عقل سے آزاد خیال، باولہ مائنڈ سیٹ رکھنے والے

Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
کے پی کے میں اگر تیری باجی بھی ہے تو پیسے دے کر ہی لڑکا شادی کرسکتا ہے یہ رواج ہے ان کا میرے دوستوں نے بتایا جو خود پٹھان ہیں اور رو رہے تھے کہ بیس لاکھ ہونگے تو شادی کرسکیں گے لڑکی کا باپ ایڈوانس رقم لیتا ہے
U know what. In ur homeland endia. Woman is so cheap that father has to pay to find her a hubby
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے میں شادی کرو تو پیسے لڑکی کے باپ کو ایڈوانس دینے پڑتے ہیں ، کیا اسے لڑکی بیچنا نہیں کہتے ؟
تو پھر پنجاب میں جو لاکھوں کروڑوں کا سامان جہیز کے نام پر لڑکا لڑکی سے نکلواتا ہے، اسے لڑکا بیچنا کیوں نہیں کہتے؟