Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی اور لغاری صاحب میرے ساتھ بطور وزیر بیٹھے ہیں،عمران خان نے بھی کہا ہے کہ ہماری ادارے اور سسٹم سے جنگ نہیں، شخصیت سے اختلاف ہوسکتا ہے، دو چیزوں کو مکس نہ کریں، مل بیٹھ کر حل نکالنا ہے، علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1795059565773435142 خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے ریلیف، 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ والے فیڈرز پر 6گھنٹے لوڈشیڈنگ کمی کا فیصلہ،مذاکرات کامیاب
آج بہت اہم دن ہے، سیاستدانوں پر تنقید کرنے والے لوگ شرمندہ ہوں گے، سیاسی مخالفت کے باوجود پاکستان کے ایجنڈا کو تحریک انصاف اور حکومت نے recognize کیا، اویس لغاری
میں بطور وزیراعلی صوبے کے مسائل کے حل کے لیے بیٹھا ہوں، عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہمارا اداروں یا سسٹم سے جنگ نہیں ہے، علی امین گنڈا پور
ہمارا مؤقف ہے کہ مینڈیٹ چوری ہوا، ہمارے کیسز عدالتوں میں لگے ہیں، ریلیف وہیں سے ملے گا، محسن نقوی وزیر داخلہ اور اویس لغاری وزیر توانائی ہیں، مجھے عمران خان نے وزیراعلیٰ بنایا، صوبے کے مسائل حل کرنے ہیں، ہماری کسی ادارے سے جنگ نہیں، شخصیات سے اختلاف ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور
میں محسن نقوی کو محسن نقوی نہیں بلکہ ان کو وزیرداخلہ سمجھ کر ساتھ بیٹھا ہوں، علی امین گنڈا پور
گورنر خیبر پختون خوا کا کوئی آئینی کردار نہیں، میرا ان سے کیا اختلاف ہو سکتا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1795061238205993116

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8YJxrPq/gandapurh1i1h11.jpg