسٹس
عدالتی حکم کے مطابق درخواست ضمانت دائر ہوئی تھی لیکن مقرر نہیں، چیف جسٹس

‏“پہلی بات یہ ہے کہ عمران خان احاطہ عدالت میں داخل ہو چکے تھے، ایک مقدمہ میں عدالت بلایا تھا، دوسرا دائر ہو رہا تھا، کیا انصاف تک رسائی کے حق کو ختم کیا جا سکتا ہے،

کیا مناسب نہ ہوتا نیب رجسٹرار سے اجازت لیتا، نیب نے قانون اپنے ہاتھ میں کیوں لیا”۔ جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
ye Judge bohat barey drama baaz hein....they are trying to engage media and people..........they are playing with people ......these judges are real source oof problem....
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جج ایسے سوالات کرتے ہیں جیسے پچھلی تین دن کسی غار میں گزار کے آئیں ہو
ان کتوں کو حالات کا سب پتا ہوتا ہے، یہ سوالات صرف قوم کو پاگل بنانے کے لیے ہوتے ہیں کہ انھوں نے سوالات کرکے ، پوچھ گچھ کرکے صیح فیصلہ کیا ہے، سب قوم کو چوتیا سمجھتے اور بناتے ہیں، پاکستان ایسے ہی تباہ نہیں ہوا،
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جج ایسے سوالات کرتے ہیں جیسے پچھلی تین دن کسی غار میں گزار کے آئیں ہو
ان ججوں نے صاف ، سُتھری نوکری کی ہوتی ،، کوئی حرامخوری، یا اخلاقی گرواوٹ سے پاک ہوتے، تو
آج لمبڑ- 1 والے حرامزادوں کو اِنہیں بلیک میل کرنے کی جرات نہ ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔
 
Back
Top