عمار کی موت۔۔۔ حبیب اکرم

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ظلم کرنے والوں کے اپنے بھی بچے ہیں پتہ نہیں کیوں انہیں اللہ سے ڈر نہیں لگتا
شاید ڈی این کرا لیا ہو اور وہ انکی بیویوں کے بچوں ہوں اس لئے وہ جیئیں یا کریں ان کالے کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں کو فرق نہیں پڑتا انکے باپوں کو شاید فرق پڑے ان کنجروں کو نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
شاید ڈی این کرا لیا ہو اور وہ انکی بیویوں کے بچوں ہوں اس لئے وہ جیئیں یا کریں ان کالے کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں کو فرق نہیں پڑتا انکے باپوں کو شاید فرق پڑے ان کنجروں کو نہیں
بات تو سچ ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بچا پیدائشی بیمار تھا اس کو کسی نے نہیں مارا طبی وفات ھوی ھے
اس کے باپ کے پاس کروڑوں روپے تھے پھینکنے کے لیے
اور اس کے کرتوت بھی آپ کو دکھانے ھیں سر
رو زمین کا کون سا قانون مجرم کو اس وجہ سے سزا دینے سے منع کرتا ھے کہ اس کا بچا چھوٹا ھے
Harami Kanjar yeah bacha paydaishi bimaar nahi tha...

https://twitter.com/x/status/1704174748115034400
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ نے نہ میرے دل کو سیاھ کیا نہ تالا لگایا ہے
ایک اداس وقوع کو بہت غلط دنگ دے کر فتنہ پھیلایا جا رھا ھے

وَالْفِتْنَةُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
اور یہ اللہ کا فرمان ھے سر
Jitnay baray harami fitnay toum noon leagiay ho shayad he koi ho

https://twitter.com/x/status/1703800143118778374
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور تم لوگوں کو دجال اور مسیلمہ کذاب کہہ کر انہیں دا ئرہ اسلام سے خارج کر کے اسلام کی خدمت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت بھی کر رہے ہو---- ہے نا
یا تو میں بہت ضدی ہوں یا ہماری روحیں ایک دسرے سے اللہ نے بلکل مختلف بنائی ہیں - اپ میری بات کو بلکل نہیں سمجھتے - جھوٹ پھیلا کر اپنا مقصد حاصل کرنا دجال کی ہی صفت ہے - اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ جتھوں کا اس طرح ملک کی جڑیں ہلا دینا ریاست کے لئے قابل قبول ہونا چاہیے تو عمار کے پیؤ کے پاس ایک کروڑ دے دینے کے بعد پچاس روپے تو بچ گئے ہوں گے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ پھیلا کر اپنا مقصد حاصل کرنا دجال کی ہی صفت ہے -
یہ بات میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے والی اور پلیٹلیس کم والے کو بتائی ہے یا نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہی قانون جو ایک چور لٹیرے ڈاکو زانی کو پچاس روپے لے کر چھوڑ دیتا ہے
اور میں جب آپ کو بتانا چاھتا ہوں کہ کیسے وقت کے مسلمہ کذاب نے اس ایک چور لٹیرے ڈاکو زانی کو ایک عدالت میں عزت بخش کر اسے آٹھ گنا کم کرپٹ کہا اور آپ کو کان و کان خبر نہیں ہونے دی تو آپ سر ڈر کے بھاگ جاتے ہیں کہ کہیں یہ حقیقت میرے کانوں میں سے گزر کر دل میں نہ گھس جاۓ
اگر گھس گئی تو اس مسلمہ پر میرا ایمان کمزور نہ ہو جاۓ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے والی اور پلیٹلیس کم والے کو بتائی ہے یا نہیں
مجھے اس عورت سے کچھ لینا دینا نہیں - جس نے یہ بات کی ہے
میری کوئی ایک تحریر دیکھا دیں جہاں میں نے اس کی شان میں کچھ لکھا ہو - ہمیشہ طنز میں ہی کچھ کہا ہو گا
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
جس معاشرے میں انصاف نہ ہو وہ مٹ جاتا ہے ، اللہ اس قوم کی ہدایت دے جو ہر بار دھوکہ کھا جاتی ہے اور پھر ایسے لوگوں کو ووٹ دیتی ہے جو اس بے انصافی کے ذمہ دار ہیں​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس عورت سے کچھ لینا دینا نہیں - جس نے یہ بات کی ہے
میری کوئی ایک تحریر دیکھا دیں جہاں میں نے اس کی شان میں کچھ لکھا ہو - ہمیشہ طنز میں ہی کچھ کہا ہو گا
چلو پلیٹلیس کم والے کو ہی بتا دو -- ویسے کیوں لینا دینا نہیں ہے وہ تمہارے مہاتما کی سپتری ہے اس لحاظ سے تو وہ تمہاری دیوی ہے اور داس دیوی پر طنز کرتا کچھ اچھا نہیں لگتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو پلیٹلیس کم والے کو ہی بتا دو -- ویسے کیوں لینا دینا نہیں ہے وہ تمہارے مہاتما کی سپتری ہے اس لحاظ سے تو وہ تمہاری دیوی ہے اور داس دیوی پر طنز کرتا کچھ اچھا نہیں لگتا
مجھے غرض اپنی ماں دھرتی سے یہ - اگر عمران خان کسی جوگا ہوتا تو میں بھی اس کا شیدائی ہوتا - یہ خاتون عمران خان سے چار گنا ود ہے
ویسے میں کبھی کچا پکا آی کے فین ہوا کرتا تھا - جب میں نے اسے امپائر کی انگل کے لیے ترستے دیکھا تو میں پریشان ہو کر نکل آیا

پھر اس کے بعد جو اس کی اصلیت اور جھوٹ جسٹس ناصر الملک کی عدالت میں کھلے انہیں دیکھ کر در لعنت کہنے کی نوبت آ گئی

کہیں تو جسٹس ناصر الملک کی عدالت کے واقعات بھی سنا سکتا ہوں آپ کو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو پلیٹلیس کم والے کو ہی بتا دو
پلیٹیں کم والے کے ساتھ جو کرتوت ایسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا اسے ختم کرنے کے لئے اس کو انہوں نے باہر بھیجوایا - اور بھجوانے کی بھی الگ ہی کہانی ہے - جس میں عقل والوں کے لئے کھلی نشانیاں ہے

١: شریفوں کا جانی دشمن - جسٹس بقر جنفی - جو شہباز شریف کو کسی بھی ٹائم پھناسی لگوا سکتا تھا -- حکم کی بس ضرورت تھی -- نجفی رپورٹ کی وجہ ہے بہت عرصے تک جھسٹس باقر عمران خان، شک رشید اور پادری طاہر کا ابو جایا بنا رہا

٢: اسی جانی دشمن سے نواجے کی ضمانت کرائی وہ بھی ہفتے والے دن

٣: اگلے گھنٹے باجوہ نے امیرن خان سے ٣ گھنٹے ملاقات کی - اور عمران کو تین دن کی چھٹی پر بھجوایا -- میرا ذاتی خیال ہے پورے چار سال میں عمران نے کوئی سرکاری چھٹی نہیں لی سر اس تین دنوں میں لی

😁 ٤: اور نوجے نے جہاز پر بیٹھ کر پھجے کے پاۓ کھاۓ اور چلا گیا
 
یعنی انقلابی لیڈر کی جو کہانی جنرل جیلانی نے شروع کی تھی اسے باجوے نے ایک خوبصورت موڑ دےکر لندن پہنچا دیا ہے اور باقی کا انقلاب شادیوں کے سیزن میں ہچکولے کھا رہا ہےاور انقلابی اپنے نجات دہندہ کو للکار رہا ہے اور چوتیوں کو بتا رہا ہے کہ میں چوتھی بار آکر تمہاری قسمت بدلنے کے ساتھ ساتھ باجوے کا حساب بھی کرونگا تم زیادہ ججباتی نہ ہو کہانی ابھی جاری ہے ویسے عمار کے نوحے کو تم نے گنجے کے قصیدے میں بدل دیا ہے
 
سر آپ خد اس نوحے نواجے کی طرف گھسیٹ کر لے گئے تھے - 😁 اپنے کمنٹس پڑھ لیں ذرا
اگر یہ نواجے کا قصیدہ ہے تو میں نے ابھی کل کی اس قصیدے کے اگلے اشعار بھی لکھے ہیں - شاید آپ نے نہیں پڑھے - آپ کو ٹیگ تو کیا تھا میں نے

https://www.siasat.pk/threads/اوے-نواششریف-سے-نہ-ڈرو-میری-پیشن-گوئی-سنو.875253/
 
Back
Top