عریانی اور فحاشی کی تعریف اور ایک اور مزاق

saimmian

Citizen
ansar-abbasi.jpg


عریانی اور فحاشی کی تعریف اور ایک اور مزاق


سب سے پہلے تو خراج تحسین پیش کروں گا جناب انصار عباسی صاحب اور جناب اوریا مقبول صاحب کو کہ وہ آج بھی اپنے قلم کا حق ادا کر رہے ہیں عریانی اور فحاشی کے خلاف بول کر بھی اور لکھ کر بھی۔ کم سے کم کچھ لوگ تو ہیں جن سے ابھی بھی امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں۔

حکومت سے کہا گیا کہ فحاشی اور عریانی کی تعریف کرو تو وہ لوگ تعریف کروانے چند شہرہ آفاق "عزت دار" لوگوں تک پہنچی اور ہمیشہ کی طرح اپنی سنجیدگی کا ثبوت دیا۔ میں نہیں سجھتا کہ کسی بھی سنجیدہ انسان کو "جو خود کو مسلمان بھی کہتا ہو اور ایک اسلامی معاشرے کا باشندہ بھی ہو" کم سے کم عریانی کی تشریح لینے کے لیے کسی دوسرے کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔ اور وہ دوسرا کون ؟ جن کے لیے حیا تو بس آنکھوں میں ہونا چاہیے جسم کا کیا ہے۔

مجھے کسی قسم کی کوئی حیرانگی نہیں ہوئی اس حرکت پر جو ان نام نہاد لیڈران نے کی۔ کہ بھئی اگر انہوں نے عریانی کی سچی تعریف کر دی تو ہو سکتا ہے کہ عدالت بیہودہ معاف کیجئے گا جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق چلنے والے پروگرامز اور اشتہارات پر پابندی لگا سکتی ہے۔ اور آپ نہیں جانتے کہ اس پابندی سے انٹرنیشنل لیول پر ہماری ساکھ کو کتنا نقصان پہنچے گا- اور اس کے علاوہ ہمارے "آقائوں" کے ناراض ہونے کا بھی خدشہ ہے جو ہم کسی صورت بھی مول نہیں لے سکتے۔ کیونکہ اگر وہ ناراض ہو گئے تو ڈالر آنا بند ہو جائیں گے اور ہمارا ملک پتھر کے دور میں چلا جائے گا۔ کیوں سہی کہ رہا ہوں نا میں؟

چلئے اپنی دانست میں اور سمجھ بوجھ کہ مطابق میں تھوڑی سی تشریح کئے دیتا ہوں فحاشی کی۔ کہ ہر وہ چیز اور ہر وہ پروگرام جو ہم اپنے گھر میں خود اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے میں عار محسوس کریں یا ہم نا پسند کریں کہ ہماری بہن، بیوی، بیٹی یا ماں ایسا پروگرام دیکھے وہ فحاشی ہے۔ سب سے بڑھ کر ہر وہ لباس جو عورت کے جسم کی نمائش کرے فحاشی ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کتنا مشکل کام ہے جس کہ لئے مدد درکارپڑ گئی ان لوگوں کو ان نام نہاد کلچر کے رکھوالوں کی۔

مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ ایک ثقافتی جنگ جو ہم اور ہمارے ایک پرانے دشمن "معاف کیجئے گا میں سب سے پسندیدہ قوم کو دشمن کہنے کی جسارت کر بیٹھا" کے درمیان شروع ہوئی تھی ہم تو کب کے ہار چکے۔ ہمارا میڈیا تک اب انہی کی ویڈیوز اور ان کے ایکڑرز کو پروموٹ کرتا ہے۔ ان کے کسی ایک اداکار یا اداکارہ کے پیٹ میں بھی درد ہو تو ہمارا میڈیا بریکنگ نیوز میں آسمان سر پہ اٹھا لیتا ہے۔

خدارا کچھ عقل کے ناخن لو اور ہوش کرو۔ اگر تم لوگوں کو لگتا ہے کہ بغیر بازوں کے لباس پہننا اور بیودہ رقص کرنا فحاشی نہیں ہے اور اس کے لئے کسی اور کی تعریف کرنے کی ضرورت ہے تو پھر ہم تم لوگوں کی عقل پر ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ میں کسی کی ذاتیات پہ بات کرنا نہیں چاہتا لیکن ہم میں کتنے لوگ ہیں جو یہ چاہیں گہ کہ ہماری عزت بازار میں اپنا جسم دکھانے والا لباس پہن کر جائے؟ اور اگر آپ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بھئی یہ تو ٹٰی وی ہے حقیقت میں ایسا نہیں ہو گا تو جناب آپ بہت غلط سمجھ رہے ہیں۔ اگر آج دوسروں کی بہنیں بیٹیاں ٹی وی پہ ایسا لباس پہن رہی ہیں اور آپ چپ کر کے بیٹھے رہے یا آپ نے اس کی مخالفت کرنے والوں پہ مولوی اور طابان کے ٹھپے لگا کے دل کو سمجھا لیا تو یاد رکئے گا کہ کل کو جب آپ کے اپنے گھر کی کوئی فرد ایسا لباس پہن کے بازار میں نکلے گی تو پھر افسوس کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہو گا آپ کے پاس۔
ہاں اگر آپ کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے تو آپ ہم پر نتقید بھی کریں اور ہمیں القابات سے بھی نوازیں۔ ہمارے لئے ہے تو ہم بولتے رہیں گے اور ہر اس
فورم تک اپنی آواز ضرور پہنچائیں گے جہاں تک پہنچا سکے۔
دعائوں میں یاد رکھئے گا۔ اللہ حافظ۔

صائم علی۔


 
Last edited by a moderator:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
both need more sex that why they see and talk about it often sorry all other but Pakistan has more important issues then this one.thanks
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Ansar abbasi saahib .. how did you and your brother got the plot in CDA prime sector???????????
Why did you stop writing about corruption???? The root cause of this obscenity is corrupt. ..
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
now please stop diverting us on to these issues come back to Raja Rental and PPP/PMLN corruption ... you have raised this to supreme court. Ask nawaz shareef about his family obscenity first.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
If people use quran to give basis to their ideas then it is very important that they explain the quranic terminology so that the proper context becomes obvious and people could see relationship between the term and the point one is trying to relate to it.

In the quran words like zulam, fahash, zina are not used in the sense the religious minded people understand them because the quran is not a book of religion but book of deen. Word deen carries within itself sense of society, so the quranic terminologies are mainly in context of humans as a society. Zulam means misinterpretations and misrepresentations of social concepts and therefore acting upon them and causing harm and destruction in human society as a result. Likewise word fahash is misinterpretation and misrepresentation of social concepts and therefore acting upon them such a way that could lead to gradual death of the human society or community. Likewise zinaa is adulteration or mixing of divine program with human harmful and destructive ambitions and desires in a way that causes loss of direction of sense of purpose or gaol altogether.

Allah strong warns against zulam, fahash and zinaa because these things will lead mankind to dead end if you like ie people who follow path of zulam, fahash and zinaa have no future as a nation or human community.

The quran is not at all against love and sex but it has to be in context of the quranic laid down limits. Mankind instead of following the quranic advise have gone their own ways to extremes in either direction and have ended up with untold damage to themselves as well as human society as a whole. Stupidity of totally free society is that they have broken down social fabric altogether ie they have brought about a human society that can at best be called animals lose as if in a jungle. No sense of responsibilities towards others but looking for far too many rights from others. On the other extreme religious minded folk have locked up women altogether and so they have created another kind of jungle life without any real sense of responsibilities towards others but only looking for rights from others. So long as these extremes remain in place a peaceful cannot come about. If we are not going to be responsible people towards each other then there is no trust between people and so people will do to each other whatever they like and keep suffering the consequences for as long as they do not change their behaviour.

People who do not look at each other as part of brotherhood look at each other as enemies and when they act out their animosities against each other all going to suffer the consequences.

All this shows lack of education in people about the quran and the real world realities and that is why whole human race is living in chaos and confusion instead of knowing a worthwhile direction and following it.

So long as we remain ignorant of knowledge that is worth knowing this situation is unlikely to change because to change things people must learn and do things that lead to better end goal. Far too much religious talk but without any real substance.
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Wish, I also had also won a corner plot along with my brother and all other politicians and media persons and judges, in a totally computer generated random lottery.... :broken_heart:
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
اس میں کو شک نہیں کے آزاد عدلیہ کی طرح آزاد میڈیا بھی اپنی حدود سے تجاوز کر رہا ہے . لکیں جو عدلیہ خود اپنی حدود کو پھلانگ چکی ہے وہ آزاد میڈیا کو اپنی آزادی کی راہ میں حائل ہوتا دیکھ کر کاروائی کا آغاز کر رہی ہے . اس بات کو بہت سے لوگ نظر انداز کر رہے ہیں کے یہ فحاشی پچھلے چار سال سے جاری ہے لکیں آزاد عدلیہ کو جو خود اسی میڈیا پے لگنی والی ہر خبر پر نظر رکھے ھوے ہے اور گاھے باگہے سو موٹو لیتی رہتی ہے لکیں اس کو آج چار سال بعد میڈیا پر فحاشی کیسے اچانک نظر آ گی ہے ؟ . اگر غور کیا جاے تو اس مہم کا آغاز چیف جسٹس صاحب کے صاحب زادے پر لگنے والے الزمات سے ہو رہا ہے جو میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آے ہیں . اس مہم کے مہم جو انصار عباسی اور اوریہ مقبول اپنے زورے قلم سے میڈیا پے چیف صاحب کے برخودار کا بھر پور دفا انسداد فحاشی کی ڈھال سے کر رہے ہیں . لکیں آیندہ آنے والے دنوں میں آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کے درمیان اس محاذ آرائی میں شدّت کا امکان بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے
 

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
Ansar abbasi saahib .. how did you and your brother got the plot in CDA prime sector???????????
Why did you stop writing about corruption???? The root cause of this obscenity is corrupt. ..
I think he answered it in Mati ulla Jan program..
 

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
اس میں کو شک نہیں کے آزاد عدلیہ کی طرح آزاد میڈیا بھی اپنی حدود سے تجاوز کر رہا ہے . لکیں جو عدلیہ خود اپنی حدود کو پھلانگ چکی ہے وہ آزاد میڈیا کو اپنی آزادی کی راہ میں حائل ہوتا دیکھ کر کاروائی کا آغاز کر رہی ہے . اس بات کو بہت سے لوگ نظر انداز کر رہے ہیں کے یہ فحاشی پچھلے چار سال سے جاری ہے لکیں آزاد عدلیہ کو جو خود اسی میڈیا پے لگنی والی ہر خبر پر نظر رکھے ھوے ہے اور گاھے باگہے سو موٹو لیتی رہتی ہے لکیں اس کو آج چار سال بعد میڈیا پر فحاشی کیسے اچانک نظر آ گی ہے ؟ . اگر غور کیا جاے تو اس مہم کا آغاز چیف جسٹس صاحب کے صاحب زادے پر لگنے والے الزمات سے ہو رہا ہے جو میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آے ہیں . اس مہم کے مہم جو انصار عباسی اور اوریہ مقبول اپنے زورے قلم سے میڈیا پے چیف صاحب کے برخودار کا بھر پور دفا انسداد فحاشی کی ڈھال سے کر رہے ہیں . لکیں آیندہ آنے والے دنوں میں آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کے درمیان اس محاذ آرائی میں شدّت کا امکان بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے
Brother agar aap kay paas facts nahi hain tu behtar tha k aap na boltay... Allah ka farman hai k jhot phailana tu shaitan aur uskay sathiyoon ka kaam hai, aur shaitaan ki yea bhi khuaish hai k musalmano mai bayhayai phailay.. ... Fahasi k khilaaf court mai request Qazi Hussain Ahmad lay kar gaye thay.. is par suo moto action nahi lia gaya tha.. although i believe k suo moto action laina chahiye tha...

Earlier, the apex court had taken notice of the petitions filed by Justice (retd) Wajihuddin Ahmed and former chief of Jamat-e-Islami Qazi Hussain Ahmed against obscenity and vulgarity being broadcast on the electronic media.

http://tribune.com.pk/story/426935/...ogy-parliament-to-define-obscenity-for-media/
 

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
If people use quran to give basis to their ideas then it is very important that they explain the quranic terminology so that the proper context becomes obvious and people could see relationship between the term and the point one is trying to relate to it.

In the quran words like zulam, fahash, zina are not used in the sense the religious minded people understand them because the quran is not a book of religion but book of deen. Word deen carries within itself sense of society, so the quranic terminologies are mainly in context of humans as a society. Zulam means misinterpretations and misrepresentations of social concepts and therefore acting upon them and causing harm and destruction in human society as a result. Likewise word fahash is misinterpretation and misrepresentation of social concepts and therefore acting upon them such a way that could lead to gradual death of the human society or community. Likewise zinaa is adulteration or mixing of divine program with human harmful and destructive ambitions and desires in a way that causes loss of direction of sense of purpose or gaol altogether.

Allah strong warns against zulam, fahash and zinaa because these things will lead mankind to dead end if you like ie people who follow path of zulam, fahash and zinaa have no future as a nation or human community.

The quran is not at all against love and sex but it has to be in context of the quranic laid down limits. Mankind instead of following the quranic advise have gone their own ways to extremes in either direction and have ended up with untold damage to themselves as well as human society as a whole. Stupidity of totally free society is that they have broken down social fabric altogether ie they have brought about a human society that can at best be called animals lose as if in a jungle. No sense of responsibilities towards others but looking for far too many rights from others. On the other extreme religious minded folk have locked up women altogether and so they have created another kind of jungle life without any real sense of responsibilities towards others but only looking for rights from others. So long as these extremes remain in place a peaceful cannot come about. If we are not going to be responsible people towards each other then there is no trust between people and so people will do to each other whatever they like and keep suffering the consequences for as long as they do not change their behaviour.

People who do not look at each other as part of brotherhood look at each other as enemies and when they act out their animosities against each other all going to suffer the consequences.

All this shows lack of education in people about the quran and the real world realities and that is why whole human race is living in chaos and confusion instead of knowing a worthwhile direction and following it.

So long as we remain ignorant of knowledge that is worth knowing this situation is unlikely to change because to change things people must learn and do things that lead to better end goal. Far too much religious talk but without any real substance.
Brother yea aap nay definition kahan say li hain..??
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Wish, I also had won a corner plot along with my brother and all other politicians and media persons and judges, in a totally computer generated random lottery.... :broken_heart:

You cannot be a blackmailer .... :) ... .. these plots are for watan k sajeeely gernelo ---> all the way to malik riaz ---->> blackmailed by azad adlia --->> corruption exposed by aazaad media --->>>>>> SAB RAAAZI with a corner plot and a plot for brother---> ab baryani o fahashi ki baari
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Brother agar aap kay paas facts nahi hain tu behtar tha k aap na boltay... Allah ka farman hai k jhot phailana tu shaitan aur uskay sathiyoon ka kaam hai, aur shaitaan ki yea bhi khuaish hai k musalmano mai bayhayai phailay.. ... Fahasi k khilaaf court mai request Qazi Hussain Ahmad lay kar gaye thay.. is par suo moto action nahi lia gaya tha.. although i believe k suo moto action laina chahiye tha...



http://tribune.com.pk/story/426935/...ogy-parliament-to-define-obscenity-for-media/


ہونا تو چایہے تھا کے آپ جھوٹ کے الزام کا کوئی ثبوت بھی دیتے لکیں آپ نے گول مول بات کر کے اصل بات کو نظر انداز کر دیا .
پہلی بات کے میں نے یہ نہیں لکھا کے یہ کروائی سو موٹو پر ہو رہے ہے ، اگر چہ یھ بات آپ جانتے ہیں لکیں جان بوجھ کر گول کر گئے ہیں ، میں پھر واضح کر دوں کے سو موٹو سے مراد وہ سو موٹو ہیں جو اسی میڈیا کو دیکھ کر مختلف واقعات پر چیف صاحب نے لنے ہیں لکیں اس میڈیا پر فحاشی ان کو نظر نہ آ سکی . دوسرا آپ کا فرمانا کے یہ قدم قاضی صاحب اور وجھ دیں صاحب نے اٹھایا تھا، تو میرے بھائی میں نے کب کہا ہے کے یہ مہم جو صرف دو ہیں . آپ کی اطلاع کے لنے عرض ہے کے ملک ریاض نے ارسلان کے خلاف پریس کانفرنس ١٢ جون کو کی تھی اور قاضی صاحب کی پٹیشن کو سپریم کورٹ نے ٢٧ جولائی کو دوام بخشی ہے . چیف صاحب نے جو حشر اصغر خان پٹشن کا کیا ہے جو برسوں سے کاروائی کی منتظر ہے اس نے آزاد عدلیہ کا چیھرہ ان لوگوں پر عیاں کر دیا ہے جو عقل رکھتے ہیں ،لکیں اندھے تقلیدی یقینن ہر حجت سے بری ہیں
 

PakiPatriot

MPA (400+ posts)

گاھے باگہے سو موٹو لیتی رہتی ہے لکیں اس کو آج چار سال بعد میڈیا پر فحاشی کیسے اچانک نظر آ گی ہے
bhai iska matlab kia hai???
jahan tak rahi baat k mai CJ ko defend karoon ya uskay khilaaf bayan doon tu mairi samajh mai yea nahi ata k hum issues par kyoon nahi baat kartay... Quran nay kaha k musalamaan behtareen ummat hain k jo burai say roktay aur achai ki talqeen kartay hain... laiken jab koi acha kaam karta hai tu hum uski tang khaichtay hain aur usko roktay hain aur jab koi bura kaam karta hai tu hum monh dosari taraf kar laitay hain...

obscenity aur vulgarity k khilaaj jo action lia gaya hai i fully support it... jo muqadimaat nahi sunay ja rahay.. ya delay ho rahay hain i dont support it cuz i also believe k justice delayed is justice denied... Allama Iqbal nay aik dafa kisi ko kaha tha k burai say nafrat karo.. burai karnay walay say nahi...

Although i m not following asghar khan petition case.. but i just read few court proceeding in newspaper and last one i found is

http://www.brecorder.com/top-stories/0/1222186/
A three-judge bench of the Supreme Court led by Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry on Monday proposed to former spymaster Asad Durrani to make public the list of those officers who were assigned the job of money distribution among anti-PPP politicians in 1990 election. During the course of hearing, Durrani submitted to the court some classified documents containing the names of those officers who had distributed money.

"We admire your uprightness," Chief Justice told former DG ISI Durrani, asking him why he did not want to disclose the names of those who disbursed a substantial amount of money among anti-PPP politicians 22 years ago. Durrani replied that he had no supportive document to substantiate his claim in relation to disbursement of funds among politicians. According to him, it was a decision that he took with chain of command connivance. The Chief Justice told him that the accused could deny his claim if he was not able to substantiate it in the absence of supportive documents.

The counsel for Asghar Khan, Salman Raja, also requested the bench to disclose the names of officers who distributed money among politicians, but the court turned down his plea. The bench told the former DG ISI that he would be required to furnish that list if asked by the court. Meanwhile, Attorney General for Pakistan Irfan Qadir told the bench that a notification regarding the establishment of political cell in ISI was still untraceable. He said he had also consulted the defence ministry in this regard, but the then defence secretary was replaced with a new one.

The bench asked the incumbent Secretary defence if there is any notification in the ministry on the establishment of ISI political cell then he should submit it before the bench on next date of hearing. Later, the hearing of case was adjourned for four weeks.

I will like to know how you would have proceeded in this case as CJ when the accuser have no evidence his claim..?? i will like to know your islamic/honest/unbiased decision in this situation....
 

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
You cannot be a blackmailer .... :) ... .. these plots are for watan k sajeeely gernelo ---> all the way to malik riaz ---->> blackmailed by azad adlia --->> corruption exposed by aazaad media --->>>>>> SAB RAAAZI with a corner plot and a plot for brother---> ab baryani o fahashi ki baari
i am not sure about the corruption but i saw the program..
It was revealed that they paid for it.. although the plot location made him a suspect too.. for which he said he is ready if there is another balloting... So without giving a verdict he is a corrupt person.. i will like to know your opinion that if you live in a Defense Society should i believe you are corrupt also..?? because i dont live in Defense society and can only dream about it.. so i should believe that everyone living in defense society is corrupt...
 

seekers

Minister (2k+ posts)
bhai iska matlab kia hai???
jahan tak rahi baat k mai CJ ko defend karoon ya uskay khilaaf bayan doon tu mairi samajh mai yea nahi ata k hum issues par kyoon nahi baat kartay... Quran nay kaha k musalamaan behtareen ummat hain k jo burai say roktay aur achai ki talqeen kartay hain... laiken jab koi acha kaam karta hai tu hum uski tang khaichtay hain aur usko roktay hain aur jab koi bura kaam karta hai tu hum monh dosari taraf kar laitay hain...

obscenity aur vulgarity k khilaaj jo action lia gaya hai i fully support it... jo muqadimaat nahi sunay ja rahay.. ya delay ho rahay hain i dont support it cuz i also believe k justice delayed is justice denied... Allama Iqbal nay aik dafa kisi ko kaha tha k burai say nafrat karo.. burai karnay walay say nahi...

Although i m not following asghar khan petition case.. but i just read few court proceeding in newspaper and last one i found is

http://www.brecorder.com/top-stories/0/1222186/


I will like to know how you would have proceeded in this case as CJ when the accuser have no evidence his claim..?? i will like to know your islamic/honest/unbiased decision in this situation....

ڈھٹائی شائد اسی کو کہتے ہیں جو آپ کر رہے ہیں . ایک لائیں کو کوپی کر کے جسے اپنا الو سیدھا کرنے کی ناکام کوشش کی ہے اس سے ہے آپ کی نیت اور دوغلا پن ظاہر ہو رہا ہے . آپ کسی کو نہیں بلکے اپنے آپ کو دھوکہ دی رہے ہیں . میری بات کو آدھا لکھ کر جسے آپ نے اپنا مفہوم گڑھا ہے اور جھوٹا ہونے کا الزام بھی مجھ پر ہے گڑھ دیا ہے اس سے تو صاف ظاہر ہے کے آپ لوگ دلیل کے قائل نہیں .

اس بات کو بہت سے لوگ نظر انداز کر رہے ہیں کے یہ فحاشی پچھلے چار سال سے جاری ہے لکیں آزاد عدلیہ کو جو خود اسی میڈیا پے لگنی والی ہر خبر پر نظر رکھے ھوے ہے اور گاھے باگہے سو موٹو لیتی رہتی ہے لکیں اس کو آج چار سال بعد میڈیا پر فحاشی کیسے اچانک نظر آ گی ہے ؟

اوپر کی لائیں کو چھوڑ کر جس طرح اپنے مطلب کی لائیں (انڈر لائیں ) کو پیسٹ کر کے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کی نہایت بوھندی کوشش کی ہے اس کے بعد مزید کلام صرف بقول اقبال " بے اثر " ہے
 

ejazahmad88

MPA (400+ posts)
Aik Hadees Pak ka mahfoom hai "kissi kay ghootay honay ka sabhoot yahi kafi hai kay woh sunni sunaee baat ko baghair tahqeeq kay doosray tak puhncha day" is liyai please internet ko TV talk shows mat banain aur tahqeeq to kar lain yar kay kaun theek hai aur kaun ghalat. Aur rah gaee baat fahashi ki aur uryani ki to let me say its too late to discuss this matter because Pakistan has already reached to a level where we can find girls standing on roads / streets for prostitution. It was common in Germany / Holland / Sweden / Denmark/ USA/Australia and UK (I have seen myself) and we are in the same line. We could have stopped at a time when MR. MUSHARRAF gave us enlighten modernation concept. So now enjoy this enlightened modernation.