عراق میں 50ہزار پاکستانی زائرین کے غائب ہونے کا انکشاف

iraqah1h12.jpg

عراق میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا جس میں حج 2024 کیلئے کیے جانے والے انتظامات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں چیئرمین کمیٹی عطاء الرحمان نے انکشاف کیا کہ 50 ہزار پاکستانی زائرین عراق جاکر غائب ہوگئے ہیں، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں کہ ان زائرین کا تعلق کون سے شہروں سے تھا اور یہ افراد کتنے عرصے سے عراق میں غائب ہیں۔

اجلاس میں وفاقی وزیر امور چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ عراقی سفیر سے ملاقات میں معلوم ہوا کہ عراق کی حکومت زیارات کیلئے مفت ویزوں کا اجراء کرتی ہے مگر ٹور آپریٹرز زائرین سے ویزہ فیس کی مد میں بھی 80 سے 90 ڈالر وصول کرلیتے ہیں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ بھی کچھ معاملات ہیں اگر ان کو ساتھ ملایا جائے تو نمایاں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔

چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطاء الرحمان نے اس معاملے کو صوبائی حکومتوں اور چیف سیکرٹریز کے ساتھ اٹھانے کی ہدایات دیدی ہیں۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Abb Pakistan ke yah haalat ho gaye hai ke jog Iraq jaisay budtreen majboor aur tabah shud mulk meh rehna behter samaj te hain banisbat Pakistan mein
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistanis are fed up with the corrupt, illegal & fascist regime of GHQ/ISI pigs & PMLUN mafia.
They will find every legal or illegal means to escape the country.
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
THEY JOINED ISIS
?
iraqah1h12.jpg

عراق میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا جس میں حج 2024 کیلئے کیے جانے والے انتظامات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں چیئرمین کمیٹی عطاء الرحمان نے انکشاف کیا کہ 50 ہزار پاکستانی زائرین عراق جاکر غائب ہوگئے ہیں، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں کہ ان زائرین کا تعلق کون سے شہروں سے تھا اور یہ افراد کتنے عرصے سے عراق میں غائب ہیں۔

اجلاس میں وفاقی وزیر امور چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ عراقی سفیر سے ملاقات میں معلوم ہوا کہ عراق کی حکومت زیارات کیلئے مفت ویزوں کا اجراء کرتی ہے مگر ٹور آپریٹرز زائرین سے ویزہ فیس کی مد میں بھی 80 سے 90 ڈالر وصول کرلیتے ہیں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ بھی کچھ معاملات ہیں اگر ان کو ساتھ ملایا جائے تو نمایاں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔

چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطاء الرحمان نے اس معاملے کو صوبائی حکومتوں اور چیف سیکرٹریز کے ساتھ اٹھانے کی ہدایات دیدی ہیں۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی کتے بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، پچاس ہزار یا لاکھ بندہ ادھر ادھر بھی ہوجائے تو کوئی واندا نہیں۔
They most likely want to come to Europe via Turkey.The economic situation is dire in Pakistan.They don’t see any future for themselves or their children.If you can’t pay electricity bills,how are you going to educate them?.Pakistan has a lot of young people but they are not given the opportunity to become productive.S Korea and Japan are severe demographic problems.The birth rate has fallen too low.China may be next.
 
M_Shameer

بچہ پیدا کرنا کوئی اتنا ضروری کام نہیں ہے جو پاکستان میں ہر شخص نے بچے پیدا کرنے کو فرض سمجھ رکھا ہے، برتھ ریٹ وسائل سے کم رہے تو ہی ملک خوشحال رہ سکتا ہے۔ پاکستان میں برتھ ریٹ اتنا زیادہ ہے، کتوں کی طرح لوگ بچوں پر بچے پیدا کرتے جارہے ہیں، اتنے لوگوں کو تو کوئی آسمان سے آجائے تو بھی نہیں سنبھال سکتا۔ ان لوگوں نے اپنا مقدر خود برباد کیا ہے۔ یہ جیسے کتوں کی طرح پیدا ہورہے ہیں، ویسے ہی کتوں کی طرح مارے جارہے ہیں، مجھے ان لوگوں سے رتی برابر ہمدردی نہیں، یہ جتنے مارے جائیں اتنا ہی بہتر ہے، دھرتی کا بوجھ ہلکا ہوگا۔

جن معاشروں میں لوگ خوب سوچ سمجھ کر اپنی اوقات کے مطابق بچے پیدا کرتے ہیں، وہ معاشرے خوشحال بھی ہیں اور ان میں کوالٹی آف لائف بھی ہے۔ ہر قوم کا مقدر اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ناکام، نکمی اور نا اہل قوموں کی ایک نشانی یہ ہے کہ ان کے افراد ہمیشہ ایک دوسرے کو بلیم کرتے ہیں، پاکستان میں ہر بندہ اپنے بجائے دوسرے کو یا حکومت کو بلیم کرتا نظر آئے گا، اسی طرح ہر حکومت پچھلی حکومت کو بلیم کرتی ہے۔ یہ ناکام قوموں کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
 
Back
Top