Mujahid Ali Awan
Minister (2k+ posts)
Last edited:
الحمدللہ پاکستان کی قوم اللّٰہ سبحان وتعالی کا شکر ادا کرتی ھے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے ایک دیناتدار خودار قیادت عمران خان کی شکل میں اس قوم اور ملک کے پاس موجود ھے یقیناً اللّٰہ سبحان وتعالی اس جیسی لاکھوں کروڑوں ماؤں کی دعائیں سنتا ھے اور ایسی لئے عمران خان آج پاکستان کا وزیر اعظم ھے ۔
چاچے کے ذہنی معذور پٹواری کے چھترول کا "مجا" آگیا ۔ ۔ ۔ ۔
Ek Taraf Imran khan, jis ne mulk ko na sirf apni zaati haisyat main Worldcup diya, cancer hospitals diye, namal University di, balkay political hesiyat main bhi ab Pakistan ki khidmat kar raha hai.
Jabkay dusri taraf corrupt mafaad parasto ka woh tola hai jo hamesha say ek dusray ka ehtisaab karnay par vote letay thay lakin ab ek plateform say ek honest insan Imran khan k khilaf ikattay hogae hai.
https://twitter.com/x/status/1352627075908300805
لگتا ہے بھنگ کے فارمز واقعی اسلام آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں بھرپور پیداوار دینے لگ گئے ہیں جو پجاری بھی آرہا ہے ایک عام سے سیاستدان کو پوجنے پر لگا ہوا ہے
لعنتی پھٹکار سے بھرے ہوئے اس بیغرت شخص کی سنو جو 40 سالوں سے سویا پڑا تھا مرا پڑھا تھا جب تمھارے حرام خور سیاست دانوں نے 40 سالوں سے اس ملک کا بیڑا غرق کئے بیٹھے تھے 40 سال تیرے حرام خور روحانی باپوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کر دیا تو اس وقت تو آپنی منحوس تھوپڑے کے ساتھ مرا ہوا تھا اب 2 سالوں میں تجھے کرپشن کی یاد ستا رہی ھے۔ اور ،40 سالوں کے گند کی صفائی 2 سالوں میں مانگ رہا ھے ایسی لیئے تیری شکل پر لعنتیں برس رہی ہیں