علیم خان کے چینل پر شیطان کی تعریفیں، سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

4aleemkhandhaitanglorfy.png

نجی خبررساں ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شیطان کی تعریفیں شروع ہوگئیں، کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے سماء ٹی وی کے ڈیجیٹل چینل کے ایک پروگرام میں شریک لالہ رخ نامی خاتون نے نا صرف شیطان کی تعریفیں کیں بلکہ شیطان سے اپنی ملاقات اور شیطان کا حلیہ بھی بیان کردیا۔

لالہ رخ نے کہا کہ" میں نے شیطان کو دیکھا وہ انتہائی خوبصورت تھا، اس کی عمر پینتالیس پچاس ہوگی، اس نے گرے کلر کا سوٹ گرے ٹائی پہن رکھی تھی اور کیا اس کی مسکراہٹ تھی، شیطان بہت ایلی گینٹ تھا، وہ مجھے دیکھ کر مسکرایا اور کہا کہ سجدے کرکے دیکھ لیے، مانگ کر دیکھ لیا، ایک بار مجھ سے مانگ کردیکھو، "۔

شیطان کی تعریفیں کرنے والی اس خاتون کی گفتگو کو اپنے چینل پر نشر کرنے والے خبررساں ادارے سماء ڈیجیٹل کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

صحافی و اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے اس کلپ کو شیئر کرتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ سماء ٹی کی چینل انتظامیہ شرک اور شیطان کی پرستش کو فروغ دے رہی ہے، یہ آنٹی اللہ کے بجائے شیطان سے مدد مانگنے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہی ہے اور یہ چینل اس گفتگو کو نشر کررہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841452518577991732
صحافی و اینکر اجمل جامی نے خاتون کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سماء ٹی وی کی خصوصی پیشکش پر تالیاں۔

https://twitter.com/x/status/1841381213853888642
حمیرا وجاہت نے کہا کہ پاکستان میں شیطان اور جنات کی عبادات سکھائی جارہی ہے، ان سے پہلے عورت مارچ والے مردوں کوٹرانسجینڈر اور ہم جنس پرست بننا سکھارہے تھے، اپنے گھروں کی حفاظت کریں اور اللہ کے راستے پر آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1841399082272584096
راجا فیصل نے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے یہ عورت شیطان کو کس طرح گلیمرائزڈ کرکے بتارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841397019115438549
ایک صارف نے کہا کہ ہمارے میڈیا اور لبرل آنٹیوں نے شیطان کو بھی گلوریفائی کرنا شروع کردیا ہے، ان محترمہ کو سماء والوں نے بطور مہمان کیوں بلایا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1841408188333109366
حیدر چٹھا نے کہا کہ خدا مرکز ہے اور اس کی زندگی کی اخلاقیات، قانون اور علم اسی مرکز سے نکلتے ہیں، یہ ایک یقین ہے ، جو اس پر یقین نہیں رکھتے وہ آزاد ہیں شیطان سے مدد مانگنے میں اور اس کی پیروی کرنے میں۔

https://twitter.com/x/status/1841429328225091987
ساحر مقصود نے کہا کہ علیم خان کے سماء ٹی پر شیطان کو خوبصورت بتایا جارہا ہے، جیسے برائی کو فیشن ویک میں لے آیا ہو، کیا اب شیطان ماڈلنگ بھی کرے گا؟ اگر ریٹنگز مل گئیں تو وہ اپنی کاسمیٹکس بھی لانچ کردے گا، اب تو شیطان بھی ہمارے معاشرے کا حصہ بننے کو تیار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841408216829440019
 
Icarus

Councller (250+ posts)
He is Fallen but he was still an angel, Lucifer "The morning star". You don't have to worship him, but we as stupid minions of religion will blame everything on Lucifer rather than the evil that is inside their mind and soul ...
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

I think she saw Gen. Retard Asim khanzir
 
desikachra

Politcal Worker (100+ posts)
He is Fallen but he was still an angel, Lucifer "The morning star". You don't have to worship him, but we as stupid minions of religion will blame everything on Lucifer rather than the evil that is inside their mind and soul ...
Lucifer is a Jin not an Angel thats the Satanic insertion in the Bible and Quran clarifies this several times.
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
استغفر الله! انتہائی افسوسناک اور شرمناک! یہ اب دیدہ دانستہ الله سبحانہ کے غضب اور تباہی کو دعوت دے رہے ہیں. کیا پیمرا اسکا نوٹس لے گا؟ یہ خاتون قریب قریب وہی بات کر رہی ہیں جو شیطان نے بنی اسرائیل کے ایک بزرگ دینی پیشوا کو کہہ کر گمراہ کیا تھا (وہ پھر کسی وقت). اگر کسی کی رسائی ہے تو اس پروگرام کے پروڈیوسر اور ان خاتون کے حدود اربعہ سے بھی قوم کو آگاہ کر دیں

انٹرنیٹ فورمز پر دینی مسلہ پر کچھ لکھنے کہنے میں غلط فہمی اور ابہام کا اندیشہ رہتا ہے. تاہم اوپر ایک پوسٹ میں چونکہ ایک بنیادی دینی نکتہ ہی غلط اور گمراہ کن لکھا گیا ہے، اسلیے بامر مجبوری اور بصد احترام و معذرت، مفاد عامہ میں ایک مختصر درستگی عرض ہے. ناقص علم کے مطابق قرآن کریم نے بہت واضح الفاظ میں بیان کر دیا ہے اور اس میں قطعی کوئی ابہام نہیں چھوڑا کہ ابلیس ایک جن تھا. پہلے قرآن کریم تو خود پڑھیں سمجھیں! (نوٹ: ابلیس کبھی بھی، ایک لمحہ کیلیے بھی فرشتہ نہیں رہا. یہ لوسفر اور مورننگ سٹار کے تصورات قدیم کنعانی دیو مالا سے ہوتے ہوئے عیسائیت میں غلط العام رائج ہوئے اور پھر فری میسنز اور سٹانسٹ ٹمپل نے اپنا لیے. اگر کوئی صرف آجکے اینگلو سیکسن درسی نصاب یا عام انٹرنیٹ پر انحصار کرے گا تو پھر ابلیس کو لوسفر اور مورننگ سٹار کہنے اور تشہیر کرنے کا اندیشہ رہے گا، جو کہ درحقیقت سٹانزم (اور کچھ حد تک فری میسنری) کی بلواسطہ ترویج ہو گی. اگر ہو سکے تو ادھر ادھر کی ساؤنڈ بایٹز سے بچیں، الله سبحانہ سبکو ہدایت عطا فرمائے.)

مزید آپ خود قرآن کریم کا مکمل مطالعہ کر سکتے ہیں. مثال کیلیے چند مختصر حوالہ جات درج ذیل ہیں

وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَـٰٓئِكَةِ ٱسْجُدُوا۟ لِـَٔادَمَ فَسَجَدُوٓا۟ إِلَّآ إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ ٱلْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِۦٓ ۗ (سوره الکھف، آیت نمبر ٥٠)
اور (وہ وقت یاد کیجئے) جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ تم آدم (علیہ السلام) کو سجدۂ کرو سو ان (سب) نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے، وہ (ابلیس) جنّات میں سے تھا تو وہ اپنے رب کی طاعت سے باہر نکل گیا

قَالَ مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ إِذْ أَمَرْتُكَ ۖ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ (سوره الاعراف، آیت نمبر ١٢)
ارشاد ہوا: (اے ابلیس!) تجھے کس (بات) نے روکا تھا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جبکہ میں نے تجھے حکم دیا تھا، اس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو تو نے مٹی سے بنایا ہے

قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ ۖ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ (سوره ص، آیت نمبر ٧٦)
اس نے (آدم علیہ السلام کے ساتھ اپنا موازنہ کرتے ہوئے) کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے بنایا ہے اور تو نے اِسے مٹی سے بنایا ہے

وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِ السَّمُومِ (سوره الحجر، آیت نمبر ٢٧)
اور اِس سے پہلے ہم نے جنّوں کو شدید جلا دینے والی آگ سے پیدا کیا جس میں دھواں نہیں تھا

وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ (سوره الرحمن ، آیت نمبر ١٥)
اور جنّات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

و الله اعلم بالصواب
 
Icarus

Councller (250+ posts)
Lucifer is a Jin not an Angel thats the Satanic insertion in the Bible and Quran clarifies this several times.
Everyone has their own version which is all derived from the Egyptian Mythology. All these Religion are derived paganism, may it be Sun God, Moon God etc etc. Though everybody has the right to choose their own fairy tales ...
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں تو ایک سے بڑھ کر ایک شیطان کا استاد بیٹھا ہے - ویسے محترمہ نے علیم خان کو پیار سے شیطان کہ دیا ہوگا
 
Icarus

Councller (250+ posts)
پاکستان میں تو ایک سے بڑھ کر ایک شیطان کا استاد بیٹھا ہے - ویسے محترمہ نے علیم خان کو پیار سے شیطان کہ دیا ہوگا
If she said it openly then she would have been fired along with 100 cases ...
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
4aleemkhandhaitanglorfy.png

نجی خبررساں ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شیطان کی تعریفیں شروع ہوگئیں، کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے سماء ٹی وی کے ڈیجیٹل چینل کے ایک پروگرام میں شریک لالہ رخ نامی خاتون نے نا صرف شیطان کی تعریفیں کیں بلکہ شیطان سے اپنی ملاقات اور شیطان کا حلیہ بھی بیان کردیا۔

لالہ رخ نے کہا کہ" میں نے شیطان کو دیکھا وہ انتہائی خوبصورت تھا، اس کی عمر پینتالیس پچاس ہوگی، اس نے گرے کلر کا سوٹ گرے ٹائی پہن رکھی تھی اور کیا اس کی مسکراہٹ تھی، شیطان بہت ایلی گینٹ تھا، وہ مجھے دیکھ کر مسکرایا اور کہا کہ سجدے کرکے دیکھ لیے، مانگ کر دیکھ لیا، ایک بار مجھ سے مانگ کردیکھو، "۔

شیطان کی تعریفیں کرنے والی اس خاتون کی گفتگو کو اپنے چینل پر نشر کرنے والے خبررساں ادارے سماء ڈیجیٹل کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

صحافی و اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے اس کلپ کو شیئر کرتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ سماء ٹی کی چینل انتظامیہ شرک اور شیطان کی پرستش کو فروغ دے رہی ہے، یہ آنٹی اللہ کے بجائے شیطان سے مدد مانگنے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہی ہے اور یہ چینل اس گفتگو کو نشر کررہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841452518577991732
صحافی و اینکر اجمل جامی نے خاتون کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سماء ٹی وی کی خصوصی پیشکش پر تالیاں۔

https://twitter.com/x/status/1841381213853888642
حمیرا وجاہت نے کہا کہ پاکستان میں شیطان اور جنات کی عبادات سکھائی جارہی ہے، ان سے پہلے عورت مارچ والے مردوں کوٹرانسجینڈر اور ہم جنس پرست بننا سکھارہے تھے، اپنے گھروں کی حفاظت کریں اور اللہ کے راستے پر آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1841399082272584096
راجا فیصل نے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے یہ عورت شیطان کو کس طرح گلیمرائزڈ کرکے بتارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841397019115438549
ایک صارف نے کہا کہ ہمارے میڈیا اور لبرل آنٹیوں نے شیطان کو بھی گلوریفائی کرنا شروع کردیا ہے، ان محترمہ کو سماء والوں نے بطور مہمان کیوں بلایا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1841408188333109366
حیدر چٹھا نے کہا کہ خدا مرکز ہے اور اس کی زندگی کی اخلاقیات، قانون اور علم اسی مرکز سے نکلتے ہیں، یہ ایک یقین ہے ، جو اس پر یقین نہیں رکھتے وہ آزاد ہیں شیطان سے مدد مانگنے میں اور اس کی پیروی کرنے میں۔

https://twitter.com/x/status/1841429328225091987
ساحر مقصود نے کہا کہ علیم خان کے سماء ٹی پر شیطان کو خوبصورت بتایا جارہا ہے، جیسے برائی کو فیشن ویک میں لے آیا ہو، کیا اب شیطان ماڈلنگ بھی کرے گا؟ اگر ریٹنگز مل گئیں تو وہ اپنی کاسمیٹکس بھی لانچ کردے گا، اب تو شیطان بھی ہمارے معاشرے کا حصہ بننے کو تیار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841408216829440019
Wo Tie wala shaitan nahi Nika Dala Shahbaza tha...Jo kisi be aurat k sath laitnay k kuch be Kar sakta ha especially buddy aurtain. 😂
 
Back
Top