عمران خان شرائط مانیں گے تو ہی انکے لئے حالات بہترہوسکتے ہیں،منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885365709896573302
اس وقت سیاسی ماحول نہایت کشیدہ ہے، آرمی چیف اور فوج کیساتھ تحریک انصاف کا ڈائریک تصادم ہے، تحریک انصاف نے پوری کوشش کرلی ہے فوج سے انگیجمنٹ کی اور اپنی طرف سے جھوٹ پھیلانے کی۔

جو شرائط عمران خان کے سامنے ہیں اگر وہ مانیں گے تو انکے لئے حالات بہتر ہوسکتے ہیں، جیل سے باہر نکل سکتے ہیں لیکن اقتدار میںو اپسی ابھی ممکن نہیں ہے لیکن اگر معاملات درست نہ ہوئے تو حالات خراب ہونگے۔

https://twitter.com/x/status/1886275859587256731
https://twitter.com/x/status/1886028811227091029
https://twitter.com/x/status/1886382434578579943
https://twitter.com/x/status/1886383754580475906
 
Last edited by a moderator:

xshadow

Minister (2k+ posts)
اسکا مطلب ہے کہ جب یہ چتھر کھا کر نکلیں تو یہی بیانیہ بنائیں گے کہ ڈیل ہوئی ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885365709896573302
اس وقت سیاسی ماحول نہایت کشیدہ ہے، آرمی چیف اور فوج کیساتھ تحریک انصاف کا ڈائریک تصادم ہے، تحریک انصاف نے پوری کوشش کرلی ہے فوج سے انگیجمنٹ کی اور اپنی طرف سے جھوٹ پھیلانے کی۔

جو شرائط عمران خان کے سامنے ہیں اگر وہ مانیں گے تو انکے لئے حالات بہتر ہوسکتے ہیں، جیل سے باہر نکل سکتے ہیں لیکن اقتدار میںو اپسی ابھی ممکن نہیں ہے لیکن اگر معاملات درست نہ ہوئے تو حالات خراب ہونگے۔

Mc jhootaeleefafae bukwaas fazool daily nightine comments makes no sense
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اگر معاملات درست نہ ہوئے تو حالات خراب ہونگے۔

Ye dhamki Chikna nahi balki is ka master day raha hai.
PTI k liay is say zeyadah bas yahi ho sakta hai ki Party par pabandi laga dein aur Khan Sahab ko Jaan say maar dein.
Is say zeyadah bhala keya ho sakta hai, baqi to sara zulm ho chuka hai.
 
Back
Top