عمران خان ملکی معیشت کیلئے میثاق معیشت پر دستخط پر راضی : تاجر خوش

imran-khan-kk-economy.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلیے ملکی مفاد میں تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے کیلیے راضی ہوگئے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں رولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کردی ہے۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ میثاق معیشت مہم کے تحت سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کلیدی کردار ادا کیا۔

اعلامیہ کے مطابق راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت پر متفق کرنے کیلئے مہم شروع کردی، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد دو سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کرے گا اورملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے میثاق معیشت کے معاہدے کیلئے رضامند کرنے کی کوشش کرے گا۔

چیمبر آف کامرس کے سینئر رہنما سہیل الطاف کا عمران خان سے ملاقات کے بعد کہنا تھا کہ عمران خان نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات بہت مفید رہی ہے اور انکا میثاق معیشت پر دستخط کی رضامندی ظاہر کرنا تاجر برداری کیلیے انتہائی خوش آئند ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے،پنجاب حکومت کی جانب سے انڈسٹریل زونز کیس اور رنگ روڈ منصوبے بارے پیشرفت پر بھی اتفاق کرلیا گیا ہے۔
 

A. K. Zack

Voter (50+ posts)
Please spell out terms and Condition, thats very important. Must to announce that no protest to block roads and long march should be totally banned, No blockage of roads or highways at all. Please spell out terms in general public, dont do mistake by by passing public
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Good gesture from IK when It's obvious that Corrupt PDM beggars are incompetent enough to stabilize the economy on their own.
عمران خان کی ضد میں چروں کا گلدستہ اس پر دستخط پر راضی نہیں ہو گا جس پر پہلے دستخط پر عمران خان راضی ہوئے اور اپنی موت کے پروانے پر دستخط کر لے گا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی ضد میں چروں کا گلدستہ اس پر دستخط پر راضی نہیں ہو گا جس پر پہلے دستخط پر عمران خان راضی ہوئے اور اپنی موت کے پروانے پر دستخط کر لے گا

Beggars ne signature k badlay bhi NRO ki bheek maang leni hai.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
آج سے تین چار سال پہلے شہبازشریف نے میثاق معیشت کی بات کی تھی تو یوتھیے اور منافق اعظم باولے کتے کی طرح اس تجویز پر بھونکتے تھے۔ تب اگر مان لی جاتی تو بہت بہتر ہوتا۔ انڈیا نے اسی طرح اپنی اکانومی کو مضبوط کیا تھا کہ کوئی تیس سال پہلے تمام سیاسی جماعتوں نے معاشی پالیسیوں کے سلسلے میں آپس میں اتفاق کر لیا تھا۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Why sign anything in which Sharifs and Zardaris are involved?
For the sake of Pakistan.
You may call them liars, looters and traitors, buy they represent millions of voters and supporters from the same Pakistan. Doesn't matter how much you hate them or their supporters hate you, this is a fact. India managed to rise using similar tactic. Despite having strong political rivalries, their politicians agree upon what was suggested by Dr Manmohan Singh. Shehbaz Sharif had suggested such a charter a few times in the past.
 

Ali_110

New Member
For the sake of Pakistan.
You may call them liars, looters and traitors, buy they represent millions of voters and supporters from the same Pakistan. Doesn't matter how much you hate them or their supporters hate you, this is a fact. India managed to rise using similar tactic. Despite having strong political rivalries, their politicians agree upon what was suggested by Dr Manmohan Singh. Shehbaz Sharif had suggested such a charter a few times in the past.
Konsy million of voters? Ek baar EVM any de bhai phir pata lag jana kitna voters .... or jahn tk India ki baat rahi to wahn bhi corruption thi no doubt lkin kisy haad tak but NAWAZ or ZARDARI family to curse hen is mulk ke liye ... Bandy ye maarwa dete hen record ye jalwa dete hen or phir PaKisTAn ki baat krni ajate hen