عدالت کا نوازشریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ki maan shamim auk'tar kay naam hai.
زرائع آمدن تو اس کے پاس بھی نہیں نکلنے پر سارے چور عورت کارڈ کھیلیں گے کیونکہ بہت ساری عورتیں اور مرد اس ملک میں اسکےقوانین سے بالاتر ہیں اور قانون ان کی طرف دیکھ لے تواندھا گونگا اور بہرہ ہو جانا ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
5af61c2bbf3b9.jpg


توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت کے دوران عدالتی حکم پر نوازشریف کے اثاثوں کی رپورٹ پیش کی گئی۔

سماعت کے دوران عدالت میں پیش کی گئی نیب رپورٹ کے مطابق نوازشریف کے نام مری میں بنگلہ ہے، لاہورمیں1650،شیخوپورہ میں 102 کنال زرعی اراضی ہے جبکہ گاڑیوں میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرز بھی شامل ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کے تیسرے گواہ کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے جبکہ عدالت کی جانب سے گواہ کو توشہ خانہ گاڑیوں کا اصل ریکارڈ لانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے

یہ اس حرام خور کی جائیدادیں کب تھیں یہ حرام خور گوالمنڈیاں چور ڈاکووں کا خاندان اس ملک کی غریب عوام کو قرضوں میں پھنسا کر اور اپنی لوٹ مار کر کے یہ جائیدادیں بنائی ہیںِ اس خاندان کو جیلوں میں ڈالا جائے تاکہ کہ مستقبل میں کوئی حرام خور ایسی حرکت نہ کر سکے۔