سپریم کورٹ آف پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ،نوے دن میں الیکشن کا حکم حتمی ہوگیا:تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا حکومت نے نوّے دن میں الیکشن کے حکم پر اپیل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے یہ قانون سازی کی تھی،یہ قانون کالعدم قرار پانے سے نوے دن میں الیکشن کرانے کا حکم حتمی...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایسے انصاف پر عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے: ایمل ولی خان کی بھی دھمکی

    عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سپریم کورٹ کے عمران خان سے متعلق فیصلے پر کڑی تنقید کردی، ایمل ولی خان نے کہا ہے انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا اگر انصاف کا پیمانہ اسی طرح رہا تو...
  3. Muhammad Nasir Butt

    جسٹس مندوخیل کی بنچ سےعلیحدگی،مریم نواز کاردعمل:اللہ سپریم کورٹ پررحم کرے

    جسٹس مندوخیل کی بنچ سے علیحدگی پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔۔ اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے، مریم نواز کی دعا مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جس کے اپنے برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں اُس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ انہوں نے مزید کہا کہ...
  4. Rana Asim

    تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کر دی

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری پی ٹی آئی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ تحریک انصاف کی درخواست میں محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلیٰ کام سے روکنے کی استدعا کی...
  5. Muhammad Nasir Butt

    امید ہے جے آئی ٹی ارشد شریف قتل کیس میں دل جوئی سے کام کرے گی:سپریم کورٹ

    شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کیلئے قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن ایڈیشنل ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کے حوالے سے 8 دسمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔...
  6. S

    سپریم کورٹ نےسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا

    سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا،سروس ٹربیونل کے خصوصی بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیا، وفاقی حکومت کو نوٹس غلام محمود ڈوگر کی اپیل پر جاری کیا گیا،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی...
  7. Rana Asim

    پڑوسی سے جھگڑے پر بھی منشیات ڈال دیں:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برہم

    سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا کہ کیا اے این ایف کے...
  8. A

    ڈپٹی اسپیکر رولنگ کو جسٹیفائی نہیں کر سکے،تحریری فیصلہ جاری

    سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر جمع کرائی گئی درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیر اختر شامل تھے نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری...
  9. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کا سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو آئین کی سربلندی بہت بہت مبارک...
  10. S

    عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں میں تصادم کا خطرہ،سپریم کورٹ بار کا اہم اقدام

    تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ممکنہ تصادم کا خطرہ منڈلا رہاہے،جسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،سپریم کورٹ بار نےعدالت عظمی میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ عدم اعتماد آرٹیکل 95 کے تحت کسی بھی وزیر اعظم کو ہٹانے کا آئینی راستہ ہے۔ درخواست میں...