علی امین گنڈاپور کی محسن نقوی اور اویس لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی اور لغاری صاحب میرے ساتھ بطور وزیر بیٹھے ہیں،عمران خان نے بھی کہا ہے کہ ہماری ادارے اور سسٹم سے جنگ نہیں، شخصیت سے اختلاف ہوسکتا ہے، دو چیزوں کو مکس نہ کریں، مل بیٹھ کر حل نکالنا ہے، علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1795059565773435142
خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے ریلیف، 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ والے فیڈرز پر 6گھنٹے لوڈشیڈنگ کمی کا فیصلہ،مذاکرات کامیاب
آج بہت اہم دن ہے، سیاستدانوں پر تنقید کرنے والے لوگ شرمندہ ہوں گے، سیاسی مخالفت کے باوجود پاکستان کے ایجنڈا کو تحریک انصاف اور حکومت نے recognize کیا، اویس لغاری
میں بطور وزیراعلی صوبے کے مسائل کے حل کے لیے بیٹھا ہوں، عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہمارا اداروں یا سسٹم سے جنگ نہیں ہے، علی امین گنڈا پور
ہمارا مؤقف ہے کہ مینڈیٹ چوری ہوا، ہمارے کیسز عدالتوں میں لگے ہیں، ریلیف وہیں سے ملے گا، محسن نقوی وزیر داخلہ اور اویس لغاری وزیر توانائی ہیں، مجھے عمران خان نے وزیراعلیٰ بنایا، صوبے کے مسائل حل کرنے ہیں، ہماری کسی ادارے سے جنگ نہیں، شخصیات سے اختلاف ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور
میں محسن نقوی کو محسن نقوی نہیں بلکہ ان کو وزیرداخلہ سمجھ کر ساتھ بیٹھا ہوں، علی امین گنڈا پور
گورنر خیبر پختون خوا کا کوئی آئینی کردار نہیں، میرا ان سے کیا اختلاف ہو سکتا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1795061238205993116
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
wahi Naqvi Jo zardari ka muu bola beta jis ne regime change operation me kaledi role play Kiya ta, baad me Punjab ka cm bi bna or Jo pti k sath is ne Punjab me Kiya woh sab Koch aj bi ho raha hai.. phir nawaz, zardari k sath direct bath kyon nahi ho sakti. kutti politics shit
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Ata Tara napaak fouj ka gulam gandapur par ilzam laga ke ajj gand de raha hai

Nawaz sharief bajwa ko bhi qatil kehta tha ajj hakomat mai a ke gand marwa raha hai

Last edited:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Gandapur KP awam ka representative hai. He's representing the people.
Naqvi unfortunately Fed govt ka minister hai, & Gandapur has to work with him for the people. He cannot place his personal or party grudge in between.
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Gandapur KP awam ka representative hai. He's representing the people.
Naqvi unfortunately Fed govt ka minister hai, & Gandapur has to work with him for the people. He cannot place his personal or party grudge in between.
Bhai IMF se karza lena hai tu ye darma karna parta hai ye napaak fooj ka hukum hai jab tak qaraz na mile ye darame bazi karo
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
You leave kpk govt now and then see the beating up like 2022.
Pti has already exposed the gandus. Mission accomplished
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اصل اختلافات فیصلہ سازی میں شامل جرنیلوں سے ہیں ملک کے لیے ضروری اداروں کو بلا بھرا کہنا پاکستان دشمنوں کے حق میں جائے گا
 
Back
Top