عمران جس جنرل کیخلاف ایف آئی آر چاہتا ہے،یوتھیے اسی سےستمبرتک ملتے رہے ہیں

Geo

Senator (1k+ posts)
تو کس سے مطالبہ کرے شو باز سے جو خود جرنیلی پیداوار ہے بات گھوم پھر کے جرنیلوں پر ہی آتی ہے

جرنیلوں سے یہ مطالبہ غیر آئینی ہے
وگرنہ وہ اسی طرح سیاسی کھیل کھیلتے رہیں گے

taban

Chief Minister (5k+ posts)

جرنیلوں سے یہ مطالبہ غیر آئینی ہے
وگرنہ وہ اسی طرح سیاسی کھیل کھیلتے رہیں گے

بالکل درست بات ہے مگر یہاں جو اینٹ اٹھاؤ اس کے نیچے سے جرنیل ہی نکلتا ہے ساری طاقت جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے ہر حکومت کٹھ پتلی ہے شوباز جو خود کو الیکٹد کہتا ہے جرنیلی مہرہ ہے وہ ہے نا کہ

کوئی تو ہے جو نظامِ ملکی چلا رہا ہے
وہ ہی باجوہ ہے وہی باجوہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو جرنیلوں سے مطالبہ کر رہا ہے جو غلط ہے

بالکل۔ جرنیلوں سے مطالبہ کرنا غلط ہے۔ یہ مطالبہ عوامی احتجاج کو ہی کرنا چاہیے حکومت سے
 
  • Like
Reactions: Geo

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
At the end of the day even big wars come to an end through diplomacy and dialogue. Israel and India are our enemies but we still always have channels open with them. So I dunno why you have your panties in a such a twist?
Sure PTI can talk with other generals but never with the one they are accusing for attempted assassination of their leader Imran Khan. That General Faisal Naseer should be put on trial, he is not up for negotiation
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Sure PTI can talk with other generals but never with the one they are accusing for attempted assassination of their leader Imran Khan. That General Faisal Naseer should be put on trial, he is not up for negotiation
He spoke to him in September, and at that time, Imran Khan never accused him of conspiracy against him.
 
Geo

Senator (1k+ posts)
بالکل درست بات ہے مگر یہاں جو اینٹ اٹھاؤ اس کے نیچے سے جرنیل ہی نکلتا ہے ساری طاقت جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے ہر حکومت کٹھ پتلی ہے شوباز جو خود کو الیکٹد کہتا ہے جرنیلی مہرہ ہے وہ ہے نا کہ

کوئی تو ہے جو نظامِ ملکی چلا رہا ہے
وہ ہی باجوہ ہے وہی باجوہ ہے

بات صحیح ہے لیکن اقتدار میں آنے کے بعد یہ باتیں بھول جاتی ہیں
موجودہ حکومت کو ہی دیکھ لو یا پچھلی حکومت کو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بات صحیح ہے لیکن اقتدار میں آنے کے بعد یہ باتیں بھول جاتی ہیں
موجودہ حکومت کو ہی دیکھ لو یا پچھلی حکومت کو

ایسا تب تک ہوتا رہے گا جب تک کوئی ایسی حکومت نہیں بنتی جو بوٹ پالش کا شاہکار نہ ہو
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Geo

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات تو اظہر من الشمس ہے
عمران تو خود بھی یہی کہتا ہے کہ اصل لڑائی یہ ہے کہ میری حکومت کیوں نہیں بچائی
اور اب مجھے نیا الیکشن کیوں نہیں لے کر دے رہیں حالانکہ یہ مطالبات خلاف آئین ہیں
لیکن یوتھئے غلامی میں اندھے ہو چکے ہیں
ابھی عمران کو حکومت دے دی تو سارے گناہ معاف ہو جایئں گے

ابے حرامجادے پٹواری سندھ ہاؤس میں جو منڈی مویشیاں لگی، کہ وہ فوج کی سازش ،اور منصوبہ نہیں تھا
جیسے آئی جے آئی کا کھیل کھیلا گیا تھا،، کیا 15، 16 پارٹیوں کو الفی لگا کر نہیں جوڑا گیا؟؟؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

بات صحیح ہے لیکن اقتدار میں آنے کے بعد یہ باتیں بھول جاتی ہیں
موجودہ حکومت کو ہی دیکھ لو یا پچھلی حکومت کو

ان جرنلز کا زور تب ٹوٹے گا جب یہاں صدارتی نظام ہو اور ایک ایسا حکمران آئے جس کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہ ہو دل میں اللہ کا خوف اور قوم کا درد ہو اور پھر فوطوں میں دم بھی ہو اور پھر وہ ایسے قوانین بنائے جن سے کوئی بھی مستثنی نہ ہو چاہے اس حکران کی اپنی اولاد ہی کیوں نہ ہو اور پوری قوت سے وہ لاگو بھی ہوں طاقتور کو سزا ملتی نظر بھی آئے پھر بات بنے گی ورنہ اس وقت تک ان سب جرنیلوں کے لئے چین ہی چین ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1589895047524528128
یعنی عمران خان اور یوتھیوں کی لڑائی جرنیلوں کی غیر آئینی و غیر قانونی حاکمیت کیخلاف نہیں۔ بلکہ صرف اس بات پر ہے کہ وہ دوبارہ ان کو گود کیوں نہیں لے رہے۔ ذیل کی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ یوتھیا لیڈر سلمان احمد کیسے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے بڑے ملزم جنرل فیصل نصیر کی منتیں کر رہا ہے کہ وہ ستمبر والی میٹنگ کے وعدوں کے مطابق
win win
ماحول پیدا کرے
???
https://twitter.com/x/status/1589926873965871104
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji

I have never liked this Mirasee. Good for nothing.
 
Geo

Senator (1k+ posts)
ان جرنلز کا زور تب ٹوٹے گا جب یہاں صدارتی نظام ہو اور ایک ایسا حکمران آئے جس کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہ ہو دل میں اللہ کا خوف اور قوم کا درد ہو اور پھر فوطوں میں دم بھی ہو اور پھر وہ ایسے قوانین بنائے جن سے کوئی بھی مستثنی نہ ہو چاہے اس حکران کی اپنی اولاد ہی کیوں نہ ہو اور پوری قوت سے وہ لاگو بھی ہوں طاقتور کو سزا ملتی نظر بھی آئے پھر بات بنے گی ورنہ اس وقت تک ان سب جرنیلوں کے لئے چین ہی چین ہے

حکمرانی میں ہزار سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں
تبھی تو پی ٹی آئی چار سال میں پولیس ریفارم تک نہیں کر سکی

Its a lost cause

taban

Chief Minister (5k+ posts)

حکمرانی میں ہزار سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں
تبھی تو پی ٹی آئی چار سال میں پولیس ریفارم تک نہیں کر سکی

Its a lost cause

ماضی میں کیا ہوا یہ سب کو پتہ ہے اسی لئے تو عمران کہہ رہا ہے کہ اب اگر اختیار نہیں ہو گا تو حکومت نہیں چاہئیے دیکھو کیا بنتا ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
ماضی میں کیا ہوا یہ سب کو پتہ ہے اسی لئے تو عمران کہہ رہا ہے کہ اب اگر اختیار نہیں ہو گا تو حکومت نہیں چاہئیے دیکھو کیا بنتا ہے

یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں وگرنہ پھر پنجاب میں کیوں بغیر اختیار کے حکومت میں ہیں

taban

Chief Minister (5k+ posts)

یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں وگرنہ پھر پنجاب میں کیوں بغیر اختیار کے حکومت میں ہیں

وہ وفاق کی بات کر رہا ہے دوسرا باجوہ اینڈ کمپنی پورا زور لگا رہی ہے پنجاب حکومت بے اختیار نہیں ہے پیجے کے منہ پر رام رام اور بغل میں چھری ہے یہ ساری باتیں ایک با اختیار حکمران ہی ٹھیک کر سکتا ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
وہ وفاق کی بات کر رہا ہے دوسرا باجوہ اینڈ کمپنی پورا زور لگا رہی ہے پنجاب حکومت بے اختیار نہیں ہے پیجے کے منہ پر رام رام اور بغل میں چھری ہے یہ ساری باتیں ایک با اختیار حکمران ہی ٹھیک کر سکتا ہے

مطلب پنجاب حکومت با اختیار ہے یہ ایف آئی آر والا ڈرامہ صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے ہے

taban

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب پنجاب حکومت با اختیار ہے یہ ایف آئی آر والا ڈرامہ صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے ہے

یار تو پہلے پڑھ کہ میں نے کیا لکھا ہے تو نے بڑی آسانی سے پیجے کی غداری باجوے کی یکی کو چھوڑ کے نانی چار سو بیس کی طرح اپنی مرضی کے ٹوٹے اٹھا کر بیان بنانا شروع کر دیا
 
Geo

Senator (1k+ posts)
یار تو پہلے پڑھ کہ میں نے کیا لکھا ہے تو نے بڑی آسانی سے پیجے کی غداری باجوے کی یکی کو چھوڑ کے نانی چار سو بیس کی طرح اپنی مرضی کے ٹوٹے اٹھا کر بیان بنانا شروع کر دیا

یار دو ہی صورتیں ہیں ناں
یا با اختیار ہیں یا بے اختیار
باقی تو صرف میں نہ مانوں والی باتیں ہیں

taban

Chief Minister (5k+ posts)

یار دو ہی صورتیں ہیں ناں
یا با اختیار ہیں یا بے اختیار
باقی تو صرف میں نہ مانوں والی باتیں ہیں

دو صورتیں کبھی بھی نہیں ہوتیں کالے اور سفید کے درمیاں گرے بھی ہوتا ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
دو صورتیں کبھی بھی نہیں ہوتیں کالے اور سفید کے درمیاں گرے بھی ہوتا ہے

کہ اب اگر اختیار نہیں ہو گا تو حکومت نہیں چاہئیے

تبھی کہ رہا ہوں
کہ عمران کی بات کو سیریس نہیں لینا
وہ اس گرے حصے سے کوئی تشریح نکال دیں گے