علامہ ہشام نے مفتی عزیز کی سرعام پھانسی کا مطالبہ کر دی
علامہ ہشام نے مفتی عزیز کی سرعام پھانسی کا مطالبہ کر دی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rVkjZVZ.jpg
Last edited by a moderator:
ایک کراچی والا ادھر ہی گھوم رہا ہے پتا نہیں اس کے ساتھ زیادتی ہوی تھی یا اس نے کسی سے کی ہے مگر کل سے بے چین ہے اس کے بھای بند ننگے ہوگئے ہیں جب سے ویڈیو آی ہےاسلام میں لواط کی سزا زنا سے زیادہ سخت ہے۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اس مدرسے میں اکیلے یہ شخص ہی اس فعل کا مرتکب ہو۔ اس مدرسے میں اس شخص کے حلقہ احباب کی تفتیش کریں تو اور بھی کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔