عمران خان دوبارہ آئے تو یہ پھانسیاں لگانا شروع کردینگے،جاویدچوہدری

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پھانسیاں تو نہیں لگا سکتے البتہ اس چیز کا امکان ہے کہ اپنے مخالفین کو پہلے سے زیادہ طاقت سے کچلنا شروع کریں گے - نہ پہلے انہوں نے پروا کی ہے کہ مخالفین نے کرپشن کی ہے اور نہ اب کریں گے بس رگڑا لگنا چاہئے - اس بار بھی جو تحریک انصاف کی چھتری تلے آ گیا وہ محفوظ رہے گا -
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
il_570xN.2608124965_e3gh.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Insh aa Allah, aur issi liyae tujh jaisey daloon, PDM aur foujiyoon ki phati hui hai.
 

Back
Top