عمران خان دس ارب کا ثبوت دو
نوازشریف نے اسی کی دہائی میں ایک فیکٹری سے بیس فیکٹریاں بنا لیں لیکن کسی نے ثبوت نہیں مانگاانیس سو پچاسی کے گوشوراوں کے مطابق چند ہزار روپے ٹیکس دینے والے نے 1992 میں پارک لین اور مے فئیر میں اربوں روپے کے فلیٹ خرید لیے لیکن کسی نے رسیدیں نہیں مانگی
کہا کہ...