عمرانیو ان کے چہرے پہچان لو - حماد اظہر

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ان پر اور ان کے خاندانوں پر یہ زمین تنگ کرنا اب مذهب عمرانیسلاام میں ثواب عظیمہ ہے
مجھے تو شک ہے کہ مذہبِ نونیہ کے فرقہ بغضِ عمرانیہ والے تو کہیں کل سے ہی ان افسروں کے نام اپنی ولدیت کے خانے میں نہ لکھوانا شروع کردیں۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1639247903133769728
ان پر اور ان کے خاندانوں پر یہ زمین تنگ کرنا اب مذهب عمرانیسلاام میں ثواب عظیمہ ہے
Hammad Azhar say kahoon ga kay tayri tasweer bhi add kar daay👇👇👇

5VRpoZoyUuepUJi5kFTzmC-1200-80.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسکا دوسرا مطلب ہے کہ مذہبِ نونیہ میں یہ لوگ اب اس مقام پر فائز ہیں کہ نونی اب ان سے نسبت اپنی نسل میں شامل کر لیں تو ان کی سات پُشتیں پاک ہوجائیں گی۔

پُشت سے میری مراد پُشت ہی ہے۔ کُج ہور نہ سمجھ لیئں

میری سیاسی سمجھ کے مطابق اس کےبعد حماد ا ظھر کی
پشت جیسے صاف ھو گی وہ اپنی مثال آپ ھو گی
میرے لئے یہ لٹمس ٹیسٹ ھو گا - پتا چلے گا کہ ابے ھوری نورں کے پیچھے ھیں بھی یا نہیں
آپ بھی یہ ٹیسٹ رکھنا اپنے لئے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اپنی پارٹی کے نوجوان لیڈران کو بھی بہادر بنا دیا ہے۔ ان میں اب کوئی بھی گرفتاری اور تشدد سے نہی ڈر رہا۔ ایسا پہلے کبھی نہی ہوا۔ اور اگر یہی روش کارکنان اور ووٹرز میں نیچے تک پھیل گئی تو انقلاب آجائے گا۔ یقیناً موجودہ سسٹم کے ہوتے ہوئے اقتدار میں آکر بھی پی ٹی آئی ان پولسیوں کا کچھ بھی نہی بگاڑ سکتی کہ یہ لوگ تو اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ہے اور انہیں ہاتھ لگانے سے پہلے لڑائی کہیں اور لڑنی پڑے گی۔ اس کے باوجود انہیں ایکسپوز کرنا ایک بہادری کا کام ہے۔ آج جلسہ ہے اور پنجاب بھر سے اب تک اڑھائی ہزار کارکن گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ کے پی میں بھی شاید یہی ہو رہا ہوگا۔ پاکستان میں ایسے حالات پہلے کبھی نہی دیکھے تھے جو آج ہیں۔ دھونس دھاندلی اور تشدد کے ریکارڈ بنائے جا رہے ہیں۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میری سیاسی سمجھ کے مطابق اس کےبعد حماد ا ظھر کی
پشت جیسے صاف ھو گی وہ اپنی مثال آپ ھو گی
میرے لئے یہ لٹمس ٹیسٹ ھو گا - پتا چلے گا کہ ابے ھوری نورں کے پیچھے ھیں بھی یا نہیں
آپ بھی یہ ٹیسٹ رکھنا اپنے لئے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
عمران خان نے اپنی پارٹی کے نوجوان لیڈران کو بھی بہادر بنا دیا ہے۔ ان میں اب کوئی بھی گرفتاری اور تشدد سے نہی ڈر رہا۔ ایسا پہلے کبھی نہی ہوا۔ اور اگر یہی روش کارکنان اور ووٹرز میں نیچے تک پھیل گئی تو انقلاب آجائے گا۔ یقیناً موجودہ سسٹم کے ہوتے ہوئے اقتدار میں آکر بھی پی ٹی آئی ان پولسیوں کا کچھ بھی نہی بگاڑ سکتی کہ یہ لوگ تو اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ہے اور انہیں ہاتھ لگانے سے پہلے لڑائی کہیں اور لڑنی پڑے گی۔ اس کے باوجود انہیں ایکسپوز کرنا ایک بہادری کا کام ہے۔ آج جلسہ ہے اور پنجاب بھر سے اب تک اڑھائی ہزار کارکن گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ کے پی میں بھی شاید یہی ہو رہا ہوگا۔ پاکستان میں ایسے حالات پہلے کبھی نہی دیکھے تھے جو آج ہیں۔ دھونس دھاندلی اور تشدد کے ریکارڈ بنائے جا رہے ہیں۔
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
👏👏👏👏👏👏👏👏
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
میری سیاسی سمجھ کے مطابق اس کےبعد حماد ا ظھر کی
پشت جیسے صاف ھو گی وہ اپنی مثال آپ ھو گی
میرے لئے یہ لٹمس ٹیسٹ ھو گا - پتا چلے گا کہ ابے ھوری نورں کے پیچھے ھیں بھی یا نہیں
آپ بھی یہ ٹیسٹ رکھنا اپنے لئے
ویسے یہ بھی لکھ کر رکھ لو حماد اظہر کو یہ گرفتار کرنے کی ہمت نہی رکھتے چہ جائیکہ یہ حکم اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آئے۔ شریف فیملی میاں اظہر اور باغبانپورہ کی میاں فیملی سے پنگا نہی لے گی اور اگر بات انتہا تک بھی پہنچی تو حماد اظہر کو بڑے احترام سے کسٹڈی میں لے کر احترام ہی سے چھوڑ دیا جائے گا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ بھی لکھ کر رکھ لو حماد اظہر کو یہ گرفتار کرنے کی ہمت نہی رکھتے چہ جائیکہ یہ حکم اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آئے۔ شریف فیملی میاں اظہر اور باغبانپورہ کی میاں فیملی سے پنگا نہی لے گی اور اگر بات انتہا تک بھی پہنچی تو حماد اظہر کو بڑے احترام سے کسٹڈی میں لے کر احترام ہی سے چھوڑ دیا جائے گا۔
I know that Shahid Sahib. I know powers of Hamad Azhar. That is why I called it a litmus test to see how serious is Establishment in screwing Imran Khan.
Baqi baat ye hey keh, if something like this is acceptable for a learned person like yourself, then I would say we are at the tip of moral disaster.
 
Back
Top