Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885365709896573302
اس وقت سیاسی ماحول نہایت کشیدہ ہے، آرمی چیف اور فوج کیساتھ تحریک انصاف کا ڈائریک تصادم ہے، تحریک انصاف نے پوری کوشش کرلی ہے فوج سے انگیجمنٹ کی اور اپنی طرف سے جھوٹ پھیلانے کی۔
جو شرائط عمران خان کے سامنے ہیں اگر وہ مانیں گے تو انکے لئے حالات بہتر ہوسکتے ہیں، جیل سے باہر نکل سکتے ہیں لیکن اقتدار میںو اپسی ابھی ممکن نہیں ہے لیکن اگر معاملات درست نہ ہوئے تو حالات خراب ہونگے۔
https://twitter.com/x/status/1886275859587256731
https://twitter.com/x/status/1886028811227091029
https://twitter.com/x/status/1886382434578579943
https://twitter.com/x/status/1886383754580475906

Last edited by a moderator: