عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں میں تصادم کا خطرہ،سپریم کورٹ بار کا اہم اقدام

6%D8%B3%DA%86%D8%A8%D8%A7%D9%86%DA%86%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%86%D8%B3%DA%86.jpg

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ممکنہ تصادم کا خطرہ منڈلا رہاہے،جسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،سپریم کورٹ بار نےعدالت عظمی میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ عدم اعتماد آرٹیکل 95 کے تحت کسی بھی وزیر اعظم کو ہٹانے کا آئینی راستہ ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سیاسی بیانات سے عدم اعتماد کے روز فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ہے، سپریم کورٹ تمام اسٹیلک ہولڈرز کو عدم اعتماد کا عمل پرامن انداز سے مکمل ہونے کا حکم دے۔

https://twitter.com/x/status/1504339882675785735
سپریم کورٹ بار نے درخواست میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر، اسپیکر قومی اسمبلی،وزارت داخلہ،دفاع، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو بھی فریق بنایا ہے، بار نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ تمام ریاستی حکام کو آئینی حدود میں رہنے کا حکم دے، اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کا حکم دے۔

https://twitter.com/x/status/1504341029926756352
سپریم کورٹ بار نے درخواست میں استدعا کی کہ وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتِ حال برقرار رکھنے، ریاستی اداروں اور اہلکاروں کو کسی بھی خلافِ آئین اقدام سے باز رہنے کی تاکید کی جائے،حکومت کو ارکانِ قومی اسمبلی کو گرفتار یا نظر بند کرنے سے روکنے کا حکم دیا جائے، ایسے اجتماع کی اجازت نہ دی جائے جس سے ارکانِ اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا سکے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Corrupt Adaliya kay saray corrupt Judges ko D chowk mein latka du warna Pakistan se hath don baitho gay​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے اتنا زیادہ آگے جانے کے بجاۓ (الله نہ کرے - الله نہ کرے) ایک عمران خان کو لٹکانے سے کافی سکون آ جاۓ گا - کیا خیال ہے ؟؟

منہ تھوڑا کھولتے ہیں مورکھ -- زیادہ مسئلوں کے حل اس ملک میں ٹیڑھی انگل سے بھی نکلے ہوۓ ہیں --- یاد کرو ذرا - آج پھسڈی سارا بھٹو ہر گھر سے نکل رہا ہے - تم پھسڈی سے عمران کو نکلوانا چاہ رہے ہو
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Bdsk ke yeh sarey bc har koi bgrt bhta hai... Adam e etmad ayni hai tu yh horse trading bhi ayni hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Corrupt Adaliya kay saray corrupt Judges ko D chowk mein latka du warna Pakistan se hath don baitho gay​

میں سب عمرانویوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس وقت آرام اور سکون کے ساتھ قانونی راستہ اختیار کرنا پڑے گا - اگر عمران خان ایک سال کے لئے اقتدار سے الگ ہو بھی گیا - تو تم لوگوں کا جذبہ ٹھنڈا نہیں پڑنا چاہیے اگلی باری ان تو ٢/٣ اکثریت دلاؤ - لیکن غصہ کو قابو میں رکھو

عمران ہے تو یہ ساری بہاریں ہیں - قانون کی گرفت میں عمران بھی کچھ ٹھیک کرنے کے قابل نہیں ہو گا
 
Agar Pakistan bachana hai tu corrupt adliya ko D Chowk mei latkana hai​

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
6%D8%B3%DA%86%D8%A8%D8%A7%D9%86%DA%86%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%86%D8%B3%DA%86.jpg

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ممکنہ تصادم کا خطرہ منڈلا رہاہے،جسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،سپریم کورٹ بار نےعدالت عظمی میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ عدم اعتماد آرٹیکل 95 کے تحت کسی بھی وزیر اعظم کو ہٹانے کا آئینی راستہ ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سیاسی بیانات سے عدم اعتماد کے روز فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ہے، سپریم کورٹ تمام اسٹیلک ہولڈرز کو عدم اعتماد کا عمل پرامن انداز سے مکمل ہونے کا حکم دے۔

https://twitter.com/x/status/1504339882675785735
سپریم کورٹ بار نے درخواست میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر، اسپیکر قومی اسمبلی،وزارت داخلہ،دفاع، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو بھی فریق بنایا ہے، بار نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ تمام ریاستی حکام کو آئینی حدود میں رہنے کا حکم دے، اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کا حکم دے۔

https://twitter.com/x/status/1504341029926756352
سپریم کورٹ بار نے درخواست میں استدعا کی کہ وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتِ حال برقرار رکھنے، ریاستی اداروں اور اہلکاروں کو کسی بھی خلافِ آئین اقدام سے باز رہنے کی تاکید کی جائے،حکومت کو ارکانِ قومی اسمبلی کو گرفتار یا نظر بند کرنے سے روکنے کا حکم دیا جائے، ایسے اجتماع کی اجازت نہ دی جائے جس سے ارکانِ اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا سکے۔
hahaha...SC Bar is PML-N compaigner like Geo, NEO, DAWN, DUNYA news...has he files petition against horse trading by Corrupt political dynasty mafia...that want to desolve an honest elected PM just to protect their families corruption...
Head of SC bar is corrupt opposition criminal mafia gag's stooge...he do not want Imran Khan to show his strength...why there would be a clash...their jalsa is on 25th...PTI is on 27th...PTI is not coming to fight...its criminal opposition that has Militias..
 
Mark my works baahi jee. This time there will be nothing allowed to happen in Islamabad.
All of previous dramas in Islamabad were directed. - There is no director this time.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

Corrupt Adaliya kay saray corrupt Judges ko D chowk mein latka du warna Pakistan se hath don baitho gay​

جب تم ووٹ چوروں کو دو گے تو عدلیہ کو چھنکلا لٹکاے گا
اس جاہل قوم کو اتنی سی بات سمجھ نہیں اتی
عدلیہ عوام کے ووٹوں والوں کی مرضی سے اتی ہے
ہمیں اپنی ذمداری نباہنی ہو گی

کرپٹ عدلیہ نے تو نواز کو سزا دے دی تھی
بےغیرت عوام نے پھر ٢ کروڑ ووٹ دے کے سر
پر بیٹھا لیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب تم ووٹ چوروں کو دو گے تو عدلیہ کو چھنکلا لٹکاے گا
اس جاہل قوم کو اتنی سی بات سمجھ نہیں اتی
عدلیہ عوام کے ووٹوں والوں کی مرضی سے اتی ہے
ہمیں اپنی ذمداری نباہنی ہو گی

کرپٹ عدلیہ نے تو نواز کو سزا دے دی تھی
بےغیرت عوام نے پھر ٢ کروڑ ووٹ دے کے سر
پر بیٹھا لیا
کیا مسلہ ہے یار ؟ جسٹس عمر عطا بندیال تو جانی دشمن منے ہوا کرتا تھا نواز شریف کا ؟؟
کیوں ڈر رہے ہو - یہ بھی دوسرا بابا رحمتہ ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کیا مسلہ ہے یار ؟ جسٹس عمر عطا بندیال تو جانی دشمن منے ہوا کرتا تھا نواز شریف کا ؟؟
کیوں ڈر رہے ہو - یہ بھی دوسرا بابا رحمتہ ہے
جو بندا نواز شریف کو یا زرداری کو لیڈر
مانے میں تو اسے انسان ہی نہیں سمجھتا