Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
پھانسیاں تو نہیں لگا سکتے البتہ اس چیز کا امکان ہے کہ اپنے مخالفین کو پہلے سے زیادہ طاقت سے کچلنا شروع کریں گے - نہ پہلے انہوں نے پروا کی ہے کہ مخالفین نے کرپشن کی ہے اور نہ اب کریں گے بس رگڑا لگنا چاہئے - اس بار بھی جو تحریک انصاف کی چھتری تلے آ گیا وہ محفوظ رہے گا -