عمران خان دس ارب کی آفر کا ثبوت دو

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
عمران خان دس ارب کا ثبوت دو

نوازشریف نے اسی کی دہائی میں ایک فیکٹری سے بیس فیکٹریاں بنا لیں لیکن کسی نے ثبوت نہیں مانگاانیس سو پچاسی کے گوشوراوں کے مطابق چند ہزار روپے ٹیکس دینے والے نے 1992 میں پارک لین اور مے فئیر میں اربوں روپے کے فلیٹ خرید لیے لیکن کسی نے رسیدیں نہیں مانگی​

کہا کہ حسن نواز اپنے ہی بڑے بھائی کو چھ سال تک گھر کا کرایہ دیتا رہا لیکن کسی نے سوال تک نہیں کیامشرف نے ساری جائیداد ضبط کر کے جدہ بھیجا، شریف خاندان نے جدہ میں بھی سٹیل مل لگا لی لیکن کسی نے نہیں پوچھا کہ سٹیل مل لگانے کے لیے پیسہ کہاں سے آیا

مریم نواز نے پہلے کہا کہ میری کوئی پراپرٹی نہیں ہے اور بعد میں خود مان لیا کہ میں اونر ہوں لیکن پھر بھی سب نے لبیک کہاپانامہ لیکس میں شریف خاندان کا نام آ گیا لیکن پھر بھی کسی نے روپے پیسے کا ثبوت نہیں مانگا کہ پانامہ میں آفسور کمپنیوں میں پیسہ کہاں سے آیا ؟

ہارٹ سرجری کے نام پر قوم سے جھوٹ بولا گیا، اور یہ جھوٹ بھی مان لیا گیا

گردے کی پتھری کا جھوٹ بولا گیا، یہ جھوٹ بھی مان لیا گیاجائیدادوں اور کاروباروں کے متعلق کسی کا بیان آپس میں نہیں ملتا تھا لیکن یہ جھوٹ بھی مان لیا گیا

عدالت میں منی ٹریل ثابت نہ سکی لیکن پھر بھی کوئی ثبوت نہ مانگا گیاقطری خط کو عدالت نے رد کر دیا لیکن پھر بھی کسی نے سوال نہ کیا اور جھوٹ بولنے پر شریف خاندان کا مواخذہ کیادو ججوں نے نااہل قرار دے دیا لیکن ابھی بھی ان کے جھوٹوں اور تاویلوں کو آنکھیں بند کر کے قبول کیا جا رہا ہے

لیکن اگر عمران خان ایک ''آفر'' کا ذکر کر دے تو سارا میڈیا، سارے سیاستدان، سارے صحافی اور تجزیہ نگار اس کے پیچھے پڑ جائیں کہ ثبوت دو ثبوت دو تو سمجھ لیجیے کہ یہ سب حرامزادے آپس میں ملے ہوئے ہیں اور اب قوم کی توجہ نواز شریف کی کرپشن اور نااہلی سے ہٹا کر عمران خان پر مرکوز کروانا چاہتے ہیں۔ میڈیا کو ''واچ ڈاگ'' کہا جاتا ہے،

جس کا مطلب ہے ''دیکھنے والا کتا'' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یوں سمجھ لیں کہ ''کتنی چوراں نال رلی ہوئی اے'' ۔۔۔۔ بس یہ کہانی ہے

تحریر: عاشور عاصم​

facebook.com/Aashoor786
 
Last edited by a moderator:

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
ًمخدوم شاہ محمود قریشی کی ملتان میں مصروفیات۔​
C-55sUrW0AAPUeG.jpg

C-55txRWAAIKxlo.jpg

C-55vuRXgAErOo1.jpg

C-55xUwW0AAaB57.jpg

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
عمران خان نے اسلام آباد میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت سے ملاقات کی

C-5-g_WXgAEwaB_.jpg
C-5-h42WsAAIQQn.jpg

C-5-i3yXkAEZu0-.jpg

C-5-kWCXkAAjnJ0.jpg
 
Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا اسٹریٹجی اجلاس کی صدارت کی .

C-6COFxXcAAa_60.jpg
C-6COFvXsAA3h-R.jpg

C-6COzCXkAA9cPx.jpg

C-6CP2CXcAAtw_1.jpg
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
i dont think there is any use of this "rand**i rona" ...
NS is certified corrupt ... but that doesnt justify how IK is being a compulsive liar ...

in the end ... IK will claim it was just a "siasi biyan" so chill out ...
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
i dont think there is any use of this "rand**i rona" ...
NS is certified corrupt ... but that doesnt justify how IK is being a compulsive liar ...

in the end ... IK will claim it was just a "siasi biyan" so chill out ...

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ عمران جھوٹے کو اس بات پر غصہ ہو کہ پیغام لانے والے الو کے پٹھے نے پیغام پہنچانے میں تاخیر کیوں کی ؟

عمران خان اور نوازشریف دونوں کو سوٹ کرتا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بھڑکیں مارتیں رہیں اور کچھ ثابت نہ کریں تاکہ سیاسی ماحول ہماری گرفت میں رہے،
اب دیکھ لیجئے گا ک
پتان کے 10ارب والے الزام پر نوازشریف عدالت سے رجوع نہیں کریں گے اور نہ عمران خان آفر کرنے والے کا نام بتائیں گے تاکہ معاملہ منطقی انجام تک نہ پہنچ سکے اور میڈیا کی فل توجہ برقرار رہے،
یہ پاکستان کی گندی سیاست کی وہ تصویر ہے جس میں حیا اور اخلاقیات نام کی کسی چیز کا گزر نہیں، الزام لگانے والے کو ثبوت دینے کی پرواہ نہیں اور جس پر الزام لگا اسے دھونے کی فکر نہیں۔
 
(clap)
couldnt put it better ....
 
Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے ارکان نے عمران خان سے ملاقات کی

C--6vbHW0AABG02.jpg

C--6wQMWAAEm7oX.jpg

C--6ylPXkAE6mwo.jpg

C--65IBXgAEtDQ9.jpg